Pinned Tweet
ریاست مدینہ اور غازی علم دین شہیدؒ shar.es/. آج غازی علم دین شہید کا یوم شہادت ہے پی ٹی آئی کو آزاد خیالی کا طعنہ دینے والوں کے لیے ایک بنیاد پرست کی تحریر. آسیہ ملعونہ سلمان تاثیر، اور بہت کچھ..... توشہ ء آخرت ہے یہ کالم. نہیں.... a1SQnK – at Punjab, Pakistan
اڑتی خبر.... سعودی جیل سے رہائی پانے والے ایک بھائی کی پشاور پہنچتے ہی ہوائی فائرنگ
پاکستانی پولیس نے پھر گرفتار کرلیا ☠😂. سعودی عرب نے اپنا قیدی واپس مانگ لیا....
چلیے جمعہ پرھنے اور دعا کریں کہ اللہ پاک پاکستان کو نظر بد سے بچاءے اور امن رہے جنگ کہنے کو اچھی ہے لیکن اس سے ملک پیچھے چلے جاتے ہیں.
پاکستان کی اراءیں برادری کو ہنگامی اجلاس طلب کر کے اس مسءلے پر غور کرنا ہو گا. یہ ایک چیلینج ہے. دابڑے میں اگر مولیاں اگاءی جا سکتی ہیں تو ٹماٹر کیوں نہیں. گجر برادری کھاد مہیا کرے گی.
مشرف اور درانی نے مجھ سمیت کءی لوگوں کو 2002 میں جدہ جیل. میں بند کرایا اور میرے لیڈر نے یہاں بیٹھ کر رہا کرایا
2
14
Engr Iftikhar Ch retweeted
وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ رات عشائیے پر سعودی ولی عہد کو سعودی عرب میں قید، قیدیوں کے بارے میں درخواست کی تھی۔
~ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین
شہباز. ریف نے شہزادہ محمد کے لیے ایک خوبصورت گیت گایا facebook.com/ShehbazSharif/v…
1
سلوانیا کہ رکن اسمبلی نے مفت سینڈوچ کھایا تو استعفیٰ دینا پڑا دور شریفیہ میں بیکری والے کو ڈبل روٹی نہ دینے پر داماد اعلی نے پھینٹا لگا دیا. تسی کیہ چیز او پٹواریو
2
شہزادے کے آنے پر برفباری خوبصورت ہٹواءیں یہ حسین موسم یہ بھی ہمارا ہی پراجیکٹ تھا. ارسطو نارووال کا بیانیہ
2








