Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan) header
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan) profile picture

Pakistan🇵🇰 First / Anti Status quo / #LoveIK @ImranKhanPTI / Aunty Establishment & Uzma 🙏 / RTs≠Endorsement #PakDefenceForcesOurPride

Joined May 2018
Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)Photo by Sajjad Bhatti 🇵🇰️ (@EbnePakistan)
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں امید فاضلی
1
131
2
223
15,856
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,936
31,212
1,188
53,991
804,956
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,403
46,682
1,623
109,694
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
ہم کبھی بھی CCD کے یوں لوگوں کو ماوراۓ عدالت قتل کی حمایت نہیں کر سکتے۔ ملتان میں قتل ہونے والے بچے کے قاتل کو عدالت سزاۓ موت دیتی۔ پوری دنیا دیکھتی۔ جب پاکستان میں عدالتیں موجود ہیں تو وہاں بدبخت قاتلوں کو پھانسی کی سزا کیوں نہیں دی جا رہی؟ رضا ڈار اور جج صاحب کے بیٹے کا احتساب تو آج تک نہ ہو سکا۔ عدالتیں کس لیے ہیں؟
39
494
5
1,564
25,070
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
اس وقت ہر طبقہ فکر کے لوگوں کا امتحان ہے! سیاستدان، نوجوان، اساتذہ، صحافی، فنکار، مزدور ہو یا کسان طے کرلیں کہ گھٹ گھٹ کے خوف کے ساتھ جینا ہے یا خوددار بن کر اصولوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ #پچیس_مئی_یوم_فسطایت #StopCrueltyAgainstKhan
2
268
2
623
4,497
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اُٹھا سکتے ہو ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کروا سکتے وصی شاہ
33
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
آج نو اپریل ہے۔ آج سے ٹھیک چار سال پہلے پاکستان کی آخری منتخب حکومت کو گھر بھیج کر جمہوریت کو دفن کر دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام کو چار سال سے ایسے روندا گیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ جعلی حکومت ڈھٹائی کے ساتھ سیاسی مخالفین پر ظلم اور عوام کا استحصال کر رہی ہے۔
296
2,186
71
6,612
42,299
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY! IMRAN KHAN 978 Days Pakistan’s hero Former Prime Minister Arbitrarily jailed under Asim law One man’s sacrifice for the nation’s future. #UndeclaredMartialLaw
42
263
572
8,310
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
بے شک
22
796
5
4,384
34,927
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
”عمران خان کا ہمیشہ سے مؤقف رہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، وہ ہمیشہ بات چیت پر زور دیتے رہے۔ ان کو وزارت اعظمی کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ بھی ابسلیوٹلی ناٹ بنی کیونکہ وہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے۔ ایک طرف یہ امن کے داعی بنتے ہیں جبکہ دوسری طرف اڈیالہ جیل کے باہر پرامن مظاہرین پر بارش کے دوران بدترین تشدد کیا گیا۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri #ImranKhanDoctrine
32
327
1
1,136
11,798
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
No deals. No surrender. Just resilience
308
4,140
83
18,361
147,186
مفاہمت کے نہیں، کربلا کے عادی ہیں سو ابتدا سے ہی ہم انتہا کے عادی ہیں یزید وقت سے وہ سرنگوں نہیں ہوں گے جو نوک نیزہ پہ حمدوثناء کے عادی ہیں کسی بھی غیر کی بیعت کریں نہیں ممکن وہ سر پھرے جوخدا کی رضا کے عادی ہیں اٹھائیں ہاتھ لگائیں وہ نعرہ تکبیر مجھے بتائیں جو رسم وفاکےعادی ہیں
5
11
113
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح! جب بھی کبھی حق اور سچ کی بات کرنی ہو آواز اٹھاؤ حسین کی للکار کی طرح!
42
1,172
12
4,075
307,872
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
25 کروڑ عوام کا چاند نظر آ گیا ❤️
89
726
12
3,889
25,837
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
57
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
My father, Imran Khan, is in prison because he stood up for democracy. He is held in solitary confinement, denied access to his doctors, and restricted from meeting his lawyers and family. At the same time, members of his family and thousands of his supporters have been abducted or dragged before military courts. This is not justice - it is political revenge. Pakistan’s democracy is at stake, and I call on all who believe in human rights and democracy to stand with us so that the people’s voice is heard and the rule of law is restored.
1,792
23,070
425
45,187
1,458,401
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
“میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آ کر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔ بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ بشرٰی بیگم نے آج تک مجھے کسی وزیر، ٹکٹ ہولڈر یا سینٹر کو نامزد کرنے کا نہیں کہا۔ وہ کوئی سیاسی پیغام نہیں بھیجتیں۔ وہ قید تنہائی میں ہیں ان کا باہر کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ان کو قید و بند کی صعوبتیں صرف میری اہلیہ ہونے کی وجہ سے برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔ ظالم رجیم کو گمان تھا کہ بشرٰی بیگم کو میری کمزوری بنا کر استعمال کریں گے لیکن اپنے غیر متزلزل ایمان کے باعث وہ میری طاقت بن گئی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی شاید وہ واحد خاتون ہیں جو غیر سیاسی ہیں مگر صرف ان کے خاندان کے کسی شخص کے سیاست میں ہونے کی وجہ سے انہیں قید برداشت کرنی پڑی ہو۔ بشری بیگم کی طبعیت ناساز ہے۔ انھیں چلتے ہوئے چکر محسوس ہوتے ہیں۔ ان کے معائنے کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے لیکن اب تک قبول نہیں کی گئی۔ ان کا ڈاکٹر سے ترجیحی بنیادوں پر معائنہ انتہائی اہم ہے۔ بشری بیگم کو سیاسی مقدمات میں قید کرنا عاصم رجیم کی اخلاقی اور مذہبی گراوٹ کا ثبوت ہے۔ مجھ پر اور میرے خاندان پر تمام مظالم عاصم منیر کروا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت عاصم لا نافذ ہے جس نے ڈاکو ڈفر الائنس کے تحت ملک چلا کر اخلاقیات کا جنازہ اٹھا دیا ہے۔ اخلاقی پستی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے خاندان کی عورتوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے گفتگو (۱۰ ستمبر، ۲۰۲۵) 3/3
865
18,409
419
30,489
757,806
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا بیان میرا والد جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ انہیں قید تنہائی رکھا گیا ہے، اپنے ڈاکٹروں تک رسائی سے محروم کیا گیا ہے، اور اپنے وکلاء اور خاندان سے ملاقات سے روکا گیا ہے۔ اسی وقت، ان کے خاندان کے افراد اور کارکنان کو اغوا کیا گیا ہے یا فوجی عدالتوں میں گھسیٹا گیا ہے۔ یہ انصاف نہیں ہے یہ سیاسی انتقام ہے۔ پاکستان کی جمہوریت داؤ پر لگی ہوئی ہے، اور میں ان سب سے اپیل کرتا ہوں جو انسانی حقوق اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں تاکہ عوام کی آواز سنی جا سکے اور قانون کی حکمرانی بحال ہو۔
40
4,712
14
13,771
136,879
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ 🔥✊
28
564
14
1,453
25,792
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
16 اگست! تاریخ کو مسخ کرنے والوں کو قوم کا جواب! ہر پاکستانی کے دل میں، پاکستان کی ہر دیوار پر صرف قائدِ اعظم! #مائنس_جناح_نامنظور #یوم_قائداعظم_16_اگست
10
31
418
Sajjad Bhatti 🇵🇰️ retweeted
اسرائیل کے بارے میں ہمارا موقف واضح ہے، قائد اعظم نے کہا تھا کہ جب تک فلسطینیوں کو اُن کے بنیادی حقوق اور علیحدہ ریاست نہیں ملتی تب تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو #یوم_قائداعظم_16_اگست
16
645
5
1,446
9,556