Duffer General retweeted
عاصم منیر سے سوال پوچھو۔ کیوں ظلم کرتے ہو۔ کیوں ملک برباد کرتے ہو۔ کیوں گولی چلاتے ہو۔ کیوں آئین توڑتے ہو۔ وہ کہتا ہے خبردار سوال پوچھا۔ تم غدار ہو Raw کے لئے کام کرتے ہو۔ یا کہتا ہے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ وقت نہیں سوال کا۔ خاموش ہو جاؤ۔
اور اگر کسی سیاسی بندے سے سوال پوچھ لو۔ اس کا دھڑا /گروپ کہتا ہے۔ او ہو آپ نے غداری کر دی۔ آپ کو نہی پتہ نازک وقت ہے اس وقت پر یہ سوال نہیں پوچھنا۔
سوال پوچھنے پر میرا بھائی ارشد شریف شہید کر دیا گیا۔
سوال پوچھ لو۔ تو سبھی آگے سے عاصم منیر بن جاتے ہیں۔ سوال کا جواب نہیں بلکہ باغی غدار ایجنٹ یہ والے لقب ملتے ہیں۔
جب تک آپ سوال نہیں پوچھیں گے۔ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ کیسے ہوا۔ یہاں تک کیسے پہنچے۔ کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔
مثال کے طور پر آج جنرلز Kp کی معدنیات لوٹنے کے لئے وہاں ہر ظلم کر رہا ہے۔ کل خدا ناخواستہ Kp بلوچستان بن گیا اور کسی نے سوال پوچھا کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ تو جنرلز نے جواب نہیں دینا۔ بلکہ سیدھا غدار کہنا ہے۔ جنرلز جو آج کر رہے ہیں اس کا عذاب پوری قوم کو بھگتنا ہے۔
عاصم منیر نے خان اور اس کے سارے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دہیے۔ خان ہمیں بہت کچھ کہتا رہا۔ پچھلے پونے تین سالوں میں ہم نے خان کے بات نہیں مانی۔ الٹ کیا۔ ہم نے جو خان کے ساتھ کیا ہے اس پر سوال پوچھو تو ردعمل وہی جنرلز والا۔ سوال مت پوچھو۔ نازک موڑ ہے۔ غدار ہو۔
آئندہ پوچھ لیا کریں گے بھائی بتا دینا۔ جب نازک موڑ اگر موڑ گیا۔ ختم ہو گیا۔ تو ہم نے سوال پوچھنا ہے۔
Duffer General retweeted
A country’s strength is not measured by the power of its rulers, but by the prosperity of its people.
Pakistan’s reported GDP per capita stands at just $1,595.90, compared with $2,597.30 in Bangladesh, $2,702.50 in India, and $4,515.60 in Sri Lanka.
These numbers demand serious questions about economic management, governance, and the future of millions of Pakistanis.
Pakistan deserves leadership chosen by its people, not rule imposed by force, where one man places himself above the law.
#ReleaseImranKhan
Duffer General retweeted
Who is this Indian man bitching about China?
Is China stealing his curry?
President Xi’s aim is to make the world dependent on China, while China depends on no one.
Without a coalition of countries to counter it, he will succeed.
thetimes.com/comment/columni…
Duffer General retweeted
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی فتنہ
جو حق کے لیے نا اٹھے شمشیر بھی فتنہ شمشیر کیا نعرہ اے تکبیر بھی فتنہ
یہ فوج سب سے بڑا فتنہ ہے اس ٹائم پاکستان میں
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
Duffer General retweeted
فوج کی چیخیں نکل رہیں ہیں,!!!🛑
DGISPR کے اکاؤنٹ سے تین دن پہلے کی پوسٹ جس میں فوجی افسران فوجیوں کا جنازہ پڑھ رہے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ٹوٹل 66K ری ایکشن ہیں ۔ اور ان میں اکثریت قہقہے لگانے والے ایموجی کی ہے!!!😂
اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا, کہ اس وقت پاکستان کے اندر فوج کی کیا صورتحال ہے ۔ آپ یہ سمجھ لیجیے کہ عوام نے فوج کر تن کر رکھا ہے ۔ عوام کے اندر یہ نفرت فوج نے خود اپنی غلط پالیسیوں سے پیدا کی ہے ۔ اور جب تک فوج اپنے بیرکوں میں وآپس نہیں جائے گی ۔ یہ نفرت کم نہیں ہوگی ۔!!🔥
Duffer General retweeted
🇮🇳Indian Army firing a single artillery round 😂
While we wait for them to finish those dance moves,🇨🇳Our artillery has already fired 2 dozen rounds 🤣🤣
This will forever be comedy 😭😭
Duffer General retweeted
دائیں دیکھیں ، بائیں دیکھیں ، اب اوپر دیکھیں ، اب نیچے دیکھیں ، اب ادھر میری طرف دیکھیں اور بتائیں کیا نور ایسا ہوتا ہے یا اللہ کا راز ایسا ہوتا ہے؟ یا اسلام کا قلعہ ایسا ہوتا ہے؟
آپ ایک بدنصیب تباہ حال ملک کے شہری ہیں جو قابضوں کے نرغے میں ہے۔ اس سے نہ کچھ زیادہ نہ کچھ کم۔جتنی جلدی سمجھ جائیں گے اتنی جلدی پلٹ جائیں گے۔
Duffer General retweeted
جس طرح بنگلہ دیش کے ذکر پر پتلون ناپاک فوج کی چھیڑ ہے ۔ اس طرح اب 😂 ہنسنے والی emoji ناپاک فوج کے مرنے والوں کے جنازے کی چھیڑ بن چکی ہے
Duffer General retweeted
نیو ورلڈ آرڈر کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں، عوام سڑکوں پر ہے اور ایک میرا دیس ہے جہاں کے مکین روٹی کی دوڑ میں ایسے منہمک ہیں کہ انہیں حالات کی سنگینی کا کوئی ادراک ہی نہیں، قوم کو سکھانے والے آپسی تفریق اور جھگڑوں کے تصفیوں میں مصروف ہیں، اور سپاہ یہن و لوٹ مار میں! 😏
Duffer General retweeted
تحریک انصاف کی قیادت ، اراکین اسمبلی اور اراکین کور کمیٹی سہیل آفریدی ، جنید اکبر اور بابر سواتی پر چپ سادھے ہوئے ہیں۔ عمران خان کی قید تنہائی اور اسکی بہنوں کی قید پر بھی خاموش ہیں۔
آپ کی نشستیں ، آپ کے عہدے آپ سے عمل کے متقاضی ہیں۔ اگر مجبوری ہے تو خاموشی گھر میں جاکر اختیار کرلیں۔
Duffer General retweeted
Everyone in this picture is behind bars except one.
Seven are Imran Khan and his family. The eighth is Lady Justice, the only one they never had to lock up. She was already on the floor.
Duffer General retweeted
This is from an episode of Law & Order SVU 26 years ago where they casually claim that 75% of all murders in Gaza and the West Bank were honor killings. Just making up insane statistics about Palestinians and passing them off as facts on national television. Imagine how much of this bullshit Americans have been fed for decades.
Duffer General retweeted
جیو اور ARY والو ڈے جے ISPR سے پوچھ کر آج مرنے والے ایک میجر وحید اور 3 جوانوں کی موت کی خبر چلا دو ۔😂
Duffer General retweeted
تحریک انصاف میں اب کوئی لیڈر نہیں بچا ! یہ بات اہم نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ فرانس کے احتجاج ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، نیپال کے انقلاب میں بھی کوئی لیڈر نہیں تھا !
Duffer General retweeted
تازہ خبر: بلوچستان کے ساتھیوں نے ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، جس میں سوار تمام فوجی ہلاک ہو گئے۔

































