Spirit Rebellious, #DNS, #GoodVibes, #KOJO cynical realist

Joined July 2022
جِندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اِک واری فیر پال نی مائے ۔۔۔!!!🖤
4
8
8
154
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی صحیح کہا تھا مرشد نے؛ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں، اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے!  قومی ترانے کا پتہ نہیں اور بن گئی ہیں وزیراعلیٰ پنجاب۔ حفیظ جالندھری صاحب کی روح تو یہ شاہکار دیکھ کر کانپ گئی ہوگی! نیچے laughing emojis دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پوری قوم اس سرکس سے کیسے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہے۔ 🤣🤦‍♀️
6
7
8
204
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
وفا وقتی جذبات کا نام نہیں، یہ مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا نام ہے۔ ہم عمران خان کے نظریے اور انصاف کے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حالات بدل سکتے ہیں، لیکن خان کی رہائی کے لیے ہمارا مطالبہ نہیں بدلے گا۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
10
52
2
26
296
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @TeamInqilab_
جہاں سارا مُلک بِک گیا وہاں شوکت خانم کا بیٹا ہی واحد وہ ہیرا ہے جس کو کوئی نہ جُھکا سکا نہ ہی خرید سکا #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
24
11
70
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی بانی چیئرمین عمران خان، ان کا خاندان اور ہمارے جیالے کارکنان ناحق جیلوں میں ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف ان کی فوری رہائی ہے۔
1
39
1
14
235
گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے بعد یہ ہڈی ان کے حلق میں پھنس گئی ہے. عمران ریاض خان #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
18
57
4
29
670
ماہی وے محبتاں سچیاں نے 🫂🤍
4
10
1
8
339
پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے فضاء میں چکلا کھول کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ✌️👏
10
7
2
6
536
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
غیر سرکاری غیر حتمی ایک شہادت موصول ہوئی ہے 😂😂😂
پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے فضاء میں چکلا کھول کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ✌️👏
2
4
1
4
161
آپ مر جاتے ہیں، آپ کو دفنا دیا جاتا ہے، یہ زمین اپنے اندر آپ کو چھپا لیتی ہے، پھر نہ کوئی درد، نہ کوئی تکلیف۔۔ آپ کے بارے میں جو کچھ بھی کہا گیا، وہ ختم ہو جاتا ہے، آپ کے اور برائی کے درمیان زمین اور مٹی آ جاتی ہے، سب جھوٹ اور بہتان ختم ہو جاتے ہیں، کچھ نہیں رہتا!! آپ ایک ایسے نقطے پر پہنچ جاتے ہیں، جس پر پہنچنے کے بعد کوئی آپ کو ایک لفظ بھی نہیں کہہ سکتا۔۔ ہم موت کو یاد کرتے ہیں! ہم موت کو کبھی کبھی یاد کرتے ہیں! (ترک کہاوت)
4
10
12
290
دائم آبادر ہے گی دنیا.................! ہم نہ ہونگے ، کوئی ہم سا ہو گا!
4
12
16
249
فخر کی بات ہے، ہمارا مقامی 'کشکول' اب باقاعدہ ایک انٹرنیشنل برانڈ بن چکا ہے! اب ہم باقی ممالک کو بھی ٹریننگ دیں گے کہ پروفیشنل طریقے سے اور پورے اعتماد کے ساتھ قرض کیسے مانگتے ہیں! 👏✌️🤣
الحمدللہ! 😂👏 قرض لینے والوں کی صدارت بھی اب قرض کے محتاجوں کے پاس آ گئی! واہ رے میرے ملک! یہاں کشکول ہاتھ میں ہو تو بھی عالمی عہدے مل جاتے ہیں، بس اپنی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی نہ ہو! قرض ہمارا، کشکول ہمارا، صدارت ہماری… مگر فیصلے اور امیدیں دوسروں کے در پر!
5
10
13
377
Replying to @Dr2BS
@Dr2BS fbktpdkvkdl
1
2
216
مجھے تمہارا ہاتھ تھامے عمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے! بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ چاہئے 🤍 @Dr2BS
3
12
19
404
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS
سورج تو ہر روز طلوع ہوتا ہے، مگر @Dr2BS کے دل کے آسمان پر سحر @2Sehr بن کر جو روشنی اتری ہے، وہ کسی صبح کی محتاج نہیں۔ ❤️✨ ۔ اللہ پاک اس حسین جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے، محبت کو نظرِ بد سے بچائے اور دونوں کے نصیب ایک دوسرے کی خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین! 🤲❤️🌹
1
49
الحمدللہ جب سے پاکستان نے سعودیہ کا دفاع سنبھالا ہے سوئے سکون سے عربی بھی نہیں 💪💥
11
9
31
529
اقرار الحسن کی عوام راج تحریک کے سینئیر ورکر بلال امین باجوہ نے کارکنوں کو پُرامن رہنے کی تلقین کی ھے۔ اُن کی پوسٹ پر پورے 29 لائکس آئے ہیں 🤣🖐🏿 @BilalAmin_Bajwa @iqrarulhassan #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
8
8
10
344
گورنر راج کسی بھی حوالے سے مناسب نہیں۔۔کسی پالشی گروپ کے اس موقف کو اھلیانِ جہلم سے نہ منسوب کیا جائے۔۔🙏 #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
5
17
11
221
Some friendships are truly special. ❤️🌹 Thank you for your kind words and love. Always keep smiling! 🫂❤️
1
2
2
41
Sometimes, you feel so helpless that you don’t even know what to do or what to say. You just keep waiting, hoping for a little sign, a little reassurance, something to hold on to… but all you can do is stay silent and hope.
5
12
1
9
358