Doctor Missfit retweeted
سب فیصلے واپس ہوں گے
نون لیگ کی پاس 15 سے 20 سیٹیں آئیں گی
مزے کی بات بتاؤں اِن میں نواز شریف نہیں ہو گا 😂
#ویلکم_بیک_نیا_پاکستان
Doctor Missfit retweeted
کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾
Doctor Missfit retweeted
میانوالی والے دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان ہمارا ہے،انہوں نے عمران خان کو اپنے کہنے کا حق بھی ادا کردیا ہے،تمام نشستیں پی ٹی آئی جیت چکی۔۔۔۔۔
Doctor Missfit retweeted
کچھ لوگوں کو آج بھی ان عدالتوں پر اعتماد ہے جہاں پیشی کے دوران قائمقام چئیرمین کے گھر حملہ ہوا اور عدالت نے چوں تک نہ کی۔ اگر یہ لوگ عوام کی بجائے عدالت جانا چاہ رہے ہیں تو کھلے لفظوں میں یہ کمپنی کے ایجنڈے پر عمل کررہے ہیں۔ کیونکہ کمپنی چاہتی ہے کہ تحریک انصاف کو عدالتوں میں الجھا کر حکومت قائم کرلی جائے۔
Doctor Missfit retweeted
عاصم منیر اور ندیم انجم تو اپنے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والے عہدوں سے چپکنے کے لیے کچھ بھی کرگزرنے کو تیار ہیں۔
اگر یہ لوگ اب عہدے چھوڑتے ہیں تو جانتے ہیں قوم ان کو نہیں چھوڑے گی۔
لیکن کروڑ کمانڈران کیا سوچ رہے ہیں؟ جیسا جھوٹ آپ لوگوں سے یہ بولا گیا کہ نواز شریف مقبول ہے۔ نواز شریف الیکشن جیت رہا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت صرف سوشل میڈیا پر ہے۔ ویسا ہی جھوٹ آپ لوگوں سے یہ بھی بولا گیا ہے کہ نواز شریف معیشت ٹھیک کردے گا۔ نواز شریف کے عرب ممالک سے اچھے تعلقات ہیں۔ نواز شریف آپ کو پیسے مانگ کر دے گا۔ پوری دنیا جان گئی ہے کہ نواز شریف جعلی لیڈر ہے۔ اگر اسکی پارٹی کو اقتدار دے بھی دیا تو اس سے یہ ملک نہیں چلنے والا۔
اپنے اور اپنے ادارے کے مستقبل کا سوچو !
Doctor Missfit retweeted
ایمرجنسی ٹرینڈ 🚨
ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ چلائیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
عمران خان صاحب کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے جا رہی ہے۔
Doctor Missfit retweeted
صرف 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ بنا دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
پی ٹی آئی 170 سے زائد سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان کا اشارہ آ گیا۔
Doctor Missfit retweeted
صرف 5 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ بنا دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
پی ٹی آئی 170 سے زائد سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان کا اشارہ آ گیا ۔
Doctor Missfit retweeted
ایمرجنسی ٹرینڈ 🚨
ریٹویٹ کریں اور سب اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر بناؤ۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
عمران خان صاحب کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے جا رہی ہے۔
Doctor Missfit retweeted
ریٹویٹ کریں اور سب اس ٹرینڈ کو وائرل کر دیں، عمران خان صاحب نے جیل سے پی ٹی آئی کی حکومت بننے کا اشارہ دے دیا ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_PTI
Doctor Missfit retweeted
ایمرجنسی 🚨
ریٹویٹ کریں اور سب اس ٹرینڈ کو وائرل کریں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
عمران خان صاحب کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے جا رہی ہے۔
Doctor Missfit retweeted
صرف 20 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ بنا دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
پی ٹی آئی 170 سے زائد سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان کا اشارہ آ گیا۔










