
'Do Tok' is a current affairs show that focuses on the stories of the day. Hosted by @kirannaz_KN it will be aired from Friday to Sunday only on @SAMAATV
Islamabad
Joined August 2019
- Tweets5.6K
- Following2
- Followers6.1K
- Likes0
کیپٹن صفدر کے متنازع بیان پر ہنگامہ برپا۔ مریم نواز نے بھی اپنے شوہر کے بیان کو افسوسناک قرار دے دیا۔۔ حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان کشیدگی جاری
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
کیپٹن صفدر کے بیان کی مذمت کرتا ہوں ۔۔ لیکن قانونی کارروائی نہیں کرسکتے ۔ وزیر مملکت
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
وزیر داخلہ محسن نقوی نے منسٹر انکلیو میں غیر قانونی طورپر گھر سے راستہ نکالا ۔۔ سی ڈی اے وہاں کیوں خاموش ہے؟ ۔۔ ترجمان جے یو آئی (ف)
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
مولانا کرائے پر رہتے ہیں یا امان اللہ نے تحفے میں دیا ہے؟۔ سوال پوچھنے پر ترجمان جے یو آئی سیخ پا
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
مولانا فضل الرحمن کے گھر کے باہر سے تجاوزات تب ہٹیں گے جب علاقے کے دیگر گھروں کے خلاف بھی سی ڈی اے کارروائی کرے گا، اسلم غوری
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
وزیر مملکت حذیفہ رحمٰن اور جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کے درمیان جھڑپ ۔۔ وزیر مملکت کا استعفیٰ دینے کا مشروط اعلان
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
ایران اور امریکا جنگ کے نئے دور کے دہانے پر۔۔ پاکستان اور قطر کے ثالثوں کی معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی ہرممکن کوشش۔۔ مڈ ٹرم الیکشن بھی صدر ٹرمپ کیلئے نیا چیلنج بن گئے
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت ساڑھے 3ہزار روپے، لیکن مارکیٹ میں 6 سے 9 ہزار میں فروخت۔ ناجائز منافع کون کما رہا ہے؟
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
کھمبوں والی سڑک پر سندھ سرکار کی انوکھی منطق !!۔۔۔ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟؟؟
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
کل تک حیدرآباد کی سڑک سے حیسکو تمام پولز ہٹانے کا کام مکمل کرلے گا ۔۔ ترجمان
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
انصاف ضرور ہونا چاہیئے۔۔۔ لیکن راستہ قانونی ہو ۔۔۔ کرن ناز کا اہم تجزیہ
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
ڈیانا کیس میں اس جج پر الزام لگاتے شرم نہیں آتی جو ہمیں ایک دن کی مہلت نہیں دے رہا تھا، وکیل ملزم احمد تنویر
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
اعلیٰ پولیس افسر کیساتھ احمد کی فیملی کا پرانا مسئلہ ہے اس لیے پولیس ڈیانا کیس کا استعمال کررہی ہے، وکیل ملزم
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
ڈیانا سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ۔۔۔ اسے پیسوں کی کوئی آفر نہیں کی۔ وکیل ملزم احمد تنویر
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
ڈیانا اور اسکی فیملی پاکستان آکر عدالت میں گواہی دینے جو تیار ہے حکومت ویزہ نہیں دے رہی، وکیل ملزم احمد تنویر
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
کیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پاس ڈیانا کو پیسے دینے اور جج پر الزامات کے ثبوت موجود ہیں؟۔ کرن ناز کے سوال پر شمائلہ رانا لاجواب
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کے تحفظ کیلئے آگے آنا قابل ستائش، لیکن قانون کو خود اپنا راستہ لینا چاہئے، سینیٹر زرقا تیمور
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
ایک درخت کاٹنا کسی انسان کے قتل کے برابر ہے، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا تیمور
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
صدر لاہور ہائی کورٹ بار کا وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف چیف جسٹس سے نوٹس کا مطالبہ اور این سی سی آئی اے جانے کا اعلان
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
تھانے میں پولیس کی موجودگی میں تشدد کا کونسا قانون اجازت دیتا ہے؟۔ صدر لاہور ہائی کورٹ بار کا پنجاب حکومت سے سوال
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
