Android: https://xitter.cf/t.co/brSdVfYfmR | IOS: https://xitter.cf/t.co/mSfyRVm4vt پاکستان کا سب سے پہلا شہری صحافتی پورٹل

Karachi - Pakistan
Joined December 2020
لاہور واقعے کو فیک کہنے پر عظمی بخاری نے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی #DialogueUrdu #UzmaBukhari #Apologizes #Lahore #incidentfake
43
بگوٹا: کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/worl… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #Planecrashes #Colombia #killingall #board
36
سڈنی: آسٹریلوی حکومت نے اسرائیل کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/worl… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #Australia #Revokesvisa #AntiIslam #influencer
21
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد سندھ کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/paki… #DialogueUrdu #steps #Sindhgovernment #GulPlazatragedy #nextstep
1
20
جس میں پانچ رکنی ذیلی کمیٹی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پر غور کیا گیا۔ یہ رپورٹ کمشنر کراچی اور اے آئی جی کراچی نے تیار کی تھی اور اب اسے میڈیا کے ساتھ بھی شیئر کیا گیا ہے۔
34
لاہور: معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/life… #DialogueUrdu #JaveriaAbbasi #boldphotoshoot #criticism
46
نیویارک: امریکا کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا اور برطانیہ کے باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی بری طرح پٹ گئی۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/life… #DialogueUrdu #Documentary #Based #Melania #Trumplifescrapped
45
کراچی: شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/soci… #DialogueUrdu #Karachi #Father #kills #daughter #soninlaw #marriage
1
66
پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔
10
عظمیٰ بخاری کی غلطی نہیں ہے، مریم نواز واقعے کو فیک نیوز کہنے پر دفاع میں سامنے آگئیں #DialogueUrdu #UzmaBukhari #fault #MaryamNawaz #Defense #incidentfakenews
16
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/life… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #NidaYasir #newhairstyle #viral
18
پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں 22 رنز سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/spor… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #FirstT20 #Pakistan #Beat #Australia
18
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/paki… #DialogueUrdu #Karachiweather #statement #MeteorologicalDepartment
1
18
محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔
7
کراچی: سانحہ گل پلازا میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کر لی گئی۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/soci… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #GulPlazatragedy #Remains #12more #identified
8
کراچی: آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی ریکارڈ اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/busi… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #Gold #rateupdate #High
18
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عراق اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیراعظم بناتا ہے تو یہ بہت غلط فیصلہ ہوگا۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/spor… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #Trump #warned #Iraq
31
پاکستان کے سینئر صحافی اور کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے اپنے پروگرام کے دوران کہا ہے کہ انہیں حکومتی ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کو 20 منٹ کیلیے پمز اسپتال لایا گیا تھا۔ #DialogueUrdu #ImranKhan #PIMSHospital #HamidMir
32
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے ابنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔ مزید پڑھیں: dialoguepakistan.com/ur/worl… whatsapp.com/channel/0029Vaf… #DialogueUrdu #Iran #Announces #Militaryexercises
74
اداکارہ لائبہ خان نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا اور انہوں نے نکاح کا اعلان تصاویر شیئر کر کے کیا۔ اداکارہ کے دلہا کے بارے میں زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آسکیں تاہم تصاویر میں انہیں بہت خوش دیکھا جاسکتا ہے۔ #DialogueUrdu #Actress #LaibaKhan #tiedtheknot
1
331