ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
پنجاب اسمبلی
قومی اسمبلی
سینیٹ
سب سے استعفیٰ دو
جب بینڈ بجانا ہے تو پھر پورا بجاؤ.... لیکن... منہ کو لگی ہے ظالم کیسے چھوڑ دیں... عیاشیاں اور کرپشن رک جائے گی
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
اب مزید تماشے کی گنجائش نہیں۔ پنجاب اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، سب استعفے دیں۔ جب نظام کے اندر رہ کر عوام کی آواز نہیں سنی جا رہی تو ان اسمبلیوں سے چمٹے رہنے کا کیا فائدہ؟
فیصلے کا وقت آ چکا ہے۔
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ
11 اکتوبر یومِ سیاہ
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
ہارورڈ لا کالج کے بہت سے پروگرامز میں ایک ’اینیمل لا اینڈ پالیسی پروگرام‘ بھی شامل ہے جس میں قانونی نظام کے ذریعے جانوروں سے سلوک بہتر بنانے کی تعلیم دی جاتی ہے۔ کاش ہمارے منصور عثمان اعوان نے ہارورڈ میں اسی پروگرام میں داخلہ لے لیا ہوتا، شاید انہیں یہاں بسنے والے 24 کروڑ جانوروں سے سلوک بہتر بنانے کا خیال آ جاتا۔ 9/9
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
This is Lahore High Court Judge Abhar Gul Khan, who has been presiding over the case filed by the children of Imran Khan’s sisters.
Nearly three weeks later, neither the family nor the lawyers representing @Aleema_KhanPK, @Noreen_KhanPK, and @DrUzma_KhanPK have been allowed to meet them.
Judge Abhar Gul Khan has used her court to provide judicial cover for the denial of fundamental human rights to Imran Khan’s elderly sisters, with even medicine, books, and clothes being withheld from them. The world must know all those who are facilitating fascism in Pakistan. #ShameOnJudges
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
بیرسٹر گوہر کہہ رہے تھے خیبرپختونخوا میں ہمارا اختیار چلا گیا آج سلمان اکرم راجہ نے کہا پولیس اور بیوروکریسی ہماری بات نہیں مان رہی ہماری خیبرپختونخوا حکومت عملاً ختم ہوگئی ہے ۔
صورتحال یہ ہے کہ پہلے ایک صوبائی وزیر فضل شکور اور گزشتہ رات ڈاکٹر امجدکو مبینہ طور پر لاپتہ یا اغواء کرلیا گیا ہے ۔ ظاہری طور پر تحریک انصاف کو سبق سکھایا جا رہا شاید یہ وقتی طور پر terror پیدا کرنے کے لیے کسی کو فائدہ دے رہا ہو لیکن حقیقت میں پاکستان کیخلاف ہی own گول کیا جارہا ہے ۔ پہلے عدلیہ کو فکس کیا گیا اب وزیر تک اٹھا لیے جائیں گے کون اس ملک کو محفوظ سمجھے گا ؟ کون سا سرمایہ کار یہاں آئے گا ؟
ڈنڈے سے تحریک انصاف والا مسئلہ حل ہونا ہوتا تو پچھلے ساڑھے چار سال میں کونسا ایسا حربہ ہے جو استعمال نہیں ہوا اور اب ہونا تو سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ ورلڈبینک رپورٹ بتا رہی تباہی کا ایک طوفان تیاری پکڑ رہا پھر خدانخواستہ شاید کسی کے کنٹرول میں بھی کچھ نہ رہے
سچ یہ ہے سب بند گلی میں ہیں اور سب کو ہی فیس سیونگ چاہیے
جتنی تاخیر کریں گے اتنی زیادہ تباہی ہوگی
پاکستان کی خاطر آگے بڑھیں اور ملک کو آگے بڑھنے دیں تاکہ غریب پاکستانیوں کی زندگی میں کچھ آسانی پیدا ہو
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
جتنے شہروں سے لانگ مارچ گزرے ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمی کا کھانا ، دس لوگوں کا کھانا جتنی آپ کو توفیق ہو اتنا پکائیں اور ان لوگوں تک کھانا پہنچائیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
ɯǝǝpɥɐɯ retweeted
Many many happy returns of the day jigar @ImranKhanPTI ....
تم جئیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہوں پچاس ہزار...
Next year بفضلِ تعالیٰ you will be celebrating your birthday with us.
Grok generated the video without any prompt.
🤖 Made with AI



















