Decent retweeted
تھوڑا نہیں زیادہ سوچیے
موبائل کا اچھا استعمال آپ کے لئے نیکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری کر سکتا ہے.
Decent retweeted
جلال الدین رومی کہتے ہیں
"اگر کہیں نہیں جا سکتے تو اپنے پاس لوٹ آؤ اپنی راہوں میں چلو وہ روشنی کے رستے لگتے ہیں"
Decent retweeted
کچھ لوگ آپ سے صرف اس وقت تک پیار کرینگے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں انکا فائدہ رک جائے وہاں ان کی وفاداری بھی ختم ہو جاتی ہے
Decent retweeted
Apne he jaisa karta hoon koi talash
Banti nahi meri kisi behtreen se۔۔۔
اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش
بنتی نہیں میری۔۔۔کسی بہترین سے❤✨
Decent retweeted
بہترین دوست کے ساتھ بُرا وقت بھی اچھا گزرتا ہے
With good friend bad time also spent well❤✨
Decent retweeted
بے شک اللہ تعالی ہمارے دلوں کے حال سے ہمارے دکھوں اور تکلیفوں سے خوب واقف ہے.
اللہ ہمیں ہماری استطاعت کے مطابق آزماتا ہے۔اے اللہ تو ہمارے درد سے واقف ہے۔ہم تجھ پر بھروسہ اور صبر کرتے ہیں کیونکہ تجھ سے بڑا کوئی مدد گار نھی۔
Decent retweeted
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اس وقت اندرونی ہوتا ہے جبآرمی چیف نیوٹرل ہو.
موجودہ آرمی چیف تو ناجائز حکومت کو سپورٹ کر رہا ہے.
"عمران خان"

















