Mustafa Ahmad retweeted
پولیس نے اب تک 4 ملزمان عدالت میں پیش کئے ہیں جن میں صرف ایک کی عمر 18 سال سے کم ہے ایسا تفتیشی افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے ۔ پولیس نے مقدمے میں اب PPC 302 یعنی قتل، 364-A یعنی 14 سال سے کم عمر بچے کا اغوا، اور 375 یعنی ریپ سمیت سنگین دفعات شامل کردی ہیں۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے علاوہ ڈی این اے کے نمونے بھی تجزیے کے لیے لیباریٹری بھجوائے گئے ہیں۔
آیت نور کے مظلوم والد کیساتھ اوپر اللہ ہے اور نیچے آپ لوگ ہیں اور کوئی نہیں ۔ اللہ کے بعد اب آپ لوگ ہی ان کا سہارا ہے ۔ آپ نے انصاف کیلئے آواز اٹھانی ہے ۔ آپ کے سامنے کوئی طاقتور شخصیت نہیں کھڑی رہ سکتی ۔ اس سوشل میڈیا نے بڑے بڑے بُت گرائے ہیں ۔
اور آپ لوگ ہی ہوں گے جو آیت نور کو انصاف دلوائیں گے ۔ آواز اٹھاتے رہیں ۔ جب تک انصاف نہیں ہوجاتا آپ لوگوں نے آیت نور کیلئے پوسٹس کرنی ہیں ۔ اس معصوم بچی کی شکل نہیں بھولنی جب تک آیت نور کو انصاف نہ مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی ایک طاقتور شخصیت آیت نور کے کیس کو دبانے کی کوشش کررہی ہے لیکن جس طرح آپ سب نے ٹویٹر پر یہ معاملہ اٹھایا ہے اب اس شخصیت کیلئے مشکل ہوگئی ہے۔ اس لئے آپ لوگ اپنی آواز اٹھاتے رہیں #JusticeForAyatNoor کیساتھ پوسٹس کرتے رہیں تاکہ آیت نور کو انصاف مل سکے
Mustafa Ahmad retweeted
وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے ان غریبوں کے بددعا سے نہیں بچ سکیں گے۔۔۔
درجنوں گھر غیر قانونی طور پر گرا دئے گئے ہیں،
إن شاء الله کل جمعہ کی نماز سیدپور میں ادا ہوگی۔ سیدپور کا سٹیٹس ماڈل ویلج کا ہے انشاءاللہ اب سیدپور کو غزہ نہیں بننے دینا۔ آپ سب کو اپنے حقوق کیلئے کل نکلنا ہو گا۔ سیدپور میں ہی پرامن احتجاج ہوگا۔ آئندہ بلڈوزر کے آگے ہم ہوں گے
Mustafa Ahmad retweeted
حضور پاک محمد مصطفیٰ کے در پر کھڑے ہو کر آپ سب کے لیے دعا کی جا رہی ہے کمنٹ میں آمین لکھیں
Mustafa Ahmad retweeted
اسرائیل کی طرف سے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے قابل مذمت ہی نہیں بلکہ عالمی قانون کی خلاف ورزی بھی ہیں وزیراعظم پاکستان اقوام متحدہ میں ان حملوں کی مذمت کریں اور اپنے پانچ شہریوں سمیت 44 ممالک کے رضاکاروں کی سلامتی کے لئے آواز اٹھائیں @CMShehbaz @TararAttaullah
کل رات 15 ڈرونز اور 10 حملے ۔۔۔لیکن ہمارا عزم توانا ہے،ہم جھکیں گے نہیں، ہمارا حوصلہ بلند ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے پرامن، قانونی انسانی امدادی کاروان پر اسرائیلی نسل پرست ناجائز ریاست کی ڈرون حملوں کا عالمی برادری نوٹس لے۔حکومت پاکستان اس مسلے کو عالمی فورمز پر اٹھائے۔
غزہ ہم آرہے ہیں ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
Mustafa Ahmad retweeted
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔صبح بخیر۔۔
کل پوری رات ڈرون کے ساتھ آنکھ مچولی جاری رہے۔۔
سفر کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوجائے گا ان شاءاللہ۔
فیصلہ کن مرحلے سے پہلے عوام گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
@gbsumudflotilla
@Pak_PalForum
حکومت بجلی کے بل سے PTV کی فیس ختم کر کے احسان نہ کرے بلکہ 200 یونٹ والا سلیب سسٹم ختم کرے عوام چند روپے پی ٹی وی کی فیس دے لے گی لیکن سلیب سسٹم والا ظلم برداشت کرنے کے قابل نہیں رہی
#NoMoreSlabLooting
1
49
یہ کیسا قانون ہے کہ 200 یونٹ تک بل3000 اور دو سو سے اوپر یونٹس پر سیدھا 8-9 ہزار
یہ سراسر عوام دشمنی یے، لوٹ مار ہے پاور سپلائی کمپنیوں کی
خدارا اس زندگی کو عوام کےلئے عذاب نا بنائیں
ایک متوسط ملازم 10-12ہزار بجلی کے بلوں میں لٹا دے باقی ڈھیروں خرچے کہاں سے
#NoMoreSlabLooting
24
Mustafa Ahmad retweeted
یہ کیسا قانون ہے کہ 200 یونٹ تک بل3000 اور دو سو سے اوپر یونٹس پر سیدھا 8-9 ہزار
یہ سراسر عوام دشمنی یے، لوٹ مار ہے پاور سپلائی کمپنیوں کی
خدارا اس زندگی کو عوام کےلئے عذاب نا بنائیں
ایک متوسط ملازم 10-12ہزار بجلی کے بلوں میں لٹا دے باقی ڈھیروں خرچے کہاں سے
#NoMoreSlabLooting
مہنگائی روزانہ بڑھتی ہے، مگر پنجاب کا ملازم برسوں سے ایک ہی تنخواہ پر جیتا ہے؟ یہ کیسا انصاف ہے؟
#EqualPayForPunjab
21
Mustafa Ahmad retweeted
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
30 فیصد ڈیسپیرٹی الاؤنس
کنوینس الاؤنس میں اصافہ
میڈیکل الاؤنس میں اضافہ
اے ای اوز، ایس ایس ایز کو پرماننٹ
لیو انکیشمنٹ
پرانے پینشن رولز بحالی
تمام مطالبات کی منظوری تک جنگ جاری رہے گی
#EqualPayForPunjab




























