Daily Gazette retweeted
عالمی میڈیا نے عمران خان کے خط پر اک ہوشربا رپورٹ شائع کی ہے عمران خان کی زندگی خطرے میں قرار دے دی
Daily Gazette retweeted
پنڈی میں آواز آرہی ہے؟ پنجابی میں ننگی گالیاں نکال رہا ہے!
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Daily Gazette retweeted
اچانک سچ باہر آنا شروع ھو گئے ہیں، شوکت خانم کے بیٹے نے کہا تھا “ تاریخ بہت ظالم ہے یہ کسی کو معاف نہیں کرتی “ 👇
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی سازش کے تحت سازش کے تحت
ن لیگی جاوید لطیف
Daily Gazette retweeted
چوٹی سے بچے نے عظمیٰ کردار کو ایسا لاجواب کردیا کہ عظمیٰ کردار کے پاس بچے کے سوال کا جواب ہی نہیں تھا ، منصور علی خان سمیت پورا ہال عظمیٰ کردار کے جواب پر ہانس پڑا۔۔۔۔۔see more
Daily Gazette retweeted
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
Daily Gazette retweeted
شکریہ انیق ناجی ، عمران خان کے خط و بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو آپ نے جن القابات سے پکارا
بہت اچھا کیا
ویلڈن @aniqnaji
Daily Gazette retweeted
عمران خان کے سیاسی حریفوں نے بالآخر تسلیم کرلیا ہے کہ خان ایک سیاسی قیدی ہے بیرسٹر گوہر
Daily Gazette retweeted
عمران خان کے بیٹوں کا اسکائی نیوز پر مکمل انٹرویو اردو تحریر کے ساتھ
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Daily Gazette retweeted
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی فوج کھا جائے گی. عمران خان کی چار سال پہلے کی پیشین گوئی
Daily Gazette retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
Daily Gazette retweeted
کل جس پل کےافتتاح کے لیے باپ بیٹی چاچا آزاد کشمیر گئے تھے بند کمرے میں تختی لگوا کر اُس کا فیتہ کاٹ کر آ گئےپھرایک کشمیری نے اُن کی جو عزت آفزائئ کی ہے وہ سنیے😂😂😂



















