Welcome to the Official X handle of the Deputy Commissioner Swat

Gulkada Saidu Sharif
Joined October 2019
سوات، 20 اکتوبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار نے خپل کور ولیج اور خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے یتیم بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا اور خوشگوار وقت گزارا۔ بچوں کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔
1
53
صحت کا بجٹ عوام کی سہولت پر بروقت خرچ کرنے کی ہدایت؛ غیر حاضری اور غفلت پر سخت کارروائی کا حکم ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کی زیرِ صدارت ضلعی سٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس منعقد، جس میں ہسپتالوں اور مراکزِ صحت کی کارکردگی، ادویات، عملے کی حاضری اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
1
55
سیدو ہسپتال کی صفائی و بحالی کے لیے دس روزہ مہم؛ مشینری کی مرمت اور ضروری خریداری کی منظوری سوات: ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کی زیرِ صدارت سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کی مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں مریضوں کو صاف ستھرا ماحول اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
2
40
ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کا سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ, مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور طبی سہولیات عملے کی حاضری اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ناقص صفائی اور عملے کی غیر حاضری پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کیا گیا
1
2
59
Adnan Abrar has formally assumed charge as Deputy Commissioner Swat. Welcomed by district officials and honoured with a guard of honour by Swat Levies, he reaffirmed his commitment to impartial public service and providing every possible relief to citizens. #Swat
3
1
3
216
آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اس سے زیارہ میرا رب کیا امتحان لے گا کسی بھی انسان کا 🥹
282
624
52
4,393
146,472
خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: بارش کے پانی سے زیر زمین پانی کی سطح بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے۔
13
10
69
5,985
Deputy Commissioner Swat retweeted
سرویکل کینسر سے بچاؤ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔ اپنی بیٹیوں کی صحت کا تحفظ کریں، اور سرویکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ کی اہمیت کو فروغ دیں۔ مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔ #CervicalCancerSeBachao
5
7
17
8,902
Deputy Commissioner Swat retweeted
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا. @GovernmentKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial @infokpgovt @Arifulah86
1
2
427
Deputy Commissioner Swat retweeted
پی ڈی ایم اے کا بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری، آج شام/رات سے 23 اگست تک مزید بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی۔ #pdmakp #weatheradvisory @GovernmentKP - @KPChiefMinister - @CSKPOfficial - @infokpgovt - @AqibUllahKhan4 - @Arifulah86
1
1
410
Deputy Commissioner Swat retweeted
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کا بارشوں کے حوالے سے الرٹ @GovernmentKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial @infokpgovt @AqibUllahKhan4 @Arifulah86
1
1
738
سوات: ڈائریکٹر آپریشنز خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا سوات آفس کا دورہ۔ پاپس اور نمکو بنانے والے کارخانوں کا معائنہ۔ صفائی کی ناقص صورتحال پر جرمانے عائد۔ اس کے علاوہ موبائل لیبارٹری کے ذریعے دودھ کے نمونوں کی ٹیسٹنگ کی گئی۔ سکم ملک پاوڈر کی ملاوٹ پر 1000 لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔
1
1
257
یومِ آزادی کے موقع پر حکومتِ خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کے گرین پاکستان ویژن کے تحت 14 اگست خصوصی شجرکاری مہم کا آغاز کرے گی۔ اس مہم کے تحت صوبے بھر میں: - 🌱 14 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ آزادی بھی — شجرکاری بھی! 🇵🇰🌳
1
120
Commissioner Malakand Cup 2026 Cricket Tournament @CSKPOfficial
1
172
Official WhatsApp Channel of Deputy Commissioner Swat Follow the Deputy Commissioner Swat channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb8…
1
167