بختیار گل، انچارج ایڈوائزر وفاقی محتسب، نے ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران عوامی شکایات کے ازالے، وفاقی اداروں سے متعلق مسائل اور زیرِ التواء شکایات کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
@followers
31
اس موقع پر سکولوں میں تعلیمی معیار کی بہتری اور انتظامی امور کو مؤثر بنانے کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
3/3
36
اجلاس کے دوران ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی، خالی آسامیوں، پی ٹی سی فنڈز کے استعمال، پراکسی اور نان پراکسی اساتذہ کے خلاف کارروائی اور تدریسی و غیر تدریسی عملے کی جسمانی تصدیق سمیت محکمہ تعلیم سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
2/3
77
ًڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف کرم شوکت علی بھی شریک تھے۔
1/3
@followers
1
52
اور روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت یقینی بنانے پر زور دیا، تاکہ HPV ویکسینیشن مہم کو کامیابی سے مکمل کیا جا سکے
3/3
44
درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مہم کے مقررہ اہداف بروقت حاصل کرنے، فیلڈ ٹیموں کی مؤثر نگرانی، ویکسینیشن سے متعلق عوامی آگاہی بڑھانے
2/3
41
ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر کی زیرِ صدارت HPV ویکسینیشن مہم کی پیش رفت کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایچ او سمیت محکمہ صحت کے متعلقہ افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مہم کی اب تک کی پیش رفت، ویکسینیشن کوریج، فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور
1/3
2
1
90
اجلاس میں ضلعی سطح پر فائنل کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد، انتظامی امور، ٹیموں کی شرکت اور آئندہ مرحلے کے لیے جامع لائحہ عمل تیار کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلاننگ نے متعلقہ محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کو ہدایت کی
3/4
64
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلاننگ کرم کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس پاراچنار میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپر، لوئر اور سنٹرل کرم سے محکمہ تعلیم کے متعلقہ افسران، کھیلوں کے مختلف عہدوں پر فائز اساتذہ اور سکولوں کے پرنسپلز نے شرکت کی۔
2/4
74
علاقے کی ترقی و خوشحالی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم نے کہا کہ ضلع میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر، عمائدین اورتعاون اجتماعی کوششوں کو اہمیت دی جا رہی ہے۔
2/2
1
40
سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار و اے آر ڈی سی ممبر حاجی ضامین علی نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی امور، ضلع کرم کی مجموعی صورتحال، امن و امان، عوامی مسائل اور
1/2
@followers
1
80
اس موقع پر ڈی سی کرم نے مشران کو یقین دہانی کرائی کہ علاقے کے جائز مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔
2/2
81
گاوں متہ سنگر اپر کرم سے تعلق رکھنے والے مشران نے ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقے کے مسائل، امن و امان کی صورتحال اور عوام کو درپیش مختلف مشکلات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
1/2
@followers
1
53
ضلع کرم، پاراچنار:
کمانڈنگ آفیسر 42-AKعلی منگلہ، پاک آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل شکیل نے ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم نے ضلع کرم میں بہترین اور پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں انہیں اعزازی شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
@followers
57
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز باہمی تعاون، مؤثر رابطے اور مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت علاقے میں پائیدار امن کے قیام، ترقیاتی عمل کے فروغ اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے
3/3
43
اعزازیہ کے دوران ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر نے بریگیڈیئر ہشام بن اصغر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم میں امن و استحکام کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے کی ترقی کے لیے سیکیورٹی فورسز کا کردار قابلِ تحسین ہے۔
2/3
60
کمانڈر 73 بریگیڈ، بریگیڈیئر ہشام بن اصغر کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر کی جانب سے ڈی سی کمپاؤنڈ پاراچنار میں اعزازیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ کرم ملیشیاء کرنل تیمور، 72 ایس پی پاک آرمی کے میجر انصار سمیت سیکیورٹی فورسز کے دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
1/3
67
ڈپٹی کمشنر کرم فہد وزیر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال صدہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئر/سنٹرل کرم ڈاکٹر رحیم گل نے محکمہ صحت کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر آئی ایس ڈی سنٹر کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا گیا
1/3
@followers
57
ڈی سی کرم نے ڈی ایچ او لوئر/سنٹرل کرم کو واضح ہدایت کی کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال صدہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈوگر اور دیگر تمام بنیادی مراکزِ صحت (بی ایچ یوز کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز اور سول ڈسپنسریوں میں عوام کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے
3/3
117





























