Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
کونسی گاڑی فٹنس ٹیسٹ پاس کرے گی ؟
پنجاب میں گاڑیوں کی فٹنس ٹیسٹ کی آخری تاریخ میں توسیع ۔ (VICS) کے تحت گاڑیوں کی فٹنس جانچنے اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے اقدامات کو مؤثر بنانا ہے ۔ حکومت پنجاب کی سموگ کے خلاف زیرہ ٹالرنس پالیسی۔
سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی حسان احسن نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔
@TransportDeptt
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
Punjab Chief Minister @MaryamNSharif launched two electric bus routes in Gujranwala today
@GovtofPunjabPK #News #RadioPakistan
radio.gov.pk/02-10-2026/cm-m…
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
Construction of Gujranwala Metro is progressing at a rapid pace. Insha’Allah will be completed in record time: March’ 27
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
Replying to @GovtofPunjabPK
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
#AntiSmogCampaign #SayNoToSmog #StopSmog #SmogFreePunjab #CleanAir #CleanAirForAll #AirPollution #ReduceAirPollution #AirQuality #HealthyEnvironment
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
Replying to @GovtofPunjabPK
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
Replying to @GovtofPunjabPK
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
صاف ہوا، صحت مند زندگی!
آئیے مل کر فضائی آلودگی اور سموگ کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#AntiSmog #CleanAir #CleanPunjab #SuthraPunjab #SmogFreePunjab #AirPollution #CleanEnvironment
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
A beautiful paediatric ward at Maternity Hospital, Gujranwala.
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
"اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام" کے تحت بوسیدہ چھت کی مرمت اور بالائی منزل کی تعمیر کے لیے 5 سے 10 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرض کی فراہمی۔
جانیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار۔
آن لائن اپلائی کریں یا قریبی دفتر تشریف لے جائیں۔
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
To the women of Punjab: if you ever find yourself in an emergency, stay as calm as you can and immediately press the panic button or call 15. Our emergency response teams are ready to assist you.
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
گوجرانوالہ میں جہاں ضلعی انتظامیہ بارش کے پانی کی بروقت نکاسی کے لیے متحرک ہیں، وہیں (اے سی گوجرانوالہ) اشعر جمیل بھی مختلف علاقوں کا دورہ کرتےہوئے بارش کےپانی میں نہانے والےبچوں کو پیار اور ذمہ داری کےساتھ منع کر رہےہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھاجاسکے
@MaryamNSharif
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
گوجرانوالہ ڈویژن صفائی ستھرائی کی عمدہ مثال۔۔ ماتمی جلوسوں کے راستوں میں صفائی کے انتظامات دیکھ کر شہری بھی حیران ۔۔ ستھرا پنجاب وژن کی تعریف۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی شکریہ ۔۔
Maryam Nawaz Sharif
PML(N)
#ستھراپنجاب
#suthrapunjab
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے 'محفوظ پنجاب' ویژن کے تحت صوبہ بھر کی 4700 امام بارگاہوں پر کیو آر کوڈڈ پینک بٹن انسٹال کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے منتظمینِ مجالس سے فوری کیو آر کوڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اپیل کی ہے۔
@MaryamNSharif
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
ستھرا پنجاب گوجرانوالہ میں ایک دن امام بارگاہ گلستانِ معرفت کی واشنگ کے لئے مختس کیا گیا ۔ورکرز نے بہت محنت سے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد امام بارگاہ کے ہر حصے کو واش کیا۔ پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا ۔
#ستھراپنجاب
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد۔
چیئرپرسن وزیراعلیٰ شکایت سیل صائمہ فاروق کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔
شہریوں نے اس عوام دوست اقدام کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ کھلی کچہری کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کرنا ہے۔
ویڈیو دیکھیے اور جانیے کھلی کچہری کا مکمل احوال اور شہریوں کے تاثرات!
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
معروف سٹیج آرٹسٹ اکرم اداس جب اپنے آبائی علاقے گوجرانوالہ پہنچے تو عید کے پہلے روز صفائی کے بہترین انتظامات پر تعریف پر مجبور ہو گئے ۔۔ طنزو مزاح اور چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اکرم اداس نے اپنے مخصوص انداز میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو سلام پیش کیا۔۔ یہ ویڈیو لازمی دیکھیے
#Suthra_Punjab
#ستھراپنجاب
#surhapunjabauthority
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
In the most critical hours this nation has ever faced, Our leadership stood not as individuals, but as one unbreakable wall. Their unity reminded us and the world that this country was never built to break. Marka-e-Haq. Different Uniforms. One Nation. One Strategy.













