Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat) profile picture

0946-791291/92 District created on 27-01-2026 First DC posted on 15-05-2026 Population: 1.13 million (2023) Area: 3975 sq km

Bar Swat
Joined August 2026
Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)Photo by Deputy Commissioner Bar-Swat (@DCBarSwat)
ضلع برسوات کی پہلی انتظامیہ کے ۱۰۰ دن مکمل۔
2
3
420
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے مدین بازار میں ایل پی جی (LPG) ڈیلرز کی میپنگ اور مارکیٹ سروے کرتے ہوئے رجسٹریشن، لائسنس اور متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال کی۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
4
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں۔ فوری حل طلب مسائل موقع پر ہی حل کرکے سائلین کو ریلیف فراہم کیا۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
6
DC بر سوات کی ہدایات پر AAC بحرین نے سول ہسپتال مدین میں ادویات اور دیگر طبی ضروریات کی خریداری (E-LP) کے لیے ٹینڈر کھولنے اور بولی دہندگان کی تکنیکی جانچ پڑتال کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر شفافیت اور قواعد و ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے کا جائزہ لیا گیا۔
8
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں لوکل گورنمنٹ مٹہ کے زیرِ اہتمام مختلف ویلج کونسلز میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا اور علاقے میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانا ہے۔
3
#pricelistupdate عوام الناس کی شکایات، مسائل اور تجاویز کے اندراج کے لیے ڈی سی بر سوات شکایت سیل سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 📞 0946-791295
6
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر اے سی (ہیڈکوارٹرز) مٹہ، نے ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کا معائنہ کیا۔ مختلف وارڈز، لیبارٹری اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ طبی سہولیات، صفائی، ادویات اور مشینری سے متعلق مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے بہتری کے لیے متعلقہ حکام کی توجہ مبذول کرائی۔
7
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر اے اے سی بحرین نے عوامی شکایت پر افضل کباب کے گودام پر چھاپہ مارا، جہاں کباب کے قیمے میں مولی ملاتے ہوئے مالک کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
14
#pricelistupdate عوام الناس کی شکایات، مسائل اور تجاویز کے اندراج کے لیے ڈی سی بر سوات شکایت سیل سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 📞 0946-791295
5
ڈپٹی کمشنر بر سوات کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے غیر قانونی مائننگ کی شکایت پر چیل خوڑ میں کارروائی کی، جہاں ایک ایکسکیویٹر غیر قانونی مائننگ میں مصروف پایا گیا۔ ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
7
AAC مٹہ نے حلال فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ مٹہ بازار کا معائنہ کیا۔ مختلف دکانوں، ہوٹلز، بیکریوں اور تندوروں میں سرکاری نرخ ناموں، اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ خلاف ورزیوں پر متعلقہ افراد کو تنبیہ اور اصلاحی ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈی سی شکایات سیل:0946791295
5
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اےاےسی مٹہ نے گورنمنٹ پرائمری اسکول سین پوڑہ کا دورہ کیا۔ عملے کی حاضری، طلبہ کے ریکارڈ، تعلیمی ماحول اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامیہ کو معیارِ تعلیم اور صفائی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
7
گڈ گورننس / ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اے اے سی بحرین نے GHS لائیکوٹ کا دورہ کیا۔ عملے و طلبہ کی حاضری، تعلیمی سرگرمیوں، اسکول ریکارڈ اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انتظامیہ کو حاضری، تعلیمی معیار اور صفائی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
8
گڈ گورننس / ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے BHU لائیکوٹ کا دورہ کیا۔ عملے کی حاضری، ادویات، طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
14
گڈ گورننس / ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اے اے سی خوازہ خیلہ نے سول ویٹرنری ڈسپنسری چمتلئی کا دورہ کیا۔ عملے کی حاضری، ادویات اور سہولیات تسلی بخش پائی گئیں، تاہم انچارج کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
7
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے بی ایچ یو شالپین کا دورہ کیا، جہاں عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
6
گڈ گورننس / ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اے اے سی خوازہ خیلہ نے سول ویٹرنری ڈسپنسری شالپین کا دورہ کیا، جہاں عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ معائنے کے دوران عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی تسلی بخش پائی گئی۔
3
DCبر سوات کی ہدایات پرACخوازہ خیلہ نے طلبہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کرایوں اور پک اینڈ ڈراپ سے متعلق مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کروا دیا۔ اس سلسلے میں ہر ہائی ایس/ویگن میں طلبہ کے لیے6 نشستیں مختص کرنے اور ان سے عام کرائے کے مقابلے میں 20 روپے کم کرایہ وصول کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
11
AC بحرین نے فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری ٹیم کے ہمراہ بحرین بازار میں دودھ اور کباب کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ کارروائی کے دوران 20 کلو مضرِ صحت قیمہ، 10 لیٹر خراب کوکنگ آئل اور 50 کلو غیر معیاری دہی موقع پر تلف کر دیا گیا۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
8
وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں AAC بحرین نے SDC بحرین میں ریونیو دربار کا انعقاد کیا، جہاں عوامی شکایات، اراضی تنازعات، انتقالات، ریکارڈ کی درستگی اور حد بندی سے متعلق مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل0946791295
15
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کالام، مہزاد سریر کی قیادت میں کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا، جس کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک کرایا گیا تاکہ ٹریفک کی روانی اور عوام کی آمدورفت کو بہتر بنایا جا سکے۔ ڈی سی بر سوات شکایات سیل: 0946791295
12