Lost in the mist and became nothing… Pâtissière, #☕️🍰Banter #DialogueOverConflict #Bookworm #Subtweeter #Sarcast #کدو_دماغ

United Kingdom
Joined December 2017
Pinned Tweet
Every story is unique, every journey matters. Pink October. Be Breast Aware Check Regularly Seek Medical Advice Support Spread Awareness Open Conversations #Pink 🎀 #BreastCancerAwarenessMonth
9
16
68
4,021
🤣🤣🤣 this👇
اگر کسی پاپ کارن 🍿 کا اعلان کریں تو اسے پورا بھی کیا کریں۔ یہ پھُس پٹاخے مت چھوڑا کریں۔
2
85
انٹروڈکشن تو پورا دیں۔۔ گنجی چڑیل کہنا تو آپ بھول ہی گئے/گئیں۔ دیکھیں یہ بہت بڑی زیادتی ہے۔ جب میرا انٹروڈکشن دیا کریں تو پورا دیا کریں ورنہ مجھے دکھ ہوتا ہے۔ باقی ایک بات کی خوشی ہے کہ میری وجہ سے آپ کام پر لگی/لگے ہوۓ ہیں۔
1
6
256
Good morning….
5
127
نشے کی حالت میں سپیس کرنے سے اجتناب کریں hallucinations کا امکان ہوتا ہے۔
2
12
534
And the best role play award goes to @GalileoGabi Pata nahi kab kab kay acting kay arman nikal kay aa rahay hain. 👏🏻👏🏻
3
1
9
436
ابو بکر نے مردوں کی مارکیٹ خراب کر دی ہے۔ عمیرا احمد کو بین کیا جاۓ
1
15
567
صبح چھے لوگوں کی ٹوئیٹس دیکھیں کہ انکو آئندہ کسی بھی دیسی سپیس میں نا بلایا جاۓ کیونکہ وہ اپنا ٹائم اور اینرجی کسی اور چیز پہ خرچ کرنا چاہتے ہیں۔ اور اسکے بعد دیکھا کہ وہی چھے لوگ آج کی دیسی سپیسز میں ہونے والی گفتگو پر ٹوئیٹس کر رہے 🤣۔ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے ؟؟
9
264
A bag of shit remains a bag of shit, no matter how luxurious its packaging. . #Kaddu_Dimagh
4
266
When all of a sudden you start missing گُڑ and message your brother, kay Pakistan say aatay hoey gur letay aain… And he replies… 😭😭.
1
15
683
Curly hair girls.. بس کوئی مجھے یہ بتا دے کہ رات کو انسان بن کر سونے کے بعد صبح اُٹھو تو ایسا کیوں لگتا ہے جیسے ان بالوں میں کوئی 💣 پٹھا تھا۔😭
6
19
841
A Message to Desi Spaces Hosts and Audience: Please do not invite me to any Desi Space in the future.I have chosen to focus my time & energy on listening to all Desi Spaces from outside.. Thank You
2
16
633
میری آنسوں سے آنکھوں آ گئے
9
292
قیمہ بھرے کریلے کریلے گوشت دال کریلے مسالحے والے کریلے ❤️❤️❤️ اماں یاد آ گئیں 😞❤️
4
2
32
814
بڑے بے آبرو ہو کر اُس کوچے سے تم نکلے۔۔
1
9
297
میں نے دال چاول بناۓ۔ اب پراٹھا کوئی اور بناۓ
1
9
381
کتاب کہانی۔
4
242
جلیبی
1
6
301
بڑے بڑے دینی سکالرز بیٹھے ہیں بھئی اس ایکس پہ۔
5
1
19
570