@CurrentXLive

Balochistan in focus. News, ground updates, facts & perspectives — fast, sharp and current. ⚡ 📍 Balochistan | Pakistan

Turbat, Pakistan
Joined October 2024
🚨 Balochistan: Security Forces Continue Counter-Terror Operations Security forces eliminated 4 terrorists affiliated with Fitna al-Hindustan during an operation in Panjgur. A large quantity of modern weapons and ammunition was also recovered during the operation. #Balochistan #Panjgur #CounterTerrorism #SecurityForces #FitnaAlHindustan
5
15
2
89
2,955
❤️🇵🇰 لو جی… ہم آ گئے تربت! سوشل میڈیا پر بلوچستان کی جو تصویر دکھائی جاتی ہے، گراؤنڈ پر حقیقت اس سے کہیں مختلف نظر آتی ہے۔ نہ راستے میں کوئی غیرمعمولی مسئلہ، نہ لوگوں میں وہ رویہ جس کا شور سوشل میڈیا پر سنائی دیتا ہے۔ بلکہ تربت میں ملا حسن، ترقی، سہولیات اور بلوچ عوام کی شاندار مہمان نوازی۔ ✨ کبھی کبھی مسئلہ بلوچستان میں نہیں ہوتا، بلکہ ان منفی بیانیوں میں ہوتا ہے جو دور بیٹھ کر یہاں کی غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔ بلوچستان کو پوسٹوں اور افواہوں سے مت پہچانیں… ایک بار خود آئیں، خود دیکھیں، خود فیصلہ کریں۔ تربت واقعی خوبصورت ہے، لوگ محبت کرنے والے ہیں، اور حقیقت شور سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔ ❤️ Come and see Balochistan for yourself. 🇵🇰 #Turbat #Kech #Balochistan #Pakistan #ExploreBalochistan #VisitTurbat #Unseenbalochistan
7
17
3
61
92,050
Current X retweeted
Good afternoon We will not stop until the last Fitna is eliminated from Balochistan. No talks. Only two options surrender or die. #Balochistan #IronWillCDF #Panjgur
1
5
277
Good afternoon We will not stop until the last Fitna is eliminated from Balochistan. No talks. Only two options surrender or die. #Balochistan #IronWillCDF #Panjgur
1
5
277
🚨 دشت میرانی، جنوبی بلوچستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انسانی اسمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام، خواتین اور بچوں سمیت 58 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار۔ تمام افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کیا جائےگا #SecureBalochistanBorders #WisdomOfCDF #Dasht
71
Rescue Operation in Kalat:! Pakistani Security Forces execute a high-precision operation in Kalat dealing a massive blow to BLA terrorists! 🔥 📷 2 BLA terrorists sent to hell, 1 captured injured 📷🫡 #Kalat #Balochistan #دہشتگردی_نامنظور #امن_کا_پیکر_عاصم_منیر
1
1
2
551
🚨 پنجگور | بلوچستان۔ #Balochistan #Panjgur #SecurityOperation #Live
1
50
Current X retweeted
SFs released live footage of a successful operation in Panjgur, showing BLA Ts fleeing from QRF forces. 2 terrorists were nuetralised after a 2-kilometer ground chase, while 3 others were subsequently eliminated in a precision strike. #Balochistan #Panjgur #Pakistan
5
9
165
🥊بریکنگ نیوز سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیاہچن میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے منسوب 6 مسلح افراد ہلاک ہوئے، جبکہ لاشیں ہسپتال منتقل کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق آمین آباد میں بھی کارروائی جاری ہے، جہاں اب تک 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی بتائے جا رہے ہیں #Balochistan #Dalbandin
23
#LatestUpdates 🚨 بریکنگ نیوز | مند بلوچ آباد میں مبینہ ناکہ بندی کی کوشش ناکام، مسلح افراد کو جانی نقصان کی اطلاعات ابتدائی اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے بلوچ آباد میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کی کوشش کی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ متعدد مسلح افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ، تاہم حتمی تعداد کی سرکاری تصدیق ہونا باقی ہے۔ علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری مزید تفصیلات آنا باقی ۔ #BreakingNews #Mand #BalochAbad #Balochistan #SecurityForces #ClearanceOperation
#BreakingNews🚨 بریکنگ نیوز | مند مند بلوچ آباد میں مبینہ ناکہ بندی کی کوشش ناکام ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مند بلوچ آباد میں مسلح افراد کی جانب سے شاہراہ پر ناکہ بندی کی کوشش کی گئی، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات آنا باقی ۔ #Mand #Kech #Balochistan #SecurityUpdate
1
1
2
643
Current X retweeted
بریکنگ نیوز سیکیورٹی فورسز کا ضلع تمپ میں فتنہ الہندوستان (بی ایل ایف) کے زنانہ لباس میں ملبوس دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد #Balochistan #FCBalochistanSouth #FCBalochistan #Tump
16
22
268
🌿 تربت میں فیملی پارک کی نئی پہچان — خواتین اور بچوں کے لیے بہتر تفریحی سہولت بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت فیملی پارک تربت کی مرمت اور تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پارک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 2018 میں تعمیر ہونے والا یہ پارک طویل عرصے سے عدم توجہی کے باعث خستہ حالی کا شکار تھا، تاہم اب اسے دوبارہ خوبصورت اور فعال بنا دیا گیا ہے۔ پارک میں: • مختلف جھولے نصب کیے گئے • مصنوعی پرندے اور جانور لگائے گئے • ٹریکس پر ٹف ٹائلز بچھائی گئیں • نئے پودے اور گھاس لگائی گئی • روشنی کے لیے سولر لائٹس نصب کی گئیں اس منصوبے کا مقصد خواتین اور خصوصاً بچوں کو صاف، سرسبز، پرفضا اور خوشگوار تفریحی ماحول فراہم کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب میں مقامی عمائدین اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شہریوں نے فیملی پارک کی تزئین و آرائش کو سراہتے ہوئے اسے خواتین اور بچوں کے لیے ایک مثبت اور مفید سہولت قرار دیا۔ فیملی پارک تربت — ایک بار پھر خاندانوں کے لیے خوشگوار تفریحی مقام۔ 🌿 #FamilyParkTurbat #BSDI #Turbat #Balochistan #Development #SarfrazBugtiHealthRevolution
1
4
248
Current X retweeted
🚨 بلیدہ میں کھلی کچہری — عوامی مسائل کے حل کی جانب اہم قدم ضلعی انتظامیہ اور کمانڈنٹ بلیدہ کی زیرِ صدارت کھلی کچہری جہاں سیکیورٹی تعلیم صحت اور دیگر عوامی مسائل براہِ راست گفتگو ہوئی عوامی مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی #Balochistan #Buleda
1
10
24
483
According to sources, two alleged BLF militants, Shehzad and Faraz, who were reportedly injured at the Abdoui border, have been transferred to Zahedan, Iran, for medical treatment. Reports indicate that both injured suspects are currently receiving treatment in Zahedan. The alleged overseas medical treatment of the injured militants has now come to light. #Abdoui #Zahedan #Balochistan #BLF #Iran
Last night, two alleged members of the militant group BLF were killed in a shooting by unidentified assailants in Pishin, located in Iran’s Sistan and Balochistan Province. They reportedly belonged to the Malant area of Tump in Pakistan’s Balochistan province. #Balochistan #Iran #Tump
2
18
1,329
Current X retweeted
🚨 آپریشن ردُّالفتنہ 3 تربت میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن فتنۃ الہندوستان سے وابستہ4دہشت گرد ہلاک 💥 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اور اہم پیش رفت پاکستان کے دفاع اور امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا عزم برقرار ہے #OperationRadulFitna3 #Turbat #Balochistan
7
23
792
خاران اپڈیٹس 📷 خاران کے علاقے لجے میں سیکورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں پر قہر جاری 07 دہشتگرد جہنم واصل ہونے کی اطلاعات۔ #Kharan #Balochistan #BreakingNews
57
قلات کے علاقے مرجان میں پل کو فتنہ الہندوستان نے دھماکے سے اڑا دیا، دھماکے سے مسافر بس بھی متاثر متعدد مسافر زخمی ہونے کی اطلاع۔
20
🚨 بریکنگ نیوز | قلات میں بڑی کارروائیسکیورٹی ذرائع کے مطابق قلات میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 5 دہشت گرد ہلاک کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ۔ 🇵🇰#Kalat #Balochistan #OperationRadUlFitna #SecurityForces #Pakistan
2
6
565
#Updates Dasht, Kech — September 1, 2026 The BLA has confirmed the deaths of two of its members in recent clashes with security forces in Dasht, Kech. Doda Baloch alias Sarbaz Son of Ibrahim Baloch Younis Sabzal alias Malguzar Son of Sabzal Buzanjau #Balochistan #Kech #Dasht #BLA #SecurityForces #Pakistan #CounterTerrorism #SouthBalochistan
🚨 Operation Rad-ul-Fitna 3 — Update دشت کور سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی! یکم ستمبر 2026 کو دشت کور سیکٹر میں گشت کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی۔سیکیورٹ فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مؤثر جواب دیا۔ ⚔️ جھڑپ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ دہشتگردی کے خلاف آپریشن ردّالفتنہ 3 جاری — امن دشمنوں کے عزائم ناکام! 🇵🇰 #Balochistan #Pakistan #Dasht #CounterTerrorism
1
4
39
11,535
باپ کا دل چیر کے پوچھا وفا کیا ہے، بیٹے نے بندوق سے سمجھایا، "یہ صدا کیا ہے! نوکنڈی حملے میں ہلاک ہونے والے آصف بلوچ کے والد کا شدید شرمندگی ندامت کا ظہار ڈاکٹر اللہ نذر!کبھی ان بوڑھے والدین کی جھریوں میں چھپی خاموش چیخیں سننے کی ہمت کرو، جن کے بیٹے تمہاری اقتدار کی بھٹی میں جھونک دیے گئے۔ تم نے آزادی، غیرت اور قوم پرستی کے فریب سے ان معصوم ذہنوں کو یرغمال بنایا — یہاں تک کہ جب ایک باپ نے اپنے بیٹے کو پہاڑوں پر جانے سے روکا، تو اُس بیٹے نے وہی بندوق اٹھا لی جو تم نے اسے تھمائی تھی... اور اس نےے اپنے باپ کے سینے پر تان دی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب صرف ایک باپ نہیں، پوری بلوچ تہذیب رو دی تھی۔ کیا یہی تمہاری نام نہاد جدوجہد ہے؟ #Balochistan #Turbat #BalochGenocide #BLF_StopBalochGenocide #NationTrustsCDF #UnitedWithCDF #Pakistan
22
64
2,180