Your daily dose of news & infotainment.

Islamabad, Pakistan
Joined March 2019
P Connect retweeted
جو لوگ سمجھتے ہیں سلمان اکرم راجہ کی آواز دب جانی چاہیے انکی یہ خواہش ہوسکتی ہے مجھے پارٹی سے فارغ کیا جائے لیکن یہ لغو گفتگو ہے جس کو شروع کیا گیا۔ کچھ لوگ بغض کی بنیاد پر تو کچھ پارٹی کو نقصان پہنچانے کی خاطر یہ بات کرتے ہیں، حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ @salmanAraja
33
7
1
87
7,499
P Connect retweeted
یہ بڑا سیاسی عمل ہے جس سے ہم گزر رہے ہیں، یہ تاریخ کا اہم سیاسی موڑ ہے اس میں کوئی ٹائم ٹیبل دینا درست نہیں ہوگا، ہم گفتگو کر رہے ہیں، مشاورت سے آگے بڑھیں گے، ملک میں اس وقت سڑکیں گرم ہیں، سندھ میں نہروں، پنجاب میں گندم کی قیمت پر بات ہو رہی، سب کچھ اکٹھا ہو رہا ہے۔ @salmanAraja
52
99
1
545
11,135
P Connect retweeted
ہمارا 10 ماہ کا ٹیکس خسارہ 830 ارب ہے جو 3 بلین ڈالر بنتا ہے اور نہ ایکسپورٹ بڑھ رہی، نہ معاشی ترقی ہو رہی، ایسے میں 5 ماہ پہلے ارکان پنجاب اسمبلی، 4 ماہ پہلے ارکان قومی اسمبلی پھر ججز اور اب وفاقی وزراء کا حجم ڈبل کرنے کے بعد انکی تنخواہوں میں %180 اضافہ شرمناک ہے۔ @SaadRasooll
62
261
1
604
9,168
P Connect retweeted
جنہوں نے الیکشن لوٹا انہوں نے سوچی سمجھی سازش کے تحت پارٹی تنظیم میں لوگوں کو شامل کروا کر ہم میں پھوٹ پڑوائی۔ پارٹی میں 99 فیصد لوگ بےلوث لیکن 1 فیصد وہ انتشاری ابھی بھی مجھے نظر آ رہے ہیں جو سارا دن باریک وارداتیں ڈالتے ہیں تاکہ پارٹی میں نفاق ہو، بدگمانی پیدا ہو۔ @salmanAraja
29
2
25
476
P Connect retweeted
بار بار سوال اٹھ رہا ہے ابھی تک نواز شریف نے بھارت کے حوالے سے بیان کیوں نہیں دیا، مودی پر تنقید کیوں نہیں کی۔ عوام پوچھ رہے ہیں میاں صاحب اکثر جواب مانگ لیتے ہیں تو انہوں نے مودی سے کیوں نہیں کہا آپ نے پاکستان پر جھوٹا الزام کیوں لگایا ؟ مودی آپ کو 'جواب دینا پڑے گا' @2Kazmi
35
68
232
3,314
P Connect retweeted
آج لوگ بھاشن دے رہے ہیں عمران خان نے بھارت کے حوالے سے ٹویٹ میں سیاسی باتیں کر دی، آپ سوچیں اگر دو سال سے کوئی اور لیڈر جیل میں ہوتا جس کے ساتھ عمران خان جیسا سلوک ہوتا، فیملی تک سے ملاقات نہ ہونے دی جاتی تو کیا اسکی طرف سے ایسا بیان آنا تھا، خان نے تو کھل کر بات کی ہے۔ @2Kazmi
فرض کریں نواز شریف، زرداری جیل میں ہیں، ان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا، مقدمے جیل میں چل رہے ہیں، کسی صحافی، فیملی سے نہیں ملنے دیا جا رہا تو اس پر میڈیا، دانشوروں کا کیا ردعمل ہوتا۔ عدالتی مفرور ہونے پر نواز شریف کو ٹی وی پر بین کیا گیا تو صحافی عدالت چلے گئے تھے۔ @2Kazmi
51
235
1
816
15,599
P Connect retweeted
فرض کریں نواز شریف، زرداری جیل میں ہیں، ان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا، مقدمے جیل میں چل رہے ہیں، کسی صحافی، فیملی سے نہیں ملنے دیا جا رہا تو اس پر میڈیا، دانشوروں کا کیا ردعمل ہوتا۔ عدالتی مفرور ہونے پر نواز شریف کو ٹی وی پر بین کیا گیا تو صحافی عدالت چلے گئے تھے۔ @2Kazmi
39
195
4
412
19,706
P Connect retweeted
پنجاب میں ایک دن میں 5 لوگ عدالتوں میں قتل ہوگے، 26 ویں ترمیم کے بعد عوام کا عدالتوں سے اعتماد ختم ہوگیا۔ بطور وکیل سائلین کا مسئلہ سن کر ہم کہتے رٹ فائل کریں پر اب وہ کہتے عدالتوں سے کچھ نہیں ملنا، یہ بتائیں آپ ہمارا مسئلہ حل کروانے کیلئے کس کو فون کر سکتے ہیں۔ @SaadRasooll
47
27
170
3,123
P Connect retweeted
ن لیگیMPA : ن لیگ آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ بیرسٹر @SaadRasooll: مریم نواز پر تنقید کرنے پر متعلقہ چینل سے جو لوگ نکالے گئے ان میں میں بھی شامل ہوں۔ جتنا ظلم ن لیگ نے صحافیوں پر کیا اس پر PPP بھی کہتی ہے اتنا ظلم آج تک نہیں ہوا۔ ہماری آزادی ارشد شریف جیسے شہیدوں کا قرض ہے۔
42
141
1
473
15,374
P Connect retweeted
600 دن ہوگے کسی نے عمران خان کی شکل نہیں دیکھی، کسی عدالت میں انہیں پیش نہیں کیا گیا، عدالت بھی جیل میں لگتی، جس طرح مقدمات چلے، ملاقاتوں پر پابندی، الیکشن میں جو ہوا اسکے بعد بھی بھارت کیخلاف جو عمران خان کا موقف ہے وہ کسی اور لیڈر کا نہیں۔ ورنہ جو بطور اپوزیشن کے خواجہ آصف، ایاز صادق کے بیان ہیں وہ آپ چلا نہیں سکتے۔ @2Kazmi
59
233
787
16,942
P Connect retweeted
عمران خان سے جو ملنے نہیں دیا جا رہا یہ قانون، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، ہم توہین عدالت کے مقدمات دائر کر چکے ہیں، کل پھر میں لسٹ دوں گا، اگر نہیں ملنے دیا جاتا تو پھر توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، بدقسمتی ہے ہمارے توہین عدالت کے مقدمات کی شنوائی نہیں ہو رہی۔ @salmanAraja
57
20
136
1,715
P Connect retweeted
عمران خان بالکل ڈیل نہیں کر رہے، اگر ڈیل سے مراد اپنے لیے آسائش یا بیک ڈور پتلی گلی ہے تو ایسا نہیں ہوگا۔ ہم قانون، شفاف الیکشن کی بات کر رہے ہیں، اگر کوئی ہماری یہ بات مانتا ہے قانون کے مطابق عدالتوں کو کام کرنے دیا جاتا ہے تو عمران خان قانون کے مطابق باہر آئیں گے۔ @salmanAraja
44
33
163
1,836
P Connect retweeted
عمران خان کی رہائی کے بالکل امکانات ہیں، ان کیخلاف مقدمات میں کچھ بھی نہیں، ایک القادر کیس میں سزا ہے جس کیخلاف اگلے ہفتے اپیل لگ رہی ہے اور 9 مئی کے 8 کیسز کے علاوہ اور کوئی کیس نہیں، اگر آئین و قانون کے مطابق معاملات چلیں تو دو ہفتوں میں معاملات طے ہو سکتے ہیں۔ @salmanAraja
53
17
1
146
1,729
P Connect retweeted
ہم فارم 47 حکومت کو بالکل سپورٹ نہیں کر رہے، جو سپاہی بارڈر پر ملک کا تحفظ کر رہے ہیں، ہم ان سپاہیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں لیکن ملک میں جو جبر ہے، آئین و قانون کی پامالی جاری ہے، جو الیکشن لوٹ کر مصنوعی حکومت قائم کی گئی ہم بالکل اس نظام کو سپورٹ نہیں کرتے۔ @salmanAraja
42
641
6
2,215
24,154
P Connect retweeted
رانا ثناء نے واضح کر دیا اگر عمران خان رہا ہونا چاہتا ہے تو ہوسکتا ہے لیکن وہ ڈیل کر کے رہا نہیں ہونا چاہتا۔ عمران خان کے قریبی فیملی ذرائع بتاتے ہیں خان کو متعدد آفرز کی گئی یہ شرائط ہیں اگر پوری کر دیں تو آپ رہا ہو جائیں گے لیکن عمران خان "وہ راستہ" لینے کو تیار نہیں۔ @2Kazmi
47
109
543
11,419
P Connect retweeted
انڈیا کیخلاف وزیراعظم کا ٹویٹر ہینڈل خاموش ہے، مریم نے بیان نہیں دیا، نواز شریف سے بار بار سوال ہوا لیکن انہوں نے بھی جواب نہیں دیا۔ آخری دفعہ جب انہوں نے انڈیا پر بات کی تو کہا تھا ممبئی اٹیکس پاکستان نے کروائے جسے انٹرنیشنل کورٹ میں انڈیا کے وکیل نے پھر پڑھا۔ @SaadRasooll
28
4
51
477
P Connect retweeted
میں واپس جاؤں گا تو شاید مجھے پکڑ لیا جائے لیکن کوئی ڈر، خوف نہیں۔ میں پہلے بھی گرفتار ہوا پھر ہوں گا اور اس دفعہ شاید لمبے عرصے کیلئے۔ عمران خان سمیت ہمارے سینکڑوں دوست سالوں سے جیل میں ہیں، سب اسلیے تکالیف برداشت کر رہے ہیں کیونکہ یہ پاکستان کے مستقبل کا تقاضا ہے۔ @salmanAraja
55
694
2,771
36,375
P Connect retweeted
سندھ میں پانی کے مسئلہ پر ہاری ظلم کا نظام ماننے کو تیار نہیں۔ بلوچستان میں گمشدہ لوگوں کے خاندانوں کی آنکھوں میں غم، ںےچینی، غصہ تھا۔ خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع ایسے ہیں جہاں پانج بجے کے بعد گھر سے نہیں نکل سکتے۔ پنجاب میں کسان سڑکوں پر ہیں، یہ ہے آج کا پاکستان ! سلمان اکرم راجہ
62
5
84
785
P Connect retweeted
تحریک انصاف سے زیادہ متحد کوئی جماعت نہیں، پوری پارٹی عمران خان کے پیچھے متحد ہے، ووٹر عمران خان کا ووٹر ہے، عہدے رکھنے والوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ کوئی اگر سمجھے وہ پارٹی توڑ سکتا یا ووٹ بینک لے جاسکتا ہے اور خان کے بیانیے سے روگردانی کرے گا تو وہ خود ختم ہو جائے گا۔ @salmanAraja
36
13
82
720
P Connect retweeted
اگر ڈیل کرنی ہوتی تو عمران خان اتنی سختی کیوں برداشت کرتے، جو کہتے ہیں ہم جیل گئے، آج تک کسی نے ایسی جیل نہیں کاٹی جو عمران خان کاٹ رہے ہیں، ن لیگ کے اپنے لوگ کہتے ہیں نواز شریف سے روز سو، سو بندہ ملتا تھا، کھانے جاتے تھے، سارا دن گپ شپ لگتی تھی، اگر صحیح لیگل پراسس چلتا تو عمران ایک مہینہ بھی جیل میں نہ رہتے۔ نورین نیازی
40
3
56
473