Ex Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987

Kasur, Pakistan
Joined March 2010
کس گھٹیا انسان نے ان سب کو باہر جانے دیا تھا۔ جنرل ندیم انجم سابق ڈی جی آی آیس آی صاحب وہ کون تھا
واہ واہ کیا نغمہ ہے! یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔ شئیر کرتے ہیں
1
5
28
8,473
یں حلف اٹھا کے کہتا ۂوں کہ جب یہ اڈیالہ جیل میں بھیجا گیا تھا تو میں اس کو اسی دن ملنے گیا تھا۔ اس نے میرے پاوں پکڑ کے منت کی تھی کہ مجھے دوبارہ اسلام آباد پولیس کے سپرد نہ کیا جاے۔ جو میں نے کرواا دیا۔ رہاہونے کے کے بعد اس نے عمران خان کے سامنے سب سے زیادہ بات میرے خلاف میں کی
یہ گل پہلا جاٹ ہے جس نے اپنی برادری کی ناک کٹوائ اور ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اور بڑا بہادر بنتا ہے۰ اس جالی پروفیسر کو جب سے عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ سے نکالا اور الیکشن کا صوبائ اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا اس دن سے اس نے پارٹی میں انتشہار پھیلانے کی ٹھانی ہوئ ہے۰ نا جانے یہ ڈالر خور کس کے لئے کام کر رہا ہے؟ لوگوں کا گمان ہے یہ کسی بیرونی ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اور پاکستان کو کمزور کرنے پر مامور ہے۰ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کے میں بلکل پرسنل نہیں ہونگا اور اس کی اتنی کہانیاں نا صرف پاکستان بلکہ امریکہ میں بھاگنے کے بعد کی بھی ہیں اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۰ مگر اس کو میں کسی قابل اور ریلیوننٹ نہیں سمجھتا۰ آج پورے پی ٹی آئ پاکستان اور اوورسیز میں اس شخص کا ایک حامی نہیں اور الحمدللہ سوشل میڈیا میں بھی اس کا کردار سامنے آچکا ہے اور ڈٹ کے لوگ اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں۰ جس کی وجہ سے یہ ہوش اور ہواس کہو بیٹھا ہے۰ گل میں کل بھی پاکستان میں تھا اور آج بھی ہوں اور میرے لئے پاکستان اور عمران خان عزیز ہیں۰ آپ پاکستان آئیں اور مل کر عمران خان صاحب سے ملتے ہیں پتا چل جائے گا کس پر خان صاحب کا اعتماد ہے۰ قوم کو اپنی بہادری کا ثبوت دیں اور واپس آئیں اور میرا چیلنج قبول کریں آج سے چند مہینے پہلے میں نے تمہارا بت توڑا تھا اور آج پورا پاکستان بشمول سوشل میڈیا تمہاری اوقات دکھا رہا ہے۰ آپ کی پاکستان واپسی کا منتظر!
5
16
29
67
43,412
میڈم ٹویٹ نہ کیا کریں فون کر کے متعلقہ افسران کو آرڈر کیا کریں کیونکہ آپ ٹویٹ پہ کئ دانشوروں کی قانون کی رگ پھڑکنا شروع ہو جاتی ہے
I spoke to the girl myself and told her that she should slap the man as many times as he had slapped her. But she said that, for her, it was enough that the government had made her feel protected, cared for, and assured that justice was on her side.
1
1
21
6,182
میڈم سی ایم پنجاب کے ساتھ کئ معاملات میں اختلاف ہو سکتا ہے مگر کسی لاچار یا مظلوم کے ساتھ زیادتی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی انتہای قابل تعریف ہے
1
2
1
19
2,846
Hey @grok is it actual or ai generated
بریکنگ ریاست مخالف بیانات پر مولانا فضل الرحمن کی معذرت سامنے آگئی۔ اب جب معذرت کر لی ہے تو بات ختم ہونی چاہیے۔ غلطی تسلیم کرنا ہی اصلاح کی پہلی علامت ہے۔ اب مولانا کو معاف کر دینا چاہیے۔
2
3
2
93
94,413
دکھ ہوتا ہے جب دیکھتا ہوں کیسے میری سابقہ جماعت کے لیڈران ایک دوسرے کی شلواریں اتار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ امریکہ اور برطانیہ بمقابلہ پاکستان چل رہا ہے۔ ان میں سے کوی بھی اپنے لیڈر سے مخلص نہیں ہے۔ عمران خان سوشل میڈیا کی نظر ہو گیا۔ لگے رہو سارے اپنی دکانداریوں کے لئیے
2
2
10
3,152
Harry Brook what a double century. More credit goes to Sri Lankan bowlers
1
6
2,744
جی ہاں۔
کیا پولیس کے پاس اختیار ہونا چاہیے کہ وہ کسی بھی ملزم کو مجرم قرار دے کر مار دے ؟ ریما عمر
1
2
14
3,074
عثمان بزدار کو وزیر اعلی بناتے ہوے سب سے بڑی توجیح یہ دی گئ تھی کہ اس کے گاوں میں بجلی نہیں تھی۔ ان کو جوتے مارنے چاہئیں تھی ۔ ان کے والد ایم پی اے تھے اور وہ خود تحصیل ناضم تھے۔ اور ان کے گاں میں بجلی نہیں تھی
2
2
21
4,936
میں سی سی ڈی کے ہر قدم کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ ویل ڈن سی سی ڈی
2
1
13
4,589
اطہر کازمی صاحب خدا کا خوف کریں۔ سی سی ڈی نے جو کیا وہ ٹھیک کیا
یتیم بچے کےساتھ جو ہوا پورا ملک صدمےمیں ہے،لیکن مبینہ پولیس مقابلے سےلگتا ہے کہ انصاف اور Due process کوبھی یتیم کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی شخصیت نےملزم کی ہلاکت پر فوری انصاف کی بات کی۔لیکن جہاں کسی طاقتور کے بچے کا نام آتا ہےیہ"فوری انصاف"بھی یتیم ہوجاتا ہے،منصور علی خان سےگفتگو
2
2
5
9
8,588
Rubbish
سابق ترجمان پنجاب حکومت، سابق چیف آف سٹاف عمران خان، سابق رکن کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف، پاکستان کے بڑے یوٹیوبرز میں سے ایک، پی ایچ ڈی ڈاکٹر، پروفیسر شہباز گل صاحب کی زبان ملاحظہ فرمائیں، ان کا کانٹینٹ ملاحظہ فرمائیں۔ یہ ابھی تک مائی دی جھگی فیصل آباد میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔
1
1
25
8,368
Hashim Dogar retweeted
یہ تحریک انصاف کا آئن سٹائین ہے۔ پہلے سہیل آفریدی کو لانگ مارچ خیبر پختونخواہ کے اندر گھمانے پر Julius Cesar کا خطاب دیتا رہا بعد میں اسی سہیل آفریدی کو گالیاں دینے لگا کہ تم نے کوئی پلان نہیں بنایا، تم نکمے اور نالائق ہو ایسے نمونوں کی وجہ سے آپ لوگ پاکستان کو گالی دیتے ہو؟
33
334
17
759
27,461
پنجاب کے کسی ایک ایم این اے یا ایم پی اے کا نام بتائیں جو کے پی کے کے احتجاج میں شامل تھا۔ سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔ لاکھوں روپے تنخواہیں لے رہے ہیں
8
39
4,126
سیاستدانوں کی ساکھ یا اعتبار کا یہ حال ہے کہ کے پی کے کی ایڈوائزری کونسل میں ایک بھی سیاستدان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اگر یہ فارمولا کام کر گیا تو شائد یہ وفاق اور باقی صوبوں پہ بھی نافظالعمل ہو جاے۔
5
6
36
4,167
ہر بار پی ٹی آی نے مس کیلکولیٹ کیا کہ بوقت ضرورت کتنے لوگ باہر نکلیں گے۔ کیا آپ جیل میں ہوں تو اچھی بات چیت کی پوزیشن میں ہوتے ہیں یا جب آپ آزاد ہوں بلکہ حکومت میں ہوتے ہیں
2
1
24
3,521
سینیٹر صاحب اگر آپ کسی دوست کے مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو کل وہ آپ کے ساتھ کھڑا ہو گا ورنہ وہ بھی زبانی کلامی ساتھ دے گا
کیا حکومت پاکستان، @OfficialDGISPR ،بتائیں گے کہ یہ خبر درست ہے؟؟؟کیا پارلیمنٹ میں ڈسکس ہوا ہے؟ کیا پارلیمنٹ سے اجازت لی گئی ہے؟؟ اس کی منظوری کس نے دی ہے؟؟ عالم اسلام کے باہمی تنازعات میں پاکستان کا رول ہمیشہ صلح اور ثالثی کا رہاہے نہ کہ فریق بننے کا،یہ قائداعظم کی پالیسی سے انحراف ہے،یہ امریکی اور صہیونی ٹریپ ہے،حکومت پاکستان کو یمن ،سعودی تنازعہ میں صلح/ ثالثی، بات چیت، گفتگو کا رول کرناچاہئے تھااور کرنا چاہئے۔ غزہ،جھاں 3 سال سے تسلیم شدہ جینوسائیڈ جاری یے وہاں کیوں عسکری مداخلت نہیں کی گئی؟؟مکہ پیکٹ کیطرح غزہ پیکٹ کیوں نہیں؟القدس پیکٹ کیوں نہیں؟؟؟ خدارا یمن ،سعودی اختلاف/ تنازعہ کاحل بات چیت ہے جنگ نہیں، خدارا آگ سے نہ کھیلیں۔۔
2
15
3,231
پی ٹی آی کی موجودہ قیادت میں سے ایک بھی شخص ایسا نہیں تھا جس کو قوم ۹ مئ سے پہلے جانتی ہو۔ وہ کیوں چاہیں گے کہ عمرن خان باہر آے
5
2
49
8,278
میری راے میں اگر پی ٹی آئ کی مزاکراتی ٹیم میں اسد عمر، فواد چوہدری، ملک عامر ڈوگر، اسد قیصر اور بیریسٹر گوہر شامل ہوں تو مزاکرات کامیاب ہو جائیں گے
1
3
20
61
20,317
سب کو یاد ہو گا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پہلے کیسے بے شمار کوگ زمان پارک کے باہر موجود ہوتے تھے اور باقائدہ پولیس کے ساتھ مد بھیڑ ہوتی تھی اور پھر پولیس پیچھے ہٹ جاتی تھی۔ پھر ۹ مئ ہوا اور سب ختم ہو گیا۔ اس وقت بھی کسی بڑی غلطی کا انتظار ہو رہا ہے
1
7
3
100
6,064