Strengthening Democratic Accountability through Digital Civic Engagement

Earth
Joined May 2019
Pakistan's Total Debt If you spend $1,000,000 a day it would take you 617 years and 6 month to spend all Pakistan debt. (Source: World Debt Clock)
4
59
Pakistan's Total Debt You could wrap $100 bills would wrap around the planet 8 times. (Source: World Debt Clock)
4
76
Pakistan's Total Debt You could buy 50091 pieces of Lamborghini Veneno for that amount. (Source: World Debt Clock)
4
48
“Where people live, government must work.” When administrative units become too large or difficult to govern, creating additional provinces can be considered as one way of bringing government institutions closer to citizens. #NewProvinces #federalism
4
36
وہ تو جتنا گندے باپ کی اولاد ھے وہ اسکی حرکتوں سے پتہ چل رہا ھے لیکن اصل گندے باپ کی اولاد یہ ٹریفک پولیس والا ھے جسکی نگرانی میں یہ اپنا ڈی این اے واضح کر رہا ھے۔
یہ کس گندے باپ کی گندی اولاد ھے جس کو ٹریفک پولیس والے پروٹوکول میں ون وہیلنگ کروارھے ھیں۔
3
24
Please investigate this matter urgently and take appropriate action. The video raises serious allegations involving a teacher and an innocent girl child. A thorough and impartial inquiry is needed to establish the facts, ensure the child’s safety and dignity, and take action against anyone found responsible. @Dpobahawalnagar @rpobwp @OfficialDPRPP @RanaSikandarH @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
ہارون آباد حرا سائنس کالج توبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔😭😭😭 لیکن یہ شخص بیٹھا Nawaz Sharif Schools of Eminence (NSSE) نواز شریف سکول آف ایمیننس کے آفس میں ہے
5
10
83
“Where people live, government must work.” When administrative units become too large or difficult to govern, creating additional provinces can be considered as one way of bringing government institutions closer to citizens. #NewProvinces #Federalism
7
46
New Provinces, Stronger Federation. "Citizenship is not inherited by ethnicity.” People who migrate, settle, work, invest, raise families and build communities in another part of the country become part of that society. Equal citizenship should not depend on ethnic origin. #NewProvinces #federalism
1
8
54
جب تمام سیاستدانوں کی سیاست کا مرکز و محور صرف اور صرف اپنے ارتکاز طاقت کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہو تواظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی ایک خبر بن جاتی ھے۔ کیا سیاست ہے یار۔ اب یہ نہ کہنا کہ یہ تو ہماری روایت اور رکھ رکھاو ھے جس کا اظہار کسی غریب اور کمزور کی قبر پہ ھوتا نظر نہیں آئے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گوجرانوالہ میں سابق ایم این اے محمود بشیر ورک مرحوم کی رہائش گاہ آمد۔ اہل خانہ سے ملاقات، اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی اور ان کی تجاویز و مسائل دریافت کیے۔
8
31
Concerned Citizens retweeted
جعلی ڈگری والے وکیلوں کی بار کونسلز ہر سال دو ڈھائی ارب کی سرکار سے گرانٹ لیتے جو ٹیکس دینے والی عوام کا پیسہ ہے اور پھر منہ پکا کر کے کہتے بار کے معاملات سے عام لوگ دور رہیں سب وکیلوں کی ڈگریاں چیک ہونی چاہیں ہر پاکستانی یہ مطالبہ ہر طرف پھیلا دے
25
554
9
1,349
7,186
“People move. Cities grow. Boundaries must serve people.” Migration, urbanization and economic change have transformed Pakistan's population. Administrative structures should respond to today's population and governance needs, not remain permanently tied to historical demographics.
7
43
Rawlpindi Police department’s official account should respond to elected representatives with institutional restraint and respect, not engage in what appears to be a personal rebuttal. If Senator Afnan Ullah’s @afnanullahkh tweet contained factual inaccuracies, the proper response was to provide facts, clarify the record and, where necessary, pursue the matter through appropriate official channels. Using the official Police platform to publicly dismiss a Senator’s statement as “قطعی بے بنیاد” and “حقائق کے برعکس” - and amplifying that response through the official account of Punjab Police, is deeply inappropriate and raises serious questions about institutional conduct and neutrality. Public institutions belong to the people, not to individual officers or political interests. Accountability must apply to institutions as well as individuals, Chairman @SenatePakistan should constitute committee to probe it further.
سینیٹر افنان اللہ کی طرف سے ٹویٹ قطعی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے۔ مذکورہ کیس تھانہ واہ کینٹ سے متعلقہ ہے جس میں مدعی مقدمہ نے ایف آئی آر کی درخواست دی جس کی دریافت متعلقہ ایس پی کی زیر نگرانی عمل مٰیں آئی۔ حالات وقوعہ تصدیق طلب تھے تاہم مدعی کی میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق
11
88
Debate over creating new provinces becomes more relevant in the absence of an empowered local government system; and If we continue waiting for meaningful devolution to local level by the existing provincial arrangement, it could take another century to materialize. Creating smaller administrative units could help distribute responsibilities and decision-making more effectively on the principle of "subsidiarity" - that decisions should be taken as close as possible to the citizens they affect. In this sense, smaller provinces or administrative units could provide a structural opportunity to build an empowered local government system into the governance framework itself, in line with the spirit of Article 140-A, rather than continuing to rely solely on a centralized provincial structure.
Before creating new provinces, let us strengthen local governments with full political, administrative and financial powers. Real devolution means taking power closer to the people,not simply redrawing provincial boundaries. Article 140-A already points in this direction.
1
10
88
سر جی۔ یہ سب جو آپ بتا رہے ہیں یہ اس ملک کے دسویں جماعت کے طالب علم کو بھی پتہ ھے۔ ان سب کہانیوں کے علاوہ ھوا کیا ھےوہ بتائیں۔ کتنی برآمدات بڑھیں۔ ھم نے تو TDAP, BOI, اور SIFC جیسے ادارے بھی بنائے ھوئے ھیں۔ کچھ تو اضافہ ھوا ھوگا نا برآمدات میں، انویسٹمنٹ میں اور جی ڈی پی میں۔ کچھ تو۔
یہ پاکستان کی معاشی بقا اور تاریخی بحالی کی وہ داستان ہے جہاں سے دراصل 'اُڑان پاکستان' کا اصل سفر شروع ہوتا ہے۔ ہمیں اپنے ملک کو گزشتہ سات آٹھ دہائیوں کی روایتی بندشوں اور معاشی جمود سے نکالنا ہوگا اور ان قوموں سے سبق سیکھنا ہوگا جو کل تک ہم سے بہت پیچھے تھیں مگر آج دنیا پر راج کر رہی ہیں۔ اگر کوریا، ملائیشیا، ویتنام اور چین اپنے مقدر بدل سکتے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں؟ اگر ہم نے مستقل، پائیدار اور باوقار ترقی کرنی ہے تو اس کا صرف اور صرف ایک ہی راستہ ہے: برآمدات، برآمدات اور برآمدات! #URAANPakistan #TurnaroundPakistan #ExportLedGrowth #ExportExportExport #EconomicRevival #SelfReliance #AsianTigers #FCCI
11
52
سر جی اس سستی توانائی نےلوگوں کے گھروں کے چولہے بجھا دیے اور اور وہ 9 SEZs کی کارکردگی کا بھی بتا دیجئے کہ کتنی ایکسپورٹ پڑھیں اور کتنا جی ڈی پی میں اضافہ ھوا؟
جب ہم نے 'وژن 2025' دیا تو لوگوں نے مذاق اڑایا، مگر نیت سچی ہو تو اللہ راستے کھول دیتا ہے، اور وہ مدد سی پیک کی صورت میں آئی۔ چین نے 25 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری سے 8 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا کر کے ملک سے اندھیرے مٹائے، 70 سال سے دفن تھر کے کوئلے سے آئندہ صدیوں کے لیے سستی توانائی کا در کھولا، اور 9 خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کی بنیاد رکھ کر پاکستان کو صنعتی خود انحصاری کی شاہراہ پر ڈالا۔ #Vision2025 #CPEC #EnergyRevolution #TharCoal #IndustrialGrowth
11
41
پاکستان کا سب سے نکما محکمہ یہ ھے چونکہ عام آدمی کا واسطہ ذرا کم پڑتا ھےتو اسکے بارے میں زیادہ بات نہیں ھوتی۔ اگر انکی ویب سائیٹ پہ جائیں تو وہاں تھوک کے حساب سے ایڈیشنل سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور ہر کام کا ایک الگ ڈی جی ملے گا۔ اورپوری دنیا میں ایمبیسی میں تعینات عملہ کا بھی یہی حال ھے۔ کمرشل اتاشی وغیرہ بھی زیادہ سفارشی ہی ھوتے ھیں وگرنہ متعلقہ ملک کے ساتھ ہماری ٹریڈ بڑھے اور پاکستان کی ایکسپورٹس میں اضافہ ھو جو کہ کئی دہائیوں سے وہیں کی وہیں کھڑی ہیں۔ زیادہ لوگ اپنے عزیز رشتہ داروں کو سیٹل کرواتےنظر آتے ھیں۔اور انکے خرچے اور تنخواہیں ڈالروں میں ھوتی ھیں اور کارکردگی صفر۔ کسی بھی ایمبیسی کی کارکردگی کو اٹھا کر دیکھ لیں۔ ابھی حال ہی میں ڈگریوں کی تصدیق کے سلسلہ میں اس وزارت کے عملہ نے اربوں کما لئے لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں۔
پاکستان کے فارن آفس کے بابوز اور سفیر صاحبان کی جواب طلبی/انکوائری ہونی چاہیے کہ انہوں نے ان سینکڑوں غیرملکی بشمعول چینی، ویت نام، برما، انڈونیشا، ملایشیا کے فراڈیوں کو کیسے دھڑا دھڑ وزٹ ویزے جاری کیے جو پاکستان میں کال سینٹرز کے زریعے فراڈ کر کے 172 ارب روپے پاکستانیوں سے لوٹ کر نکل گئے ہیں۔ پاکستانیوں کو کوئی فارن ایمبیسی ویزے چھوڑیں appointment نہیں دیتی تو ہمارے سفارت خانوں نے کیسے دھڑا دھڑا ان سینکڑوں فراڈیوں کو وزٹ ویزے اپنی پوری تسلی کر کے جاری کیے ؟ کیا ان غیرملکی فراڈیوں کے ساتھ ان ملکوں میں قائم ہمارے سفارت خانوں کے سینئر جونئیر اہلکار/ڈپلومیٹ سب ملے ہوئے ہیں ؟ یہ سب غیرملکی فراڈیے ہمارے سفارت کاروں کے ساتھ مل کر یہ کھیل کھیلتے ہیں؟ ہوش ربا تفصیلات۔ youtu.be/5TAmqTlBiUk @ForeignOfficePk @MIshaqDar50 @CMShehbaz @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @afnanullahkh @fia @NCCIAOFFICIAL @PakinChina_ @PakinIndonesia @PakinMyanmar @PakinVietnam @Asimiahmad @sharmilafaruqi @A_Qadir_Patel @RajakhurramNA48 @SyedAghaPPP @JunaidAkbarMNA @BarristerGohar @KamranM69045926 @amnabaloch4 @SenatorMumtaz
1
12
142
اس طرح تو نہ کہیں پروفیسر صاحب۔ پراجیکٹس کی منظوری کے حوالے سے جو طاقت اوررعب و دبدبہ پلاننگ کمیشن اور سنٹرل ڈویلیپمنٹ ورکنگ پارٹی کا ھے وہ شاید ہی کسی اور منسٹری یا ادارے کا ھو۔ اگر آپکے بے پایاں علم وفضل اور تجربے کو دیکھیں اور پلاننگ کمیشن کا موازنہ NITI Aayog سے کریں تو آپکی زیادہ تر منصوبہ بندی اور منصوبے کتابی ہی نظر آتے ھے۔ اور اگر اتنے ہی کوئی گیم جینجر منصوبے ہیں تو ملک میں کوئی تبدیلی وترقی نظر کیوں نہیں آرہی۔ نہ معیشت میں اور نہ ہی گورننس میں۔
'اُڑان پاکستان' میرے لیے پاکستان کی تقدیر بدلنے کی تیسری بڑی کوشش ہے۔ جب میں امریکہ سے اعلیٰ تعلیم مکمل کر کے واپس لوٹا تو میرا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ اپنے علم، تحقیق اور صلاحیتوں کو ملک کی خدمت اور تعمیر و ترقی کے لیے وقف کروں۔ لوگ روایتی طور پر ہمیشہ وہ وزارتیں منتخب کرتے ہیں جہاں انتظامی طاقت، رعب اور اختیارات ہوتے ہیں، لیکن میں نے ہمیشہ وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کا انتخاب کیا کیونکہ مجھے صرف اس ایک سوال نے متحرک رکھا کہ اگر دنیا کے دیگر ممالک جامع اور دانشمندانہ منصوبہ بندی کے بل بوتے پر غربت سے نکل کر معاشی طاقت بن سکتے ہیں، تو میرا وطن پاکستان کیوں نہیں بن سکتا؟ #URAANPakistan #NationalPlanning #VisionDriven #CommitmentToPakistan #PlanningMinistry #PublicService #KnowledgeEconomy
11
44
آپکا بنو شاہین ہو یا جماعت اسلامی کا بنو قابل یا وہ آپ والا پرانا چیمپئن آف ریفارمز یہ سب سیاسی نعرے تو ھو سکتے ھیں لیکن انکا عملی طور پہ کوئی فائدہ نہیں۔ کوئی قوم بھی جزیروں میں نہیں بنتی اسکے لئے تبدیلی کا پورا ایکو سسٹم بناناھوتا ھے۔ یہ ایسے ہی ھے کہ ھمیں تو کفایت شعاری کے درس دیں اور خود 11 ارب کا جہاز خرید کر دنیا کی سیر پہ نکل جائیں۔ پہلے بیوروکریٹ اور سرکاری ملازمین کو ہی ٹھیک کرلیں انکی تخواہیں، مراعات گاڑیاں اور انکی افادیت کو بھی دیکھ لیجئے۔ شہروں کی آبادی جس طرح بڑھ رہی ھے اسکی کوئی پالیسی بھی بنا لیجیے، ملکی آبادی سارے وسائل کھا رہی ھے اس پہ بھی کوئی توجہ نہیں۔ پاکستان کی 244 یونیورسٹیاں کیا پروڈیوس کر رہی ھیں اسکو بھی دیکھ لیجئے، ملک کی شرح نمو پچھلے تین سالوں سے وہیں کی وہیں ھے لیکن بس اس طرح کے سستے چورن بیچ کر قوم کے بچوں کو لالی پاپ دیتے رہیں اور اپنے اقتدار کو دوام دیتے رہیں اورجہالت اسی طرح اپکے نعرے مارتی رہے گی۔
محض تبدیلی کے خواب دیکھنے کا وقت گزر گیا۔ اب خود تبدیلی بن کر سامنے آنا ہوگا! گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد (GCWUF) کی طالبات کو 'بنو شاہین' تحریک میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور ان سے معاشرتی اصلاح، عوامی خدمت اور قیادت کا باوقار حلف لیا۔ اس تحریک کا مقصد نوجوانوں کو حالات کا شکوہ کرنے کے بجائے مسائل کی ذمہ داری خود اٹھانے اور ان کا عملی حل نکالنے کا جذبہ دینا ہے۔ دس دس طالبات پر مشتمل بنو شاہین ٹیمیں اپنے اپنے محلے، کیمپس اور گردونواح کے حقیقی مسائل چن کر شجرکاری، صفائی مہم، لٹریسی کیمپس اور کمیونٹی خدمت کے ذریعے مثبت تبدیلی کی قیادت کریں گی۔ اقبال کے شاہین کی طرح بلندیوں پر نظر رکھ کر کیا گیا یہ عہد اب عملی میدان میں ڈھلے گا—کیونکہ کل کا خوددار، تعلیم یافتہ اور باوقار پاکستان انہی بیٹیوں کے ہاتھوں تعمیر ہوگا۔ #BanoShaheen #YPDC #AgentsOfChange #FromComplainantToContributor #YouthLeadership #CommunityImpact #IqbalShaheen #WomenEmpowerment
1
11
1,205
تو عوام آپ لوگوں کو منتخب کر کے اسمبلیوں میں اسی لئے بھیجتی ھے کہ آپ لوگ جا کر اس سامراجیت کی ساری نشانیوں کو ختم کریں اور تنخواہیں بھی وقت پہ عام آدمی نے نہیں دینی ھوتی حکومت نے دینی ھوتی ھیں جس کی اوور سائیٹ اسمبلی کی ذمہ داری ھے۔ یہ ہر وقت کی Mercy Petitionبھی کوئی قابل قدر بات نہیں۔ اگر نہیں ھو پارہا تو کسی اور کو موقع دیں۔
نئے صوبے بنا دیں لیکن پرانی سامراجی سوچ کے ساتھ بنائے صوبوں کا وزن ہم برداشت نہیں کر پائیں گے۔ ریاست کے تمام افسران بالا کی تنخواہ میں تاخیر نا ممکن ہے لیکن غریب صفائی کے عملے کو دو تین ہفتے بعد اجرت ملتی ہے! کچھ کومکمل اجرت بھی نہیں ملتی۔ اگر یہ معاملہ حل نہ ہوا تو PAC اپنا آئینی اختیار استعمال کرے گی۔
1
9
339
"A homeland is an identity. A province is an administration." Cultural and historical identities deserve protection, but administrative boundaries can be reorganized without erasing a people's history, language or culture. #NewProvinces #Federalism
1
11
71