Chocolate Films Pakistan retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی،
اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“
عمران خان
نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
Chocolate Films Pakistan retweeted
اسیران حقیقی آزادی کے نام!
ان تمام نہتے سپاہیوں کے نام جو اپنی جوانیاں اپنے مستقبل داو پر لگا کر اپنی حقیقی آزادی کے حلف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یہی ہیں اس حقیقی آزادی کے حقیقی ہیروز۔
Tribute by @MAyaz804
ہر پل دعاؤں میں تجھ کو ہی مانگتے ہیں 😢
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Chocolate Films Pakistan retweeted
What a legendary resilience it has been by Imran Khan and all past & present political prisoners! They are the bravest people of the country.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Chocolate Films Pakistan retweeted
راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں
یا تو آ جائے یا ہم ٹھکانے لگ جائیں۔
#ReleaseImranKhan
Chocolate Films Pakistan retweeted
کیسا ملک ہے جہاں ظالم اقتدار میں بیٹھے ہیں اور مظلوم کو بولنے پر جیل بھیج دیتے ہیں۔
#ReleaseSyedaIramZahra
شوکت خانم کراچی تکمیل کے آخری مراحل میں ۔۔۔۔
عظیم ماں کے عظیم بیٹے کی اپنے ہم وطنوں سے لازوال محبت کی داستان❤️💚
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Chocolate Films Pakistan retweeted
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999
#FreeImranKhan
Chocolate Films Pakistan retweeted
Replying to @Chocolatefilms
@Chocolatefilms کو سب فالو کریں۔۔۔
بہترین کام ہے اور ان کی وڈیوز سب کاپی کرلیتے ہیں، لیکن فالو نہیں کرتے۔
Chocolate Films Pakistan retweeted
مرکزی ترجمان انصاف لائرز فورم پاکستان، معصومہ میر ایڈووکیٹ کا ویڈیو پیغام
انصاف لائرز فورم پاکستان کی متحرک وکلا ٹیموں کی ملک بھر میں گرفتار کارکنان کی ضمانتوں اور قانونی معاونت کے لیے اہم کاوشیں جاری ہیں۔
خصوصاً ILF پشاور نے باڑہ کے گرفتار کارکنان کو بڑی قانونی ریلیف فراہم کی، ILF مردان نے مردان کے گرفتار کارکنان کی ضمانتیں منظور کروائیں، جبکہ ILF اسلام آباد ٹیم نے بھی گرفتار کارکنان کی قانونی پیروی کرتے ہوئے ضمانتوں کے حصول میں اہم کردار ادا کیا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال، کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے تناظر میں انصاف لائرز فورم پاکستان نے خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں قانونی معاونت کے لیے ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
انصاف لائرز فورم پاکستان کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنے اور ان کے آئینی و قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
@PTIofficial
@ptisindhupdates
@salmanAraja
@BarristerGohar
@balochi5252
@AsadAchakzaiPTi
@ShandanaGulzar
@zeshmohmand
@SdqJaan
@ShakirAwan88
@ImranRiazKhan
@MeFaheem
@MeFixerr
@RahmatKhanKundi
@saarbab @MeenakhanAfridi @ShafiJanPTI
Chocolate Films Pakistan retweeted
آغا شیخ سرور کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی۔
آج آغا شیخ سرور کو مجسٹریٹ نعیم وٹو صاحب کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کر دی۔ اب ان کی ضمانت کے لیے سیشن کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔
اس وقت مشکل میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائیں
Chocolate Films Pakistan retweeted
خیبر پختونخوا میں آئین اور جمہوریت پر شب خون!
خیبر پختونخوا کے عوام پر اس وقت جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے، اس کی تاریخ میں مثال ملنا مشکل ہے۔ صوبے کا عوام کا منتخب کردہ وزیراعلیٰ، اسپیکر اسمبلی، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء قانون کے محافظوں کے ہاتھوں اغوا اور جبری طور پر لاپتہ ہیں۔
اسپیکر ہاؤس جو قانون اور آئین کی پاسداری کا مرکز ہونا چاہیے تھا، وہاں سے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنماؤںکو زبردستی اٹھا لیا گیا۔ یہی نہیں، بلکہ انصاف ڈاکٹرز فورم کے ڈاکٹرز اور دیگر درجنوں کارکنان کو بھی حبسِ بے جا میں رکھا گیا ہے۔
صوبے میں غیر آئینی ایمرجنسی نافذ کر کے عوام کا رابطہ دنیا سے کاٹ دیا گیا ہے تاکہ ان کی درندگی پر کوئی آواز نہ اٹھا سکے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے پرامن شہریوں پر براہِ راست فائرنگ کی جا رہی ہے۔
یہ جنگ صرف ایک سیاسی پارٹی کی نہیں، بلکہ پاکستان کے آئین، انسانی حقوق اور 25 کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ ہے۔ ہم ہر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے اور اپنے رہنماؤں کی باحفاظت واپسی تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!
#FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Chocolate Films Pakistan retweeted
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Chocolate Films Pakistan retweeted
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
"سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔" — سنن ابی داود (۴۳۴۴)
167 جمعہ کی باجماعت نمازوں سے زبردستی محرومی!
ی اسلاموفوبیا کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والے کو اپنے ہی ملک میں مصلے اور جماعت سے دور رکھنا واضح کرتا ہے کہ باطل حق کے کلمے سے کتنا خوفزدہ ہے۔
"صبر اور ثبات ہی مومن کا ہتھیار ہیں، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کے انجام سے غافل نہیں۔"
#ReleaseImranKhan






















