ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری
ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1,262 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے
1
36
ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کی اہم پلوں اور حساس مقامات پر قائم سکیورٹی چیک پوسٹوں کے انچارجز سے میٹنگ۔ فول پروف سکیورٹی، مطلوبہ نفری و حفاظتی سامان کی دستیابی اور مشکوک افراد و گاڑیوں کی کڑی نگرانی یقینی بنانے کی ہدایات۔
4
92
District Lower Chitral Police retweeted
25 نومبر خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن
خواتین کے خلاف تشدد اب نہیں
خواتین محفوظ تو معاشرہ محفوظ
#EndViolenceAgainstWomen
لوئر چترال پولیس کی جانب سے سنٹرل جماعت خانہ ارکاری میں عوامی آگاہی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں عمائدین اور نوجوانوں کو کم عمری میں ڈرائیونگ کے خطرات، سوشل میڈیا کے محتاط استعمال، ڈیجیٹل جرائم سے بچاؤ اور منشیات کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔
2
69
District Lower Chitral Police retweeted
RPO Malakand Zahid Nawaz Marwat attend the Opening Ceremony of Swat Premier League at Swat
District Lower Chitral Police retweeted
IGP KP Zulfiqar Hameed awarded cash prizes & commendation certificates to officers & personnel from various districts for outstanding performance.
Protecting lives & property of the public is our foremost duty. Appreciating officers loyal to their oath will continue.IGP
District Lower Chitral Police retweeted
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت کے احکامات اور ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کی ہدایات پر جامع مسجد کجو میں نمازِ جمعہ کے بعد ایس۔ایچ۔او تھانہ کوغذی SI عبداللہ کی جانب سے عوامی آگاہی نشست کا انعقاد۔ منشیات، کم عمر ڈرائیونگ اور امن و امان کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
1
62
District Lower Chitral Police retweeted
IGP Zulfiqar Hameed visited Hayatabad Medical Complex, Peshawar and inquired about health condition of police personnel injured in Kohat encounter with terrorists &criminals.
Injured personnel are national heroes.Their high morale & courage are exemplary for the entire force.IGP
لوئر چترال پولیس کا خصوصی رات کا گشت جاری
جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام کے لیے دنین تا سنگور، چترال بازار، جغور اور بروز میں رات 10 بجے سے 2 بجے تک خصوصی پولیس ٹیمیں تعینات۔
رات کی تاریکی کو جرم کا موقع سمجھنے والے خبردار! لوئر چترال پولیس پوری طرح متحرک ہے۔
1
69
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال محمد خالد خان (PSP) کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ایون پولیس نے ملزم عامر سہیل سکنہ تھوریانڈہ ایون کو گرفتار کرکے 635 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
1
61
لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف چار کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار۔
ڈی پی او محمد خالد خان (PSP) کی ہدایات پر کارروائیوں کے دوران 1.411 کلوگرام چرس، 52 گرام آئس اور 4.5 لیٹر دیسی شراب برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری۔
47
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش سجاد حسین کی زیرِ صدارت تھانہ دروش میں پبلک لیزان کمیٹی (PLC) کے ممبران سے اہم میٹنگ،جس میں قیامِ امن،جرائم و منشیات کی روک تھام،کم عمر ڈرائیونگ اور عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔پولیس اور عوام کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کے لیے ناگزیر قرار دیا گیا
44
ڈی۔پی۔او لوئر چترال محمد خالد خان کی زیرِ صدارت ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد، پولیس افسران و جوانوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
42
District Lower Chitral Police retweeted
Civil Admn & Kohat Police conducted an operation against illegal gold mining mafia.
On the instigation of criminal elements,Fitna al-Khawarij attacked the police party.
Brave police Jawans fought back valiantly.
18 Khawarij sent to hell.
10 KP Police personnel embraced martyrdom
شفیق احمد قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت دلوانے پر ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کی جانب سے ڈی ایس پی سکیورٹی قربان پناہ اور تفتیشی آفیسر SI ظاہر خان کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔
پیشہ ورانہ تفتیش اور فرض شناسی کے اعتراف میں افسران کی حوصلہ افزائی۔
2
89
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال محمد خالد خان کا وادی گبور کا دورہ، پولیس پوسٹ کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا معائنہ کیا اور جوانوں کو فراہم کردہ رہائشی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران کو سہولیات کی بہتری اور مناسب دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
45
ڈی۔پی۔او لوئر چترال محمد خالد خان کا پولیس پوسٹ پرابیگ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات اور جوانوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ۔ جوانوں کو الرٹ رہنے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی ہدایت۔
شعبہ تعلقات عامہ، ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس
1
165
ڈی پی او لوئر چترال محمد خالد خان کا وادی لٹکوہ کا دورہ، عمائدین علاقہ کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد۔
عوامی مسائل و شکایات سنے اور متعلقہ افسران کو حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ منشیات کے خاتمے، امن و امان اور عوامی تحفظ کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
1
64





















































