Pinned Tweet
🚨عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ۔”🚨
عمران خان نے ایسا کیا جرم کیا کہ امریکہ کو اسے فوراً سکے عہدے سے ہٹانا پڑا ۔
اور اگر امریکہ ایسا نا کرتا تو اس (امریکہ) کو کونسے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے ۔
اس کو سمجھنے کے لیے پہلے تصورات کا احاطہ کرتے ہیں
۱- پیٹرو ڈالر کیا ہے ۔؟
یہ 1974میں شاہ فیصل اور صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے .*
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کی زمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکہ ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسرا کرنسی نوٹ یا سونا قبول نا کرے ،
فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں اور فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی جس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے
کیونکہ کسی بھی ملک کو تیل خریدنے کے لیے USD خریدنا پڑتا ہے اور یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا ہے
بدلے میں سعودی کرنسی 3.75 ریال مقرر کی گئی تھی
سعودی معیشت کی حالت جیسے بھی ہو امریکی ڈالر اور ریال کی شرح ایسی ہی رہے گی
اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج 48 سال بعد بھی ایک ڈالر سعودی ریال3.75 کے برابر ہے ۔
اور دوسرا امریکہ نے گارنٹی دی کہ آل سعود اقتدار میں رہے گا ۔
امریکہ کی زمہ داری اس بات کو یقینی بنانا تھی کہ اوپیک ممالک میں سے کوئی بھی اس معاہدے سے باہر نا نکلے
عراق اور لیبیا نے بغاوت کی اپ نے دیکھا کہ ان کا کیا انجام ہوا
1953مین سویت یونین (روس ) کے درومیان ہندوستانی روپیہ روبل تجارت معاہدہ ہوا۔
جس سے روس سے ہندوستانی خریداری کے لیے ہندوستانی کرنسی میں خریداری کرین گے ۔
اس سے ہندوستانی روپے کی مانگ میں اضافہ ہوتا رہے گا اور کرنسی مضبوط ہوتی رہے گی ۔
اور دوسرا روس بھی بلکل ایسا کرے گا جس سے اس کو بھی روپیہ مضبوط ہو گا
ایک ہندوستانی بینک روس میں ایک شاخ کھولے گا اور روس کا ایک بینک انڈیا میں تجارت کی سہولت کے لے شاخ کھولے گا ۔
یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ 1953 میں یہ معاہدہ ہوا تھا جو کہ 1974 کے پیٹرو ڈالر کے معاہدے سے پہلے ہو تھا
عمران خان -“🔥
عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے 2019 میں پاکستانی روپے اور چینی روپے یوآن میں لین دین کا چین سے معاہدہ کیا اس معاہدے میں سیمی کندکٹر” ٹرانسفارمر نشریاتی آلات اور الیکٹرونکس آلات شامل تھے ۔اگر چہ امریکہ اس سے خوش نہیں تھا مگر وہ چپ رہا کیونکہ اس میں تیل کا لین دین شامل نہیں تھا ۔
عمران خان نے 2022 میں تیل کے لیے پاکستانی روپے اور روسی روبل کا معاہدہ کرنے کے بلکل قریب تھا “
یاد رکھیں پیٹرو ڈالر کا معاہدہ 1974 کا ہے اور امریکہ پاکستان کے اس معاہدے کو کبھی قبول نہیں کر سکتا تھا
کیونکہ اگر دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہیں تو امریکی ڈالر کمزور ہو جائے گا اور اس کی معیشت گر جائے گی اور یہ سپر پاور نہیں رہے گا
اگر عمران خان اس مشن میں کامیاب ہو جاتا تو اگلے الیکشن کے ہارنے کی قیمت پر بھی پاکستان امریکہ کی غلامی سے نکل جاتا ۔
اسی لیے امریکہ کو عمران خان کو فوری ہٹانا پڑا ۔
عمران خان صاحب کو اور ہم عوام کواللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کے خان صاحب کو ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ابھی تک معمر قذافی یا صدام حسین کی طرح ہٹایا نہیں -جس کی حتی المقدور کوششیں جاری ہیں
اگر عمران خان صاحب دوبارہ منتخب ہوتے ہیں اور اپنی مدت پوری کرتے ہیں اور اس معاہدے کو کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو روپے کی قیمت میں مسلسل کمی رک جائے گی
پاکستان IMF کو ادائیگی کرنا شروع کر دے گا اور تبادلوں کی شرح بحال ہو جائے گی
اور پاکستان دو سے تین سال میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا طوق گلے سے اتار پھینکے گا ۔
سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر حب الوطنی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے اور ائیندہ انے والی اپنی نسلوں کے بارے سوچیں ۔🔥
Ahmad Cheema retweeted
کامران شاہد کا شمار اس لیول کے صحافی نما ٹاؤٹ میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے ہر دور کے طاقتوروں کے تلوے چاٹے ہیں، ان کے ہر مکروہ سے مکروہ ترین کام کو ایک عظیم کارنامہ بنا کر پیش کیا، مگر عوام کے حق کے لئے آواز اٹھانے کی کبھی توفیق نہیں ہوئی-
یہ بھی ایک قومی مجرم ہے!!
#WallofShame
Ahmad Cheema retweeted
وہی قاتل، وہی منصف
عدالت اس کی، وہ شاہد
#PakistanUnderFascism
Ahmad Cheema retweeted
Replying to @AbuzarFurqan
نظام بیک وقت دو محاذوں پر نہیں لڑتا؛ وہ ایک کو مشغول رکھتا ہے اور دوسرے کے ساتھ نبٹتا ہے۔ آج جب ایک طرف مولانا سینہ سپر ہیں تو دوسری طرف پی ٹی آئی کو مشغول رکھنا ضروری تھا، اسی لیے صفدر کی ملاقات کروا دی گئی اور مبینہ طور پر بشریٰ بی بی کو بنی گالا شفٹ کرنے کی پیشکش کی گئی۔
یہ کام مسلسل سہیل آفریدی کے ساتھ بھی کیا جاتا رہا؛ جب بھی وہ کوئی عملی قدم اٹھاتے تو ریلیف کا ایک تازہ جھونکا سامنے لایا جاتا، اگر وہ نہ مانتے تو کہا جاتا کہ مخلص نہیں ہیں، اور جب وہ اس 'لولی پاپ' میں الجھ جاتے تو دوبارہ سختی کر دی جاتی۔ اس آنکھ مچولی میں پورا ایک سال گزر گیا اور وہ ایک ٹکے کا کام بھی نہ کر سکے۔
دوسرا جب بیرونی حالات سازگار نہیں ہوتے، تب بھی اسی طرح ریلیف، مذاکرات اور ملاقاتوں کی خبریں گرم کر دی جاتی ہیں۔
آج مولانا صاحب میدان میں نظام کو للکار رہا ہے تو ملاقاتیں بھی ہوں گی اور ریلیف کی خبریں بھی چلوائی جائیں گی، لیکن انجام وہی ہوگا کہ "بات بنتے بنتے ٹوٹ گئی۔ پہلی قسط میں اس بات کو قبول کرے، دوسری قسط میں یہ ریلیف مل جائے گی اسطرح کے نقطے پر الجھایا جائے گا، اور ان قسط وار تاخیری حربوں کے دوران جب مولانا کے ساتھ معاملات طے ہو جائے یا ٹھنڈا ہو جائے۔ تو پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں رہے گی اور نتیجہ پھر صفر! یہ سب محض وقت گزاری کے حربے ہیں۔
Ahmad Cheema retweeted
Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan.
Kamran Shahid
In addition to supporting unconstitutional acts and fascism, this person also conducted forced interview of Usman Dar. Nobody believed the treacherous cover story. Journalists like him sold their souls to the dictators of our times. Allah’s wrath will be on them for supporting fascism.
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
Ahmad Cheema retweeted
#LetPakistanSeeImranKhan .... let Pakistan breathe
Ahmad Cheema retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
Ahmad Cheema retweeted
Imran Khan hasn’t been allowed to speak to his sons for 7 months. His son, @Kasim_Khan_1999 has beseeched the dictatorship regime in Pakistan to let them speak to their father so at least they have proof of life.
#LetPakistanSeeImranKhan
Ahmad Cheema retweeted
"بغیر کسی جرم کے ستر سالہ خواتین کی قید انسانی حقوق اور قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے! اقوام متحدہ کی واضح ہدایت کے باوجود عمران خان اور ان کی بہنیں ناانصافی کا شکار ہیں۔"
عمران خان کو رہا کرو! ان کی بہنوں کو رہا کرو!
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے فرزند ولی خان کا اپنی والدہ، خالاؤں اور ماموں عمران خان کی غیر قانونی حراست پر ٹویٹ
#FreeImranKhanAndFamily
Ahmad Cheema retweeted
سوموار کو عمران خان کی ملاقات ہوئی ( منگل اور جمعرات ملاقات کے دن ہیں ) خوش آئند ہے۔ عمران خان کو ہفتے میں دو ملاقاتوں کی اجازت بحال ہونی چاہیے۔
لیکن عمران خان کی طرف سے کسی بھی قسم کی سیاسی رہنمائی یا ہدایت بہنوں کے لائے گئے پیغام کے بعد ہی قابل قبول ہوگی۔ اعلان ختم۔
Ahmad Cheema retweeted
In January 1965, Fatima Jinnah – sister of Pakistan's founder, Madar-e-Millat – stood for elections against Field Marshal Ayub Khan.
The regime's answer was to brand her pro-Indian and pro-American. The public was barred from the official campaign meetings where she might have won them over.
History settled the question. She is remembered as the Mother of the Nation.
The law holding my mother Dr. Uzma Khan and my aunts Aleema Khan and Noreen Khan today, the Maintenance of Public Order Ordinance, was issued in 1960 – under Ayub Khan.
Sixty-one years on, the sisters of another popular leader are held without charge under this law.
Charge them or release them.
Wali Khan.
@oxwali
#ReleaseNoreenKhan
#ReleaseDrUzmaKhan
#ReleaseAleemaKhan
Ahmad Cheema retweeted
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔
خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ناگزیر ہے۔۔۔۔۔
Ahmad Cheema retweeted
"نورین نیازی کے ہمراہ بطور میڈیکل اٹینڈینٹ کسی فیملی ممبر کو نہیں رہنے دیا گیا نہ ہی ان کا میڈیکل ریکارڈ فیملی کے ساتھ شیئر کیا گیا اس کے علاوہ چالیس روز سے وہ قید میں ہیں اور ان سے فیملی سمیت کسی کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔ ہم نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ ان کی بیٹی کو بطور اٹینڈنٹ ان کے ہمراہ رہنے کی اجازت دی جائے لیکن انتظامیہ نے اسی روز ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا ۔ عدالت کو ہم نے بتایا کہ ستر سالہ خواتین کو قید میں چوالیس دن گزر چکے آج تک نہ فیملی کی ملاقات ہوئی نہ کوئی علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اس پر عدالت نے رپورٹ طلب کی ہے"
ایڈووکیٹ رانا مدثر
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Ahmad Cheema retweeted
”بھارت میں غربت کی شرح کم جبکہ پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ 7 کروڑ سے زائد افراد غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ عمران خان کے دور میں مسلسل غربت کی شرح کم۔ہو رہی تھی۔ کھیل ہو، معیشت ہو، آئی ٹی ہو یا کوئی بھی دوسرا میدان ، بھارت، پاکستان سے آگے نکل رہا ہے۔ افسوس ناک بات ہے، ہمارے جرنیلوں نے ملک کو کس نہج پر پہنچا دیا ہے۔“ عمران ریاض خان
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Ahmad Cheema retweeted
ہم سب نے اللہ سے امید نہیں چھوڑنی، جو امید کا دیا عمران خان نے اڈیالہ جیل میں روشن کیا ہے ہم نے اسے بجھنے نہیں دینا۔
#NationLovesImranKhan
#PakistanUnderMartialLaw
میرے والد کے بارے میں مکمل خاموشی اور انہیں یکسر تنہائی میں رکھنا ناقابلِ برداشت ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے دیجیے۔ ہمیں کم از کم یہ تو جاننے دیجیے کہ وہ زندہ ہیں۔ کچھ تو انسانیت دکھائیں۔ عمران خان کو رہا کرو! قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Ahmad Cheema retweeted
In January 1965, Fatima Jinnah – sister of Pakistan's founder, Madar-e-Millat – stood for elections against Field Marshal Ayub Khan.
The regime's answer was to brand her pro-Indian and pro-American. The public was barred from the official campaign meetings where she might have won them over.
History settled the question. She is remembered as the Mother of the Nation.
The law holding my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK today, the Maintenance of Public Order Ordinance, was issued in 1960 – under Ayub Khan.
Sixty-one years on, the sisters of another popular leader are held without charge under this law.
Charge them or release them.
Wali Khan. @oxwali

















