Pinned Tweet
Living in UAE 🇦🇪 for the past 15 years has made it my second home. Pakistan 🇵🇰 will always be my first, but Dubai and this beautiful country hold a special place in my heart. I stand with the UAE in all circumstances. My prayers, respect, and best wishes are always with this great nation. May God protect it. Long live UAE 🇦🇪❤️
#Dubai #UAE
Proud of what we're building at Rangrez Marketing 🇵🇰
Rangrez Karigar is a free place for Pakistan's plumbers, electricians, tailors, painters and masons to get found and get work. No fee, no commission, verified profiles.
Launching 26 Oct. Early access: rangrezmarketing.com/app
اور جنکی اس صوبے میں چودہ سال حکومت رہی ایک سکول تک نا بنا سکے
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے زاہد کی دانش سکول تک پہنچنے کی داستان نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔
کبھی کباڑ اور کچرا اٹھا کر زندگی گزارنے والا بچہ آج دانش سکول میں معیاری تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔
یہی ہے تعلیم سے تعمیر تک کا سفر!
شکریہ شہباز شریف، جنہوں نے محروم بچوں کے ہاتھوں میں کچرے کے تھیلوں کی جگہ کتابیں تھما دیں۔
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
Obaid retweeted
میں @GovtofPunjabPK اور وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی توجہ اس اہم مسئلے کی طرف دلوانا چاہتی ہوں۔ دیکھ لیں، پنجاب کے لوگوں پر ٹیکس لگا لگا کر انہیں اتنا غریب کر دیا گیا ہے کہ ہم ایک، دو یا پانچ مرلے تک کا گھر بنانے کے قابل نہیں رہے۔ دوسری طرف، یہاں ایک پختون بھائی بھی کہہ رہا ہے کہ اس نے پنجاب میں اتنی زمین خرید لی ہے۔ کل ایک اور پختون بھائی نے بتایا کہ اس نے خوشاب میں 1000 ایکڑ زمین خرید لی ہے۔
مجھے صرف یہ بتا دیں کہ پنجاب میں لینڈ ریفارمز (Land Reforms) کیوں نہیں کی جا رہیں؟ جن لوگوں کا ڈومیسائل پنجاب کا نہیں، وہ پنجاب میں اتنی بڑی مقدار میں زمین کیسے خرید سکتے ہیں؟ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو پنجاب میں بھی جاگیردارانہ نظام دوبارہ مضبوط ہو جائے گا۔
میری حکومتِ پنجاب سے گزارش ہے کہ خدارا لینڈ ریفارمز کی جائیں اور دوسرے صوبوں کے ڈومیسائل رکھنے والے افراد کے لیے زمین خریدنے کی ایک مناسب حد مقرر کی جائے، تاکہ کوئی بھی شخص سینکڑوں یا ہزاروں ایکڑ زمین خرید کر زمینوں پر اجارہ داری قائم نہ کر سکے۔
🙏 تمام پنجابیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کمنٹ کریں اور یہ آواز حکومت تک پہنچائیں۔
ہمیں لینڈ ریفارمز چاہییں! پنجاب کے عام لوگوں کے لیے سستی زمین اور اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے مواقع چاہییں۔
#PunjabNeedLandReforms
Obaid retweeted
اور جو لوگ پنجاب میں کاروبار کرتے ہیں اور جن کا ڈومیسائل پنجاب کا نہیں ہے، ان کے لیے پابندی عائد کی جائے کہ وہ اپنے کاروبار میں 80 فیصد ملازمین پنجاب سے بھرتی کریں۔ جو اس قانون پر عمل نہ کرے، اس پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے۔
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
@Punjabastan @indusvely @MaryTeeKaur @pakmusalli @panjabijatt56
یہ کسی پٹھان نے نیچے کمنٹ کیا۔ پنجابیوں! آپ کو کھلے عام کہا جا رہا ہے کہ ہم پنجاب کی ڈیموگرافی بدل دیں گے۔
میں نے @GovtofPunjabPK سے بارہا کہا ہے، وزیراعلیٰ @MaryamNSharif سے بھی گزارش کی ہے کہ جو لوگ پنجاب کے علاوہ کسی دوسرے صوبے کا ڈومیسائل رکھتے ہیں، ان پر اضافی ٹیکس عائد کیا جائے اور زمین خریدنے کی حد مقرر کی جائے، تاکہ کوئی شخص ایک حد سے زیادہ زمین نہ خرید سکے۔ ایک گھر خریدنے کے بعد دوسرے گھر کی خریداری پر بھی پابندیاں ہونی چاہییں۔
اسی طرح، جو لوگ پنجاب میں کاروبار کرتے ہیں، ان کے لیے ٹیکس کا نظام ایسا ہونا چاہیے کہ پنجاب کے وسائل اور مقامی آبادی کے حقوق کا تحفظ ہو۔
بڑے پیمانے پر ہونے والی نقل مکانی کو منظم کرنا ضروری ہے، کیونکہ پنجاب کے وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ پنجاب کے وسائل، زمین اور مقامی آبادی کے مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کو واضح پالیسی بنانی چاہیے۔
Obaid retweeted
یہ کسی پٹھان نے نیچے کمنٹ کیا۔ پنجابیوں! آپ کو کھلے عام کہا جا رہا ہے کہ ہم پنجاب کی ڈیموگرافی بدل دیں گے۔
میں نے @GovtofPunjabPK سے بارہا کہا ہے، وزیراعلیٰ @MaryamNSharif سے بھی گزارش کی ہے کہ جو لوگ پنجاب کے علاوہ کسی دوسرے صوبے کا ڈومیسائل رکھتے ہیں، ان پر اضافی ٹیکس عائد کیا جائے اور زمین خریدنے کی حد مقرر کی جائے، تاکہ کوئی شخص ایک حد سے زیادہ زمین نہ خرید سکے۔ ایک گھر خریدنے کے بعد دوسرے گھر کی خریداری پر بھی پابندیاں ہونی چاہییں۔
اسی طرح، جو لوگ پنجاب میں کاروبار کرتے ہیں، ان کے لیے ٹیکس کا نظام ایسا ہونا چاہیے کہ پنجاب کے وسائل اور مقامی آبادی کے حقوق کا تحفظ ہو۔
بڑے پیمانے پر ہونے والی نقل مکانی کو منظم کرنا ضروری ہے، کیونکہ پنجاب کے وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ پنجاب کے وسائل، زمین اور مقامی آبادی کے مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کو واضح پالیسی بنانی چاہیے۔
شكراً دبي، شكراً الإمارات، على الأمن والأمان والكرامة والفرص. ستبقيان دائماً في القلب والدعاء. اللهم احفظهما وادم عزّهما وازدهارهما. ❤️🇦🇪
Obaid retweeted
Dear Mumuso,
Yas mall,
@MUMUSO_ae @yasmallad
This talk dont walk
As parents, we are waiting over 40 mintues standing on our feet waiting for girls to finish shopping in your shop.
Either they finish shopping
Or our knees says good bye.
Put some chairs or cover medical expenses.
Dont let me talk to wall.
Regards
Obaid retweeted
An offer may seem tempting, but a low price and requests for quick payment transfers could be signs of a scam.
Before dealing with any domestic worker recruitment office, verify that it is licensed through the official website of the Ministry of Human Resources and Emiratisation: mohre.gov.ae. Do not transfer money or share your personal information until you have confirmed the legitimacy of the provider.
To report fraud attempts, call 80084.
#The_UAE_is_Safe_with_Your_Digital_Awareness
#Cybersecurity_Awareness_Month
youtu.be/lbJD5NnNy2A?si=rKth…
Obaid retweeted
Indian, Syrian and Pakistani investors top property buyers in Sharjah in 2026
khaleejtimes.com/business/in…
Obaid retweeted
The UAE's position reflects more than a number in an international ranking, highlighting the country's global standing and the confidence it enjoys internationally. mrf.lu/26dvc
Obaid retweeted
Navratri celebrations at Karachi's Shree Ratneshwar Mahadev Temple spark joy and hope for cross-border unity.
mrf.lu/26X_8
No Cost. No Fees. No Commissions.
Everything you sell, 100% of the profit goes straight into your pocket! @Rangrezpk
One marketplace. Everything Pakistan needs. 🇵🇰
Rangrez Marketplace is coming on 26 Oct: billboards, printing, vehicles, mobiles, fashion, jobs & more.
Sellers: sign up by 26 Oct for Founding Vendor status.
rangrezmarketing.com/vendors
#RangrezMarketplace #RezaRezaRangeen
Obaid retweeted
We announced the Dubai-it Award to celebrate Dubai’s philosophy of work, brought to life by His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum. Dubai-it means achieving something extraordinary with excellence in record time.
Today, RTA receives the award for Institutions in the Field of Government. It delivers major roads, bridges and tunnels at 2x global benchmarks for speed and efficiency without compromising quality.
Metro punctuality stands at 99.7% as the network continues to expand with more stations. Autonomous mobility and high-quality cycling routes advance at pace.
Anticipating the city’s needs. Enabling Dubai’s next phase of growth. This is how RTA does Dubai-it. Congratulations to the team.
Obaid retweeted
رسالة إلى أمي
رسالة إلى قلبي وروحي ووطني وحبيبتي ..
إلى سبب وجودي، ومصدر حياتي، وحقيقة نجاحي ..
إلى أمي لطيفة بنت حمدان آل نهيان ..
المرأة الصالحة الطيبة النقية التقية..
رسالة إلى من بقيت دعواتها معي حتى اليوم .. وبقيت بركاتها ترعاني وتحرسني طوال حياتي ..
Obaid retweeted
Sheikh Mohamed calls for rain prayer across UAE mosques on October 9
khaleejtimes.com/uae/sheikh-…




























