Ch Muhammad shahzaib retweeted
BREAKING: 🇫🇷 French authorities confirmed to NBC news that have “lost control” in major cities
They are now demanding that Macron impose a curfew to break up the protests.
Ch Muhammad shahzaib retweeted
شہباز گِل اصل گیم پہلے سے جانتا تھا لیکن بولا نہیں، بہت بڑا گُناہ کیا
خیر سو فیصد اتفاق، مائنس عمران خان پر کام شروع ہو چُکا ہے جِس میں یوٹیوبر اور ویلاگرز کو آن بورڈ کر لیا گیا ہے، اِن سب کے نئے بیانیے پر نظر رکھیں
Ch Muhammad shahzaib retweeted
خان صاحب نے کہا تھا کہ جس جس نے پریس کانفرس کی ہے اس کو دوبارہ واپیس نہیں لیا جائیگا ۔ ملیکہ بخاری ایڈوکیٹ خان صاحب کے سامنے روتی بھی رہی خان صاحب اس کی مجبوری سمجھ بھی چکے تھے مگر اس کو پارٹی میں واپس نہ لیا پھر ۔ بیرسٹر گوبر نے کس کی اجازت سے فرمان شاہ کو واپس لیا ۔ میری تربیت اجازت نہیں سے رہی ورنہ ایسی ایسی گالیاں نکالوں پر مجبوری گالیوں نے بھی مائنڈ کرجانا کہ کس گھٹیا لیول کے چول کو گالیاں نکال رہے ہو۔ ۔
Ch Muhammad shahzaib retweeted
لانگ مارچ تو ناکام ہوگیا۔ حکومت بھی چھین لی۔ اب عمران خان کی بہنوں کو کیوں گرفتار کیا ہوا ہے؟ تمہیں کوئی شرم نہيں آتی؟ کیا خطرہ ہے تمہیں؟
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
Ch Muhammad shahzaib retweeted
عسکری چھپکلی کا نشانہ اب صدیق جان ہے جب بھی بولتی ہے گند ہی اُگلتی ہے اور باہر کا گند اندر لے کر جاتی ہے
🤖 Made with AI
Ch Muhammad shahzaib retweeted
مشعال یوسفزئی،بیرسٹر سیف،علی امین گنڈاپور،علی محمد خان یہ سب اگر اچانک سے ایکٹو ہو گئے ہیں اور ایک بیانیہ بنارہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ یہ جس کے خلاف بات کررہے ہیں وہ حق اور سچ پر ہے ! سیدھی بات نو بکواس
Ch Muhammad shahzaib retweeted
جب سے محمود خان اچکزئی نے عمران خان صاحب سے ملاقات کا مطالبہ رکھا ہے
تب سے کمپرومائز قیادت محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف سے ہٹانے کی کوششیں کر رہی ہے۔۔۔۔
Ch Muhammad shahzaib retweeted
اس عورت اور مروت گروپ انہوں نے تین سال پہلے بتایا تھا
کہ خان نے کبھی باہر نہیں انا اس لیے یہ ہر چیز اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔۔
یہ خدا کو بھول گئے ہیں ان کے لیے یہ دنیا ہی سب کچھ ہے
یہ نہیں جانتے کہ اللہ رب العزت جب مہربان ہونے پہ ائے تو وہ کیا کچھ کر سکتا ہے
Ch Muhammad shahzaib retweeted
پوری پی ٹی آئی ہی مائنس عمران خان پر زور شور سے کام کر رہی ہے پہلے عمران خان کی بہنوں کو سائیڈ پر کروایا اب سوشل میڈیا سے تکلیف ہے بڑی تیزی سے کام ہو ریا ہے بہت سارے ٹاوٹ ایکٹو ہو چکے ہیں لیکن مائنس عمران خان نہ ہوگا نہ ہونے دیں گے ۔۔!!
Ch Muhammad shahzaib retweeted
In a very classy UNO-reverse action, Iran has issued travel advisory to France, Belgium and Italy following the unrests.
The Iranian MFA advises Iranians to avoid non-essential travel to these countries or presence in dangerous areas.
Ch Muhammad shahzaib retweeted
تاریخ گواہ ہیں کہ چند مفاد پرست پختون مولویوں اور مشران نے ہمارے سودے کئی اور ہم ذلیل و خوار ہوئے۔انگریز دور سے لیکر اج تک.
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Ch Muhammad shahzaib retweeted
جب 9 اکتوبر کو یہ لکھا تو بہت لوگ ناراض ہوئے تھے۔ اب وہی دوست یہ سوال پوچھیں نا کہ
شاہد خٹک 'شفیع جان اور مینا خان کہاں ہیں؟؟
اندازہ تھا کہ یہ سب گول مال ہے ۔ آپ چاہیں تو اسے تّکا کہہ لیجیئے مگر پوچھیں ضرور
Ch Muhammad shahzaib retweeted
جنرل عاصم منیر اور دوسرے فوجی جنرلز کے نام پیغام۔
خان کی بہنوں کو رہا کرو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Ch Muhammad shahzaib retweeted
اب تصور کریں کہ تحریک انصاف اسمبلیاں بھی چھوڑ دے تو یہ سارا سیٹ اپ کس قدر گندا اور ننگا نظر آئے گا۔ لیکن تحریک انصاف کے گھگھو گھوڑے مشال کے ہاتھوں ذلیل ہونے کو اور اسمبلی میں خواجہ آصف جیسوں کی بکواس سننے کو ترجیح دیں گے۔
Ch Muhammad shahzaib retweeted
ابوزر آپکے لوہے کے ہیرو بھی وہی کر رہے ہیں۔
آپ دوست سلیکٹو ہیں۔ سب کا اپنا اپنا سوشل میڈیا ونگ ہے یو مافیا کے طور پر آپریٹ کر رہا ہے۔
پچھلا سارا سال آپکے گروپ نے مجھے گالیاں دیں۔ اب دوسرا گروپ دے رہا ہے۔ اللہ گواہ ہے شہباز گل کا کوئی گروپ نہیں۔ مائنس عمران خان میں گنڈاپور گروپ اور انکے مخالف گروپ دونوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
اور ان سب گروپوں کے پیچھے کھڑے ملٹری جنرلز ہی اصل گناہ گار ہیں جو ان گروپس کو خان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
فوکس کلیر رکھیں۔ عاصم منیر اور ساتھ جنرلز۔ اس کے بعد لوہے کے ہیرو یا کاغذی ہیرو۔ جو بھی مائنس خان پر کام کرے گا ایکسپوز کیا جائے گا۔
Ch Muhammad shahzaib retweeted
پاکستان میں صحافت اور الیکٹرانک میڈیا کی معراج یہ ہے کہ حامد میر کو فیصل واوڈا ساتھ بٹھا کر اور محمد مالک کو مشال یوسفزئی ساتھ بٹھا کر سولو شو کرنا پڑتا ہے۔
چچ چچ چچ چچ
Ch Muhammad shahzaib retweeted
سینیٹر مشتاق صاحب بھی مائنس عمران خان کی نئی سازش کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ کون کون شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اس پر سے بھی تقریباً پردہ اٹھا دیا ہے۔
جتنی بھی کوشش کر لیں یہ انشاللہ عمران خان کو مائنس نہیں کر سکیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
Ch Muhammad shahzaib retweeted
دگڑدلی قیادت کچھ شرم کرو تمہارے ایک صُوبے کا وزیراعلی فوج نے اغوا کیا ہوا ہے اور تم سب بے غیرت اسمبلیوں میں مزے لُوٹ رہے ہو
🤖 Made with AI

























