Pinned Tweet
Replying to @mr_svbn
عادتيں انسان کا پتا دیتی ہیں!!
اچھى عادتيں انسان کی اپنى زندگى اور دنيا ميں انقلاب کا باعث بن جاتی ہیں
اور
بری عادتيں انسان کى اپنى اور دوسروں کى زندگى کى تباهى کا باعث بن جاتى هيں
اپنى اچھى اور برى عادتوں کى لسٹ بناکر اپنى برى عادتوں سے پرے ہڻنے کی عادت اپنائيیے۔
#خادم_کراچی_شیر_کراچی
الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے کراچی میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر جس طرح شہریوں کی خدمت کی اورانھیں ریسکیو کرکے محفوظ مقام تک پہنچایا، وہ قابل تحسین ہے۔ تمام رضاکاروں کے لیے شاباش۔ مشکل کی اس گھڑی میں خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا
#سینٹر_سراج_الحق
CPSKARACHI retweeted
#ادب_کا_سفر
جن سے محبت کی جاتی ہے نا
ان کی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے
CPSKARACHI retweeted
حضور صلیٰ اللّٰہ علیہ وسلم،نے لشکر روانہ کیا،قحط کا زمانہ تھا،سب کو تھوڑا تھوڑا توشہ خود دیا ھدیر(رضی)ایک صحابی ہیں ان کو ان کو دینا بھول گئے ،انہوں نے آکے کہا نہیں کہ مجھے تو دیا نہیں مجھے بھی تو دیں،چپ کر کے چل پڑے جب جرف پار کر گئے تو کہنے لگے،اے میرے مولا تیرے نبی نے تو👇🏻
CPSKARACHI retweeted
جب انسان کو بول کر احساس کروایا جائے تو پھر ایسے احساس سے خاموشی بہتر ہے
#sohanotifies
CPSKARACHI retweeted
حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔
جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کےآپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔
حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف👇🏻
CPSKARACHI retweeted
Replying to @freedom7566
یہ دانے دینا تو ممکن تھا پر ۔
جس باکس میں جتنے دانے ہوں ان کو پچھلے دانوں جتنے جمع کرنے کے بعد اتنے ہی دانوں سےان کو ضرب دینے کی بات سنی ہے جس کے مطابق آج بھی دنیا میں اتنا اناج موجود نہیں









