Chanda IK (@CIK804) header
Chanda IK (@CIK804) profile picture
Joined August 2023
Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)Photo by Chanda IK (@CIK804)
محترم قاضی صاحب بندیال صاحب کے دور میں جن اصولوں کا درس دیتے تھے بظاہر ابتک وہ انہی اصولوں کی پاسداری میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔
351
3,771
39
13,672
146,584
اب بیچارے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر پل پڑیں گے۔ بڑی مشکل ڈیوٹی ہے۔
237
3,956
37
18,330
229,642
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ💕 ❤️25th Ramazan ul Mubarak❤️ خواہشات کو حقیقت کے قریب ترین رکھا جاۓ تو مایوسیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرماۓ ۔ آمین #X_prom
134
10
1
148
1,558
❤️ اسلام علیکم - جمعہ مبارک ❤️ اللہ آپ سب کو بہترین صحت سے نوازے - آمین #صباح_الخير #X_promo
35
8
37
698
آسان راستہ ۔۔ #MadamThiefMinister
1
4
4
151
مایوسی کفر ہے اور یہ ہماری سماعت اور بصارت کو مفلوج کر دیتی ہے✨️
13
3
10
223
عمران خان کی سب سے پسندیدہ تصویر کمنٹ کریں۔۔ میں سب کو ریٹویٹ کروں گی۔۔
20
8
2
37
1,215
مجھ خطا کار سا انسان مدینے میں رہے بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے انکی شفقت غم کونین بھلا دیتی ہے جتنے دن آپکا مہمان مدینے میں رہے یاد آتی ہے مجھے اہل مدینہ کی وہ بات زندہ رہنا ہے تو انسان مدینے میں رہے #جمعة_مباركة #JumatBerkah #gntm
13
5
16
352
Replying to @balochi5252
یہ ویڈیو میرے دل کے بہت قریب ہے۔۔ اس پہ جو لائنز لکھی ہوئی ہیں۔۔ خان صاحب اپنا نیا پاکستان بنا کے ہم سب کو بھی ادھر لے جائیں ۔۔🫶🥺♥️
8
4
3
62
اسلام علیکم صبح بخیر ♥️ ﺗُﻮ ِﮨﮯ ُﺳﻠﻄﺎَﻥِ َﺩﻭ َﻋﺎﻟﻢَ ﷺ، ﺗُﻮ ِﮨﮯ ﺍٓﻗَﺎئےِ ُﻣَﻌﻈًﻢ ِﮨﻮ ِﺑﯿﺎﮞ ِﮐﯿﺎ ِﺗﺮﯼ عظمت ﷺ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ!!♥️ #صباح_الخير #bahrainGP
26
2
15
199
اسلام و علیکم صبح بخیر #Drake #perletti #GrandeFratello #صباح_الخير
40
4
31
2,441
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا جاتے ہوئے چراغ بھی بجھا کے نہیں گیا یااللہ! 🥺🥺 #JusticeForArshadSharif @javerias
24
25
170
4,242
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!!
15
5
14
431
مفاہمت مت سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سربکف ہیں لڑا دے کسی بلا سے مجھے کرپشن کرنے والوں سے بات نہیں ہو گئی، عمران خان کا واضح پیغام۔ #ImranKhanPTI #ImranKhan #ImranKhanForPakistan
11
5
12
198
کاش مل جاتی سعادت عمرے کی رمضان میں روتے روتے گرد کعبہ پھرتی میں پروانہ وار 🥺♥️ #صبح_بخیر #สุขุมวิท11
25
9
26
542
ملکی تاریخ کے بدترین اور فاش ترین دھاندلے کے خلاف ملک گیر احتجاج 10 مارچ بروز اتوار! #آئین_شکن_الیکشن_کمیشن #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #ReleaseImranKhan
10
7
19
536