چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN) header
چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN) profile picture

ٹیم انفو فیصل أباد ڈویزن

Joined May 2023
Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)
عشق بلھے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے سامنے ہووے یار تے نچنا پیندا اے شاہ مرداں شیر یزداں @BBhuttoZardari @MethaSaien
8
19
254
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
بلھے شاہ بے قید اے، نہ مذہب دا قیدی، نہ فرقے دا، نہ ذات پات دا۔ اسی اپنے اپنے دائرے بنا لیے نیں، پر بلھے شاہ انسانیت دی گل کردا اے۔ نہ میں مومن نہ میں کافر، نہ میں موسیٰ نہ فرعون۔ بلھے شاہ دی سوچ ہر قسم دی تقسیم توں آزاد اے۔ @Ch_ManzoorAhmed
6
6
104
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
صوبے عوام کی سہولت کے لیے بننے ہیں یا مخصوص طبقے کے مفادات کے لیے؟ کیا نئے صوبوں کی ضرورت عام آدمی کو ہے یا اُن افسران کو جنہیں پانچ پانچ پلاٹ دیے جا رہے ہیں؟ کیا صوبہ گاما مسلی کے لیے نہیں بننا چاہیے، یا صرف طاقتور طبقے کے مفادات ہی اہم ہیں؟ @NadeemAfzalChan
6
7
170
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کی یوسی جمال دین والی پہنچے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال ⁦@BBhuttoZardari⁩
4
8
116
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
جب تک غربت اور جہالت رھے گی مذہبی تراشیدہ خداؤں کا کوئی بال بھی بانکا نہیں کر سکتا ۔
1
3
12
206
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
پاکستان کی سیاست اور نظام میں ری سیٹ کی ضرورت ہے تاکہ حکومت اور ملک آنے والے حالات کا مقابلہ کر سکیں۔ معاشی مشکلات ہوں یا بیرونی چیلنجز، ان سے نمٹنے کے لیے جلد ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جن سے قومی یکجہتی، سیاسی استحکام قائم ہو، تمام اداروں پر اعتماد بحال ہو اور ہم مل کر مشکلات کا مقابلہ کر سکیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس۔ @BBhuttoZardari
18
21
208
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
اسوقت پاکستان کو قدرتی آفت نہیں بلکہ ایک معاشی آفت کا سامنا ہے میں نے اپنی زندگی میں ایسے معاشی حالات نہیں دیکھے آنے والے وقت میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سیاست کو ری سیٹ کرکےاتحاد اور سیاسی استحکام عوام کا اعتماد ضروری ہے @BBhuttoZardari
4
1
6
102
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
**سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت پیپلز انفارمیشن بیورو کا زوم اجلاس* @BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @ShehzadSaeedPPP @BasharatAliPPP
7
8
101
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
غلطیوں کو تسلیم صرف بڑا آدمی ہی کر سکتا ہے میں بھی انسان ہوں اور غلطیاں انسان سے ہی ہوتی ہیں، آزادی صحافت کے بغیر جھموریت نا مکمل ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ⁦#FreedomOfSpeech⁩ @BBhuttoZardari
2
1
10
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
آزاد صحافت کی بحالی جمہوری ری سیٹ کےلیے ضروری ہے، بے روزگاری، غربت اورمہنگائی جیسے عوامی مسائل سےنمٹنے کےلیے تمام اداروں کا جائزہ لینا ہوگا،پارلیمان کی کمزوری میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی کردار ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ⁦@BBhuttoZardari⁩
2
1
8
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
“اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ کام کیا ہے، جب صدر آصف علی زرداری پہلی بار اس ملک کے صدر بنے تو وہ ملک کی تاریخ کے طاقت ور سولین صدر تھے انھوں نے اپنے اختیارات پارلیمان کو دے دئیے ⁦@BBhuttoZardari⁩
2
1
11
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
جمہوریت کی بہادر آواز شہید محترمہ بے نظیر بھٹو آمریت کے خلاف جدوجہد، جمہوریت کی بحالی اور خواتین کی سیاسی و سماجی نمائندگی کے لیے بے نظیر بھٹو کی جدوجہد تاریخ کا روشن باب ہے #59ThFoundationDayOfPPP
3
2
8
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
آئین، خودمختاری اور قومی وقار ذوالفقار علی بھٹو شہید 1973 کا متفقہ آئین، پارلیمانی نظام اور قومی خودمختاری کے تصور کو مضبوط بنیاد فراہم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ کا اہم باب ہے ⁦#59ThFoundationDayOfPPP⁩ ⁦@BBhuttoZardari⁩
3
2
12
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
شہیدوں کی جماعت عوام کی امانت تیس نومبر یوم تاسیس پاکستان پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari
3
2
12
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
ذوالفقار علی بھٹو سے بلاول بھٹو تک جمہوریت کی بحالی کی جنگ پیپلز پارٹی کے سنگ 30نومبر یوم تاسیس @BBhuttoZardari
5
4
28
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
“میں کسی کی نیت پر شک نہیں کرنا چاہتا، لیکن صوبوں سے متعلق یہ پوری بحث جس انداز میں ہوئی ہے، اس سے یہ خدشہ ضرور پیدا ہوا ہے کہ اس کے نتیجے میں نہ صرف ہمارے جمہوری نظام بلکہ وفاق کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ⁦@BBhuttoZardari⁩
3
2
12
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
سسٹم کاری سیٹ یاری بوٹ جمہوری اورسیاسی اندازمیں ہونا چاہیےجس میں حکومت اتحادی اور اپوزیشن سمیت تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں پارلیمان،الیکشن کمیشن، عدالتوں اوراحتساب کے نظام پراعتماد بحال کرنےکےلیےسیاسی جماعتوں میں مذاکرات ہوناچاہئیں بلاول بھٹو زرداری ⁦⁦@BBhuttoZardari⁩⁩
5
3
22
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین سینیٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ حاجی لیاقت بوسن اور علی شیر بوسن سے ملاقات کررہے ہیں، اراکین قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی اور قاسم گیلانی بھی موجود ہیں ⁦@BBhuttoZardari⁩
2
1
10
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخاراحمد خان بابر نے نوابزادہ عدنان احمدخان، چوہدری عدنان خالد اور میاں نوید مکواز کے ہمراہ پیپلزسیکریٹریٹ میں ملاقات کی اس موقع پر مظفرگڑھ کی سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال ہوا۔ ⁦@BBhuttoZardari⁩
2
1
10
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
پی پی پی کسی ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کرتی ہےشہید محترمہ چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں،پیپلز پارٹی پاکستان پرست، عوام پرست اور وفاق پرست جماعت ہے سندھ ہویا اسلام آباد پارٹی کا مؤقف یکساں ہے اور وہ پنجاب اسمبلی سمیت تمام صوبائی اسمبلیوں کےفیصلوں کااحترام کرتی ہے ⁦
3
2
14
چوہدری سعید سین جٹ retweeted
صوبہ بنانے یا آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا ریفرنڈم کے ذریعے ہوگا؟ اگر یہ مثال چل پڑی تو پھر 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم پر بھی ریفرنڈم کی بات ہوگی۔ @BBhuttoZardari
3
2
7