Choudhary Faheem514 retweeted
جھنگ دربار سلطان باہوکےصاحبزادہ زین سلطان کاپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کےبعد پارٹی آفس جھنگ دربار سطان باہوسےویڈیو پیغام جاری
اس موقع پر پی وائے اووسطی پنجاب کےسینئرنائب صدرسردار حاجی خان پٹھان اور ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری چوہدری فہیم عباس راہی بھی موجود ہیں
@BBhuttoZardari
Choudhary Faheem514 retweeted
شہادتوں کے علم جب بلند ہو جائیں
تو پھر جہاں میں رُسوا یزید ہوتے ہیں
We salute the martyrs of Karsaz — the brave souls whose sacrifice became the foundation of Pakistan’s democracy. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto’s courage and commitment to the people continue to inspire every believer in democracy and freedom. #SalaamShuhadaEKarsaz
Choudhary Faheem514 retweeted
18 اکتوبر سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت —
جمہوریت کی خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادروں کو سلام۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
#floods2025 #floodsinpakistan #HBDBilawalBhuttoZardari #Chairmanbilawalbhuttozardari – at Jhang Sadar, Pakistan
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
#HBDBilawalBhuttoZardari
Choudhary Faheem514 retweeted
Former Pakistani FM: Global Governance Initiative has come at exactly the right time
The Pakistani President Asif Ali Zardari is currently visiting #China. CGTN interviewed his son, Bilawal Bhutto Zardari, the chairman of #Pakistan Peoples Party and former Foreign Minister. The young political star shared his views on the Global Governance Initiative proposed by China. #GlobalGovernanceInitiative
Choudhary Faheem514 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پرپیپلز یوتھ ونگ وسطی پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فہیم عباس راہی اور ان کی ٹیم کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں بن پھاٹک سے شیخ علی بن موضع ٹھٹھہ کھڑیاں والہ میں 1ہزار متاثرین میں کھانا اورصاف پانی تقسیم کیا گیا
@BBhuttoZardari
@CFaheem514
Choudhary Faheem514 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پرپیپلز یوتھ ونگ وسطی پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فہیم عباس راہی اور ان کی ٹیم کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں بن پھاٹک سے شیخ علی بن موضع ٹھٹھہ کھڑیاں والہ میں 1ہزار متاثرین میں کھانا اورصاف پانی تقسیم کیا گیا
@BBhuttoZardari
@CFaheem514
Choudhary Faheem514 retweeted
فہیم راہی اور اسد اعوان کا شکریہ اس خوبصورت خراجِ تحسین کے لیے۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لیے باعثِ تقویت ہے۔
Choudhary Faheem514 retweeted
My speech on the Historic introduction of the 26th constitutional amendment in National Assembly. Finally full filling the promise of Shaheed Benazir Bhutto. We promised a federal court with equal representation of all province. We have delivered.
Bara-bari Sara-sari
Asaa’n ghuroo’n tha aitri
Adal insaaf jaitri
Adal insaaf jaitri
Bara-bari Sara-sari
Hum maangte hain itni
Adal insaaf jitni
Adal insaaf jitni
🧵
“جب 1973 کا آئین منظور کروانا تھا تو اس وقت بھی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان سیاسی اختلافات تھے مگر ان کو بھولا کر پاکستان اور جمہوریت کیلئے اتفاق رائے قائم کرکے سرزمین بے آئین کو آئین دیا گیا، اٹھارویں ترمیم کے وقت بھی اس دور کی سیاسی حالات کے مطابق اتفاق رائے قائم کرکے آمر کے کالے قوانین کو ختم کیا گیا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#آئین_امانت_بھٹو_کا
Congrats to Chairman @BBhuttoZardari for his tireless work in getting the 26th Constitutional Amendment approve ❤️❤️❤️
Choudhary Faheem514 retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے اتفاق شدہ مسودے پر مسلم لیگ ن کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسی آئینی ترمیم لے کر آئیں جس سے پارلیمان اور آئین کی بالادستی قائم ہو اور عوام کو فوری انصاف ملے۔
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری
@BBhuttoZardari
Choudhary Faheem514 retweeted
بی بی کے بیٹے کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کریں گے عروج ہو زوال ہو ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائے او پنجاب
چوہدری فہیم عباس راہی
@BBhuttoZardari
@CFaheem514
جھنگ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے زیر اہتمام چیئرمین بلاول کی 36ویں سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب ، صدارت سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سنڑل پنجاب اور چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب نے کی
@BBhuttoZardari
Choudhary Faheem514 retweeted
جھنگ۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے زیر اہتمام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36ویں سالگرہ کی تقریب جھنگ کے نجی ہال میں منعقد ہوئی
جس میں پی وائی او کے سینئر نائب صدر حاجی خان پٹھان ،انفارمیشن سیکرٹری چوہدری فہیم عباس راہی
@BBhuttoZardari
@CFaheem514
#HBDChairmanBBZ
Choudhary Faheem514 retweeted
According to Sindh CM @MuradAliShahPPP Component - III of the SSEP the Provision of 200,000 Solar Home Systems (SHS) to low-income households in all 30 districts of the province under BISP Data.
Choudhary Faheem514 retweeted
مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ریاستی ظلم و استبداد پر یقین رکھتی ہے، اور یہ ہی ا یک طرفہ و غیر قانونی اقدام مقبوضہ جموں و کشمیر کے خلاف بھارت کا آخری ہتھکنڈہ تھا جو کہ ناکام ثابت ہوا۔ آج دنیا کے ہر کونے میں لوگ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو کہ کشمیریوں کی فتح ہے۔















