Pinned Tweet
Hello @PTIofficial Please pin this tweet on @ImranKhanPTI account
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
قسمت کی بات ہے ہم نے بھی دیوار میں سر مارا آج
فریزر سے کچھ نکالنا تو کیا یاد رہتا باہر نکلنے پر سردی لگی تو پتہ چلا کہ اندرونی کپڑوں میں ہی بیرونی دنیا کے لیے نکلنے لگے تھے
دوست کچھ دن رہنے آیا۔ ان کی اہلیہ نے بڑے ہی شاندار کھانے فریز کرکے ساتھ بھیج دیئے۔ خیر ان میں سفر کے لئے آئس پیک بھی تھا۔
آج کچن کے کیبن میں کامیابی سے سر ٹھوکنے کے بعد آئس پیک کی یاد آئی۔
پتہ چلا آئس پیک نہیں ہے شامی کباب ہیں فروزن۔ اب سر میں درد اور دل میں خوشی کے لڈو ہیں۔
1
3
665
چرواہاؒ 🦬🦬🦬 retweeted
اس سب کے بعد بلو کے پاس تین آپشن ہیں
اپنے کہے پر ڈٹ جائے۔ ایسا کرنا انکے خون میں نہیں ہے
اک ہتھ چ تیل آلی شیشی تے دوجے ہتھ نال تمبی لا کے پُٹھیاں لمیاں پے جائے۔ جیسے چار سالوں سے لیٹے ہوئے ہیں
دن کو بھائی بھائی, رات کو چار پائی کی طرح منافقت پیلیں
بلو اینڈ کو تیسری آپشن ہی چنے گی
چرواہاؒ 🦬🦬🦬 retweeted
میاں صاحب بھی باہرلے کی طرح اچانک نکل آتے ہیں اور پھر اچانک ہی غائب ہو جاتے ہیں
چرواہاؒ 🦬🦬🦬 retweeted
بلاول بے بی کی آنکھ کھلی تو پھٹی کی پھٹی رہ گئی۔
اس بندے عاصم منیر کے بارے میں شروع سے ہی عرض کیا تھاکہ یہ کسی کا بھی نہیں ہے ان سے کام نکالے گا اور پشت پہ لات مار دے گا۔ تب انصافی بھی نہیں مانتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ شریف خاندان کا پکا وفادار ہے اور نہیں بھائی یہ امریکہ کا بھی نہیں یہ صرف اپنے مفادات کا ہے اور طاقت کے سامنے جھکتا ہے۔
عمران کے خوف سے انہوں نے اپنے ہاتھ پاؤں کاٹ کے جنرل کے حوالے کردیے ، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم میں جنرل سب اختیار اپنے ہاتھ میں لے چکا تھا اور یہ فارغ تھے۔ صرف نواز کو کچھ کچھ سمجھ آرہی تھی کہ سب کچھ ہاتھوں سے نکلا جا رہاہے لیکن وہ مریم کے ہاتھوں مجبور تھا۔ آخری کام وہ تھا جب عاصم منیر نے ایکسٹینشن لی ، تب نواز نے بھاگنا چاہا لیکن جنرل نے ڈنڈے کے زور پہ لے لی۔
اس کے بعد انہوں نے جتنا وقت اقتدار میں گزارا وہ بس بونس ہی تھا اور لطف و عنایات جرنیلی !
اب عاصم منیر کے مفادات کا تقاضا مختلف ہے، ریونیو زیادہ سے زیادہ مرکز میں جمع کرنا تاکہ بطور صدر زیادہ پیسے کا مالک ہو۔ لہذا کراچی، گوادر ، پسنی ، جیوانی سمیت سب سی پورٹس وفاقی علاقہ میں شامل کر ے گا کیونکہ یہیں تو زیادہ پیسہ ہوتا ہے۔ اسے اپنی پچھلی ناکامیاں کسی کے کھاتے میں ڈال کر نئی ٹیم لانی ہے تاکہ بطور صدر نئی اننگز کا فریش سٹارٹ کر سکے ،نئی ٹیم میدان میں لانے کے لیے پرانی سیاسی ٹیم کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ ن لیگ اب ایک سیاسی مردہ ہے اسے دفنانا ہے جبکہ پی پی جس کی قبر میں لاتیں ہیں کو قبر میں دھکیلنا ہے تاکہ نئی ٹیم آسانی سے جیت سکے۔
پی پی کے پاس چوائسز کیا ہیں ؟
سندھ کی تقسیم پہ راضی ہو جائے یعنی اپنی سیاسی پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر سٹول کو لات مار دے
مزاحمت کرے اور جیل جائے اس طرح کی جیل نہیں جو پہلے بھگتتی آئی بلکہ عاصم منیر کی جیل جس میں قید تنہائی کے علاوہ علاج کی سہولت بھی میسر نہیں
یا روایتی منافقت سے کام لے اور جنرل کو کہہ دے کہ تم ریفرینڈم کرا لو ہم زبانی کلامی مخالفت کرتے رہیں گے کریں گے کچھ نہیں
پیپلز پارٹی تیسرا یعنی منافقت والا راستہ ہی چنے گی ، ورنہ اب تک اسمبلیوں سے استعفی دیکر آئینی بحران پیدا نہ کر دیتی ، بات نئے الیکشن کی طرف چلی جاتی سارا قصہ ہی گول ہو جاتا ، آخر عمران اور پی ٹی آئی نے بھی تو یہی کیا تھا پنجاب اسمبلی توڑ دی تھی۔
کریں ہمت ، لیکن بقول شاعر
خنجر چلے گا نہ تلوار ان سے ، یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
پی پی بس رو پیٹ ہی سکتی ہے اور یہی کرے گی۔ حتی کہ سندھ میں کوئی قتل وغارت کا طوفان بھی نہ برپا کر سکے گی۔ شریف خاندان ہو یا زرداری خاندان ، یہ آخر میں کان لپیٹ کر ملک سے باہر جانے کی اجازت مانگیں گے جو انکو مل جائے بشرط زبان بندی ، دونوں ہی دس دس سال تک سیاست میں حصہ نہ لینے کی غیر ملکی گارنٹی دلوا کر نکل جائیں گے۔
ہاں لوہے کا چنا اور بے لچک پی ٹی آئی ضرور ہے۔ وہ میدان ہرگز نہ چھوڑے گی اور نہ ہی قابو آئے گی۔ سیاست صرف عمران خان، پی ٹی آئی بمقابلہ جرنیل شاہی کے گرد گھومے گی جس کا دل چاہتا ہے سیاست کو وہ ان دونوں سے کسی کا انتخاب کر لے درمیانی راہ کوئی نہیں
یہیں گھوڑی یہیں میدان !
عمیر فاروق
پاکستان میں مسجد بازار عام آدمیوں کی گذرگاہیں یہ سب تو رہنے دیں۔ کسی معلوم دنیاداری کے مرکز میں چلے جائیں جن کے بارے میں آپ کا خیال ہو یہ کلمہ بھی نہیں پڑھ سکتے ہونگے ، وہاں آنے جانے والوں سے پوچھیں کونسا گناہ ہے جو دنیا جہان کا مال لے کر بھی آپ نہیں کریں گے۔ آپ کو غالب اکثریت کا جواب ایک ہی ملے گا کہ سب کر سکتے ہیں بارگاہ رسالت پر حرف آئے یہ قبول نہیں۔
تو کبھی سوچا ہے کہ جس کی محبت اور جس کا احترام معصیت کی دلدلوں میں بھی ماند نہیں پڑتا ، نوجوانوں کی اکثریت اس ہستی کے شمائل سے گریزاں کیوں رہتی ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ بد ترین پلید ترین منافقوں نے داڑھیاں بڑھا رکھی ہیں مونچھیں پست کر رکھی ہیں ماتھوں پر محرابیں ہیں اور کرتوت وہ ہیں کہ ابلیس شرمائے۔
آج کے پاکستان میں یہ وہ لوگ ہیں جن کے ساتھ کوئی شریف آدمی اپنی شباہت نہیں چاہتا۔ یہ ہیں توہین رسالت کے اصل مجرم
غیر منطقی تقابل ہے۔ ہجرت کو ننگی فلموں کا ہیرو بننے سے تشبیح دینا سمجھ نہیں آیا۔
تضادات
عمران خان کو ڈیل کرکے ملک سے چلے جانا چاہیے۔ آپ کو اپنی نوکری پر رشوت لیکر گھر میں اے سی لگوانا چاہیے۔ بچوں کو ٹیپو سلطان کی بجائے جونی سنز کی کہانیاں سنائیں۔ انہیں سکول کی بجائے اونلی فینز چلانا سکھائیں۔ انہیں جرات ، خود اعتمادی کی بجائے رونا پیٹنا سکھائیں۔
آپ کے جذبات اپنی جگہ ، آپ کی محبتیں اور خلوص اپنی جگہ لیکن جیسے کسی حلال کمانے والے کو رشوت کھانے کا مشورہ طعنہ لگتا ہے ویسے ہی عمران خان کو یقیننا اگر ایسے مشورے پہنچ جائیں تو اسے برا لگے کہ یہ کیا لوگ ہیں جو مجھے بھاگنے کے مشورے دے رہے ہیں۔
پہلا تضاد تو ہوگیا یہاں تک، دوسرا اس کا الٹ ہے کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ یہ عمران خان نہیں کہ سکتا ، یہ اسکی زبان نہیں ہوسکتی ، بھائی میاں کیا دوائی یا علاج مانگنا بھی جرم ہے ؟ عمران خان سب کچھ ہے تو انسان بھی ہے ، اپنی صحت کے متعلق میں آپ ہم سب فکر مند ہوتے ہیں اور پھر وہ آدمی جو ساری زندگی فٹنس کا نیشنل آئیکون رہا وہ فکر مند کیوں نہ ہوگا؟ وہ علاج کا مطالبہ کیوں نہ کرے گا؟
یہ ہماری ، تحریک انصاف کی ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی ، سوشل میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ اپنی ہر ممکن کوشش کریں کہ عمران خان کو علاج معالجے کی ملاقاتوں کی سہولیات ملیں۔ لیکن یہاں پر ہوتا یہ ہے کہ دو وکیل مہینوں بعد ملنے جاتے ہیں واپسی پر متضاد معلومات کے ساتھ ساتھ اپنے مخالف وکیل کی جگہ اپنا بندہ لگوانا نہیں بھولتے۔ اسطرح نہیں ہوتا ، بالکل نہیں ہوتا ، ہرگز نہیں ہوتا۔
میٹنگ کا انتظار کرتے ہوئے ٹویٹر کھولا فیڈ میں ایک ویڈیو آگئی
حیران پریشان دلہن پاس بیٹھے بندے کو بول رہی ہے
“اگر تم میرے پتی ہو تو وہ کون ہے جو کچھ دیر پہلے مجھے پیل گیا؟”
لوکاں دی میٹنگ چل رئی ساڈا ٹِڈھ ہِل ریا ہاسے نال
اور ساری خواتین بولیں ہمیں بھی بتاؤ کیوں ہس رہے ہو
This
عمران کے جیل سے مبینہ خط پہ ایک پوسٹ وال پہ نقل کی لیکن غلطی کااحساس ہوتے ہی اسے ڈیلیٹ کردیا۔
بلاشبہ آپ کو یہ پوچھنے کا حق ہے کہ بندہ نے اس مبینہ خط پہ اعتبار ہی کیون کیا ؟
تو وجہ تھی اس خط کی ان ذرائع سے اشاعت جو پی ٹی آئی کے جینوئن ذرائع ہیں میرا اشارہ بیرسٹر شہزاد کی طرف ہے لیکن دھوکہ کوئی بھی کھا سکتا ہے۔ اگر وہ اس کا بطور جینوئن ذکر نہ کرتے تو کبھی یقین ہی نہ کرتا کیونکہ میرا پہلا سوال ہی یہی ہوتا کہ جس عمران کا ایک لفظ بھی جیل کی چاردیواری سے باہر نکلنے پہ پابندی ہے اسے اتنا لمبا خط ڈکٹیٹ کرانے اور جیل سے باہر سمگل کرانے کا موقع کرنل نے دیا ہی کیون جو کیمرے سے سب دیکھ رہا تھا ؟
خط کو مسترد کرنے کی وجہ محض معروضی ہی نہیں جو اوپر بیان کردیاہے بلکہ موضوعی بھی ہے۔ جو لوگ عمران کی شخصیت کا مطالعہ کرتے آئے انہیں عمران کے بارے میں دو حقائق کا بخوبی علم ہے
اول یہ کہ وہ بہت ذہین ہے
دوم یہ کہ اس کے اندر ایک پکے ٹھکے راویتی قدیم جنگجو کی روح موجود ہے۔ اور یہ خط ایسا کوئی شخص کبھی بھی نہیں لکھے گا ،
کیوں ؟
پہلے جنگجو روح کی نفسیات سمجھنے کی کوشش کریں ، ایسے لوگ موت کو ایک عام حقیقت کی طرح لیتے ہیں جس نے ایک دن ضرور آنا ہے اور وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہوتے بلکہ اس کے برعکس وہ تیز جلد اور سہل موت کے متمنی ہوتے ہیں جہاں انہیں بستر پہ زیادہ وقت گزارانا نہ پڑے وہ موت سے نہیں بلکہ کسی کی محتاجی سے خوفزدہ ہوا کرتے ہین۔
لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ کسی ڈیتھ وِش کے شکار ہوتے ہیں اور لڑنا جھگڑنا پسند کرتے ہین، ایسا ہرگز نہیں بلکہ وہ اس کے برعکس زندگی سے پیار کرنے والے اور بلاوجہ انا کے جھگڑوں سے بچنے والے ہوتے ہیں۔ ایسے رویے جھگڑالو انا پسند بزدل لوگوں کے ہاں پائے جاتے ہیں چاہے مریم نواز ہو یا جنرل عاصم منیر۔ بلکہ اس کے برعکس جنگجو بہت ہی کیلولیٹنگ calculating ہوتا ہے وہ کسی بھی لڑائی میں داخل ہونے سے قبل اس کے انجام کا حساب لگا چکا ہوتاہے اس کی قیمت اور اہمیت کا تعین کرچکا ہوتاہے۔ وہ بلاوجہ کسی جھگڑے خصوصاً انا کے جھگڑے میں تو پڑتا ہی نہیں بلکہ ہنس کے معذرت کرکے نکل جاتا ہے بلکہ اپنی غلطی کا بھی بلاتکلف اعتراف کرتا ہے جسے کم ظرف لوگ یوٹرن کہتے ہیں۔
وہ صرف اس وقت جنگ میں پڑتا ہے جب اسے سمجھ آجاتی ہے کہ یہ لازمی ہے اسے ٹالنا غلطی ہوگی پھر وہ دوبارہ کیلکولیٹ کرتا ہے کہ آیا جس مقصد کے لیے وہ جنگ لڑے گا وہ اس کی اپنی جان سے بھی زیادہ قیمتی ہے ؟ اگر وہ قائل ہوگیا ( جیساکہ عمران قائل ہوچکا تھا) تو پھر وہ جان کی پرواہ نہیں کرتا ، بستر پہ سسک سسک کے مرنے سے بہتر جنگ کے ہنگام میں تیز اور سہل طریقہ سے جان دینا ایک بالکل منطقی اور فطری بات ہے وہ اس کو ترجیح دیتا ہے۔
خط کے مندرجات کی دوسری موضوعی غلطی عمران کا قید تنہائی سے تنگ ہونا ہے۔
کوئی بھی ذہین اور ایماندار فرد تنہائی سے کبھی تنگ نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کے ہجوم سے تنگ ہوتا ہے اور اسے عارضی مجبوری سمجھ کر قبول کرتا ہے۔ جس طرح ایک جسمانی پہلوان کو کسرت اور ورزش کے لیے وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح ایک ذہنی پہلوان کو تنہائی میں ذہنی مشق اور ورزش کے لئے وقت درکار ہوتا ہے۔ وہ ہجوم میں سب کی سنتا رہتا ہے لیکن اس کے تجزیہ کے لیے اسے تنہائی درکار ہوتی ہے تاکہ ذہنی مشق کر سکے جسے مراقبہ بھی کہا جاتا ہے اس کے لئے تنہائی کوئی بوریت یا جبر نہیں ہوتی بلکہ خدا کی طرف سے عنایت کیا گیا مراقبہ کا وقفہ ہوتا ہے۔ اس وقت ایسے لوگ زیادہ سے زیادہ پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور نئے سرے سے سوچنے کا انکو موقع ملتا ہے۔
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب ایسے لوگ آؤٹ آف دا باکس حل نکالنے میں کامیاب ہوجایا کرتے ہیں۔ تنہائی کمزور ذہن کو خوف میں مبتلا کرتی ہے جبکہ ذہین شخص کے لیے تنہائی ایک نعمت ہوا کرتی ہے۔
اس لئے میں مان ہی نہیں سکتا کہ عمران جیسا شخص تنہائی سے تنگ ہے
پھر یہ خط شائع ہی کیوں کیا گیا ؟
اس پہ میرا اندازہ ہے کہ جیل سے باہر پی ٹی آئی کی کمزور قیادت کو بہانہ میسر کرنا مقصود ہے تاکہ اٹھائیسویں ترمیم پہ یہ بہانہ بنا سکیں کہ اس پہ صاد کرنے کی وجہ عمران کی مشکلات میں کمی تھی
چرواہاؒ 🦬🦬🦬 retweeted
خواجہ آصف اپنی سیاسی زندگی پر کتاب لکھیں گے کتاب میں تین لاکھ الفاظ ہونگے جن میں سے دو لاکھ پچیس ہزار الفاظ "جوہے" پر مشتمل ہونگے
انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان کا لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔
ہیوسٹن، اپریل 1967۔ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو امریکی فوج میں بھرتی کے لیے آگے بلایا جاتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسی جنگ نہیں لڑیں گے جسے وہ ناانصافی سمجھتے ہیں، اور یہ کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کا ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا۔
ان کے پاس آسان راستہ بھی تھا۔ ان سے پہلے کے چیمپئن جو لوئس نے فوجیوں کے لیے نمائشی مقابلے لڑ کر اپنی خدمت پوری کی تھی۔ علی بھی یہی کر سکتے تھے، اپنا ٹائٹل بچا سکتے تھے اور کبھی میدانِ جنگ نہ دیکھتے۔ مگر وہ نہیں جھکے۔
قیمت اسی دن چکانی پڑی۔ ان کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔ باکسنگ کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ دو ماہ بعد انہیں مجرم قرار دے کر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 25 سال کی عمر میں، اپنے عروج پر، وہ ساڑھے تین سال رِنگ سے باہر رہے۔ یہ سال انہوں نے امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں میں تقریریں کرتے گزارے، اپنے ہر لفظ پر قائم رہ کر۔
جون 1971 میں سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ چار سال لگے، مگر آخرکار ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا فرض ادا کیا۔ تین سال بعد کنشاسا میں علی نے ہیوی ویٹ تاج دوبارہ جیت لیا، اور شاید دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے انسان بن گئے۔
جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔
#FreeImranAndFamily
یہ آخری سٹاپ ہے سخت کنواروں کے لیے۔ اس کے بعد بھی نہ لبی تو تم تینوں لُلؔیاں کٹوا کے جوگی بن جانا اور ہمالیہ کی طرف نکل لینا
چرواہاؒ 🦬🦬🦬 retweeted
جناب بیرسٹر کیوٹی ساب
Imran Khan : Oct5
SMQ June 22
Dr. Yasmin Rashid : Sept21
Quaid-e-Azam Dec 25
Allama Iqbal Nov 9
ان دنوں آپ کی ٹائم لائن پر نہ موم بتیاں ہوتی ہیں نہ کیک، نہ کوئی ری ٹویٹ۔ آپ ویسے مریم کا اسٹیل کا لوٹا اٹھائے بھی کیوٹ لگیں گے
اس دوندے خنزیر کی ٹائم لائن پر دنیا جہان کی باتیں ہونگی لیکن کشمیر قتل عام کا ذکر نہیں ملے گا۔
حرامی پہچاننے کے لئے ڈی این اے سے زیادہ قابل اعتماد چیز یہ دیکھنا ہے کہ بندہ مظلوم کے ساتھ کھڑا ہے یا ظالم کے ساتھ۔
یہ حرامی ہے یہ فوجی خنزیروں کے ساتھ کھڑا ہے۔
کینیا کے ایک کلٹ لیڈر نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ اپنے بچوں سمیت تامرگ فاقہ کریں اسطرح وہ دنیا ختم ہونے سے پہلے جنت میں پہنچ جائینگے پیروکاروں نے مرشد کے حکم کی تعمیل کی حکم عدولی کرنے والے کو مار پڑتی، اس دوران 200 کے قریب بچے مر گئے کچھ کو زندہ دفن کر دیا گیا اب عدالت میں مرشد نے یہ موقف اختیار کیا کہ میں نے انہیں فاقہ کشی پر مجبور نہیں کیا تھا عدالت نے اس کو دو سو سال قید کی سزا سنائی ہے
dawn.com/news/2042752
پنجاب میں عورتوں کو ذلیل کرنے والوں کی بڑی عزت ہے۔ سو سو وکیل ساتھ چلتا ہے۔ سرکاری پروٹوکول ملتا ہے۔
اس حرامزادے کو دیکھ لیں رجب بٹ کو دیکھ لیں چٹھے لعنتی کو دیکھ لیں خواجہ آصف کو دیکھ لیں رضی دادا سور کو دیکھ لیں
آخری جملے پر دو سوالات
یہ اکیلا ہے؟
سات لاکھ بندوق بردار مرد نما مخنس بھی لائے گئے ہیں؟
یہ خلا سے وارد نہیں ہوتے۔ ہمارے ہی دائیں بائیں گھروں سے نکلتے ہیں۔ افلاس محرومی اور طاقات سے دبائے گھروں میں تشکیل پانے والی نفسیات کو سامنے رکھ کر ان کی تربیت ہوتی ہے۔ پھر یہ تمام عمر اپنی بندوق کے بل پر معاشرے سے بدلے لیتے ہیں۔
یہ مافیا ہیں جس پر پنجابیوں کا قبضہ ہے۔ چیف جسے بھی بنادیں، طاقت کور کمانڈروں اور فارمیشن کمانڈروں کے ہاتھ میں رہتی ہے۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر اور ممبران قومی اسمبلی میں سے ہے کسی میں جرات سوال پوچھیں کہ بریگیڈیئر سے فیلڈ مارشل تک افسران کی نسلی تقسیم کیا ہے؟ کتنے پنجابی ہیں اور کس کس کمان کے انچارج ہیں؟
سینٹ میں سیٹیں ہر صوبے کی برابر ہیں کہ وفاق کا نظم کنٹرول میں رہے۔ فوج میں افسران برابر کیوں نہیں ہوسکتے؟
ہے کوئی سیاسی جماعت جو اعلان کرے کہ حکومت ملی اکثریت ملی تو فوج میں سٹار افسران پانچ صوبوں اور کشمیر سے برابر ہونگے؟
باب وڈ ورڈ کی کتاب ہے اوباماز وارز۔ یہ وہی کتاب ہے جس میں کئی شاندار انکشافات ہوئے جس میں سے ایک یہ بھی تھا کہ آصف زرداری نے امریکہ کو کہا ڈرون حملے جاری رکھو ہم نمائشی مذمت کرتے رہیں گے۔ خیر اس کتاب کے پہلے دوسرے تیسرے صفحے پر ہی ذکر ہے کہ کیسے صدر بننے کے بعد حلف اٹھانے سے پہلے ٹرانزیشن کے وقت اوباما کو پہلی بریفنگ دی جانے لگی تو کہا گیا کہ افغانستان میں یہ یہ یہ مسئلہ ہے۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ ہے پاکستان کی فوج۔ پھر جگہ جگہ افغانستان کے ہر مسئلے کو پاکستان کی فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ دہشتگردی کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ ڈبل گیمز کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ وجوہات بھی بیان ہوئیں کہ فوج افغانستان میں بھارتی اثر نہیں چاہتی۔ فوج پوسٹ وار سناریو کو ہمیشہ ذہن میں رکھتی ہے اور وغیرہ وغیرہ۔
بغیر کم و کاست کچھ چیزیں پڑھتے ہوئے خوشی بھی ہوئی کہ فوج ملکی مفادات کا ، پاکستان کی جیو سٹریٹجک اہمیت کا اپنے مستقبل کا احساس کرتی رہی اور پالیسیز بناتی رہی۔ نتائج درست نکلے یا غلط یہ الگ بحث۔ اب اسی ساری صورتحال کو موجودہ تناظر میں دیکھتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں۔ کیا یہ وہی فوج ہے؟ جسے پاکستان کے مستقبل ، تحفظ اور امن و امان کی کوئی پرواہ نہیں۔ جو ہر طرح کے نتائج سے بے پرواہ بدمست ہاتھی بنی ہوئی ہے۔ ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔
مجھ سے یہ گتھی سلجھتی نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔ وقار ملک کا صرف ایک جملہ ہے جو اس سب کی سینس بنا دیتا ہے۔
“ یہ آیا نہیں ہے یہ لایا گیا ہے “























