🌺السلام علیکم 🌺
5 مہینے بعد x پر واپسی ہوئی ہے کون کون ایکٹو فرینڈز موجود ہیں حاضری لگوائیں ذرا ۔۔
4
8
1,203
Plzz follow this account on tiktok
tiktok.com/@ducky_gang786?_t…
I bet that no Imran Khan fan will pass without liking this picture.🥺🫶❤
#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
سکرین شاٹ
جب کوئی مجھے سکرین شاٹ بھیجتا ہے تو میں اصل چیز بعد میں دیکھتی ہوں، پہلے یہ دیکھتی ہوں کہ بیٹری کتنے پرسنٹ ہے، نیٹ ورک کون سا ہے، نوٹیفیکیشن کس کس ایپ کے کتنے ہی ، فون ڈیٹا یوز ہوتا ہے یا وائی فائی اور فون سائلنٹ پر ہے کہ نہیں...🤦🙆😹
6
8
412
میں نے تمہیں گلےلگا کر کچھ حاصل نہیں کیا
سوائے اُس خوشبو کے
جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے💞🌹
Good night to all
14
15
476
﷽
🍃♦️ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♦️🍃
🍃♦شب بخیر♦️🍃
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپکو شدید تکلیف پہنچے مگر آپکا ضمیر مطمئن ہو گا کہ آپ مخلص رہے ہیں۔
#batool
7
10
287















