Pinned Tweet
Follow me on YouTube ...Thanks
Just joined the 100 subscribers on YouTube club. VIRTUAL HIGH-FIVE! youtube.com/channel/UCujFYYO…
خطبہ جمعہ میں بچپن سے سنتے آے ہیں لیکن کسی نے کبھی ترجمہ نہیں بتایا ۔
ایک دفعہ سنیں اور ترجمہ پڑھیں ۔
سبحان اللہ
The absolute Ripper , brilliant wake up call to humanity ,
Wake up world ,
Zionista are doing genocide !
In palastine .
#viralvideo
شان رحمٰن کے لائق نہیں کہ وہ اولاد رکھے ۔
ڈر جاؤ جناب ! یہ الفاظ اتنے معمولی نہیں جو آپ منہ سے نکال رہے ہیں ،
اب فیصلہ عوام کرے گی کہ
یا تو پیر غلط یے
یا پھر
مرید غلط فقہ پر عمل کر رہا ہے
#أبوعبيدة
ہمارے بابا جان وہ ہیں جن کی قبر مدینے میں ہے ، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#میرے_نبی_سا_ہے_ای_کوئی_نہیں
#بابے_تے_شے_ای_کوئی_نہیں
ہمیں آیئنی و قانونی طریقے پر چلنے والا لیڈر چاہیے۔ خان اگر اسی طرح اگر اپنی بات پر قائم رہا اور اسٹبلشمنٹ کا کھلونا نہ بنا تو پھر یقینا ہمارا ووٹ خان کو جاے گا ۔
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کا شر بھی بے نقاب ہو گیا ، جو پرانی ویڈیوز سیاق و سباق سے ہٹا کر ایک جھوٹ پھیلا رہے تھے
تقدیر جن سروں پر پگڑیاں رکھتی ہے👑
انکے دشمن بھی ہزار پیدا کرتی ہے♥️
اور میں تیری جوتی کے برابر بھی نہیں کسی کو سمجھتا ، ☝🏻✌🏻📚😈
بہت سے حکمران ائے اج ان کی قبروں کا بھی پتہ نہیں وہ کہاں مرے اور کہاں مردہ ہیں ، لیکن بہت سے اہل علم ائے جن کو اللہ پاک نے عزت
#مولوی_برائے_فروخت
پٹی آئی کے ولی اللہ کی سچائی ،
اب اس میں جو جھوٹ ہو وہ دلیل سے رد کرنا ۔
ورنہ سچ ہمیشہ کڑوا ہی ہوتا ہے۔
باقی توشہ خانے سے چوری کریں تو چور اچکے
اور خان چوری کرے تو
ولی اللہ !
ہاے او منافقو !!!!
#WrongNumberMirza
#WrongNumber
#مولوی_برائے_فروخت
بہترین تجزیہ کی درانی صاحب ،
انجینیر صاحب کی پوری ویڈیو دیکھے بنا ان زومبیز نے ، جن کو خان نے بقول ان کے ، شعور دے دیا ہے ، جاہلانہ کمنٹس کرتے رہے اور اب جب حقیقت سامنے آ بھی گئی ہے تب بھی ہٹ دھرم بنے ہوے ہیں
پی ٹی آئی کا ایک ہی دھرم ہے اور وہ ہے
ہٹ دھرم
#مولوی_برائے_فروخت
عمران خان نے اس قوم کو بد زبانی میں شہباز گل، کرپشن میں فرح گوگی، نالائقوں میں اسد عمر،توہم پرستی کے لیے بشری بی بی، نوجوانوں میں مراد سعید جیسا رول ماڈل، کابینہ میں سرور خانوں جیسے وزرا، پنجاب میں عثمان بزدار، پختونخواہ میں محمود خان اور سیاست میں یوٹرن کا تحفہ دیا۔ایسےتحفوں کی فہرست تو بہت لمبی ہےاور پھر بھی لوگ کہتے ہیں وہ ایک عظیم لیڈر تھا؟
پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑے جو یہ ٹرینڈ چلا رہے ہیں اور معصوم یوتھیاز کو گمراہ کر رہے ہیں ، ان کے لئیے علمی پھکی ۔
امید ہے آفاقہ ہوگا ۔
#مولوی_برائے_فروخت
#WrongNumberMirza
یوتھیو پورا بیان تو سن لیتے ، پہلے ہی غصہ کھا گئیے ۔ یہ وہی کلپ ہے ایک منٹ دیکھ کر بتاؤ اس میں غلط کیا تھا ؟ جھوٹ کیا تھا ؟
سچ تھا کڑوا بہت جسے تم ہضم نہیں کر سکے اور الٹیاں شروع کر دی ۔
#مولوی_برائے_فروخت
#youthias Attention please
#WrongNumberMirza
No compromise on Ustaad e Mohtram.
PTI. Can go to Hell
#WrongNumberMirza
#مولوی_برائے_فروخت
Mr.Same Page "Pasha sey Bajwa tak"
Waseem Akram Plus
Pervaiz Khattak Laadla
Farah Gogi Gang
U-Turn Master🎉
100 din main Corruption ka khatma
50 lac ghar
1 Crore Nokri
Riyasat-e-Madina
Peerni ka Mureed Qabar ko Sajdey، فرح گوگی
#WrongNumberMirza
#منافق_مرزا
#مولوی_برائے_فروخت
اپنی اپنی آخرت کی فکر کرو ، پی ٹی آئی والوں کا کل جہاں ہی عمران خان ہے۔
#مولوی_برائے_فروخت






