khan pakistan retweeted
تلاشِ رزق کا یہ مرحلہ عجب ہے کہ ہم،
گھروں سے دور بھی گھر کے لئے بسے ہوئے ہیں 🍂
#To_Destiny ✨
khan pakistan retweeted
🐯 Little cat stripes it in his debut
🤗 Family memories are made
🏆 Team Thomas tops them all
It's all in this bonus edition of the Good, Bad & Unusual.
khan pakistan retweeted
کچھ لوگوں کو ھم مضبوط اونچے پہاڑ کی طرح سمجھتے ھیں،حقیقت میں وہ شاپر ہوتے ہیں-
منقول
khan pakistan retweeted
پیکج دوھ اور دہی پیکج گوشت اور سبزیاں اور بہت بڑی یہو۔۔۔۔دی سا۔۔۔زش
چند سال پہلے کی بات ہے میں دبئی میں ہنگری یورپ کی ایک کمپنی میں کام کرتا تھا ، وہاں میرے ساتھ ہنگری کا ایک انجنئیر میرا کولیگ تھا ، اُس کے ساتھ میری کافی بات چیت تھی ،
ایک دن ہم لوگ پیکٹ والی لسی پی رہے
khan pakistan retweeted
Replying to @noorussabah_
khan pakistan retweeted
ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کا کورونا کا ٹیسٹ ایک ہی وقت میں مثبت اور منفی آیا۔ اب آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ جب ایک ایسے شخص کا جو انہی میں سے ہے اس کے ساتھ یہ ہو رہا ہے تو عام انسان کے ساتھ یہ کیا سلوک کرتے ہوں گے.
khan pakistan retweeted
The safety and security of our sisters and daughters is very important for us. All of them are requested to install this application and help Punjab Police provide security to them.
khan pakistan retweeted
علم حاصل کرو اس سے پہلے کے تم خادم رضوی کے مرید بن جاؤ اور وہ گالیاں نکالتا رہے اور تم سبحان اللہ سبحان اللہ کہتے رہو
khan pakistan retweeted
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار اللہ ہے جس نے سارے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا، پھر اُس نے عرش پر اس طرح اِستواء فرمایا کہ وہ ہر چیز کا انتظام کرتا ہے۔ کوئی اُس کی اجازت کے بغیر (اُس کے سامنے)کسی کی سفار ش کرنے والا نہیں۔
﴿سورۃ یونس، ۳﴾
khan pakistan retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔
(جامع ترمذی،۲۲۶۰)
khan pakistan retweeted
زندگی خوبصورت نہیں ہوتی، اس کو خوبصورت بنانا پڑتا ہے، دعائیں لے کر، وفائیں لٹا کر، دوسروں کے درد سمیٹ کر !
khan pakistan retweeted
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے، اور اُس کے دِل میں جو خیالات آتے ہیں، اُن (تک) سے ہم خوب واقف ہیں، اور ہم اُس کی شہہ رگ سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں۔
﴿سورۃ ق، ۱۶﴾






















