Kohistani (@Bird_0099) header
Kohistani (@Bird_0099) profile picture

Social Activities & Blogger Volunteer Education worker #کوہستان_میں_تعلیمی_فقدان I💞🇵🇰

💝
Joined September 2018
Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)Photo by Kohistani (@Bird_0099)
ڈھونڈو گی ہمیں اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ۔۔۔۔ 1 memorable picture of Prime Minister imran khan and Mujahid Islam General Hamid Gul
61
170
12
2,001
میں ایک چیز کے انتطار میں تھا کہ اس گرما گرم ماحول میں وہ کیوں نہیں آیا لیکن وہ بھی مارکیٹ میں آگیا ہے۔
1
53
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
1
2
100
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے بس مدھم پڑتے گئے دن بدن، آہستہ آہستہ بغیر کسی آخری الوداع یا چیختے ہوئے اختتام کے ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز بجھتا چلا گیا، یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں، مسکراہٹیں تمام ہوئیں اور اداسیوں نے ہمیں آ گھیرا. 😌
1
2
4
147
بات کرنی بھی نہ آتی تھی تمہیں یہ ہمارے سامنے کی بات ہے داغ دہلویؒ
93
اُس عدالت سے ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ نہ دلائل ، صرف ایک اعلان ہوگا- وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
2
15
341
کتنے معصوم تھے ہم 🤔
1
97
غیر جمہوری عمل نے پاکستان کو بیمار کر دیا 😭
1
132
آہ میری رب ایک بار پھر ماوں کے کلیجہ پھٹ گئے 😭
2
92
کون کس کے لیے تباہ ہوا؟ کیا ضرورت ہے اس وضاحت کی.. 💔
1
113
نسل در نسل “بُوٹ “کی خدمت کی روایت! صرف چہرے بدلتے رہے ۔۔۔ “بوٹ“ کی بالا دستی آج بھی برقرار ہے بُھٹو کی جماعت میں!!
1
3
104
دنیائے تاریخ میں پہلی بار عدالت نے صحیح فیصلہ لیا😎
1
72
دورانِ گفتگو بامعنی وقفے آنے لگ جائیں تو باقی گفتگو بے معنی ہوجاتی ہے سو اے خوش سخن میرے! ہمیں اب اپنی خاموشی پر دھیان دینا چاہیئے 😐
1
89
بارہا چونک سی جاتی ہے مسافت دل کی کس کی آواز تھی یہ کس کو بلاتے گزری 💫
3
172
کبھی کبھار تو سچ مچ حریف لگتے ہیں یہ درد قافیے آنسو ردیف لگتے ہیں یہ خاصیت ہے کہ غم خود جوان رہتے ہیں غموں کو جھیلنے والے ضعیف لگتے ہیں
105
ٹرک کا انپڑھ ڈرائیور اور ورکشاپ کا پینٹر سچ سمجھ بیٹھا پر 6 کروڑ پڑھا لکھا نوجوان اور 25 کروڑ عوام تاحال مثل حیوان..🤔 #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
1
3
81
موت سے ڈر نہیں لگتا صاحب بھوک سے ڈرتا ہوں ایک ڈکیت کی پولیس کے ساتھ گفتگو Not Scared of Death, Scared of Hunger! | Heartbreaking Confession of a Street Criminal #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
93
مسلہ اب بار نہیں ذاتی ہو چکا ہے۔بارکونسل ڈگری والے معاملے کو خود دیکھ لے عوام کو تو پتہ لگ ہی گیا مگر میاں چیاوں جیسے بدزبان غنڈے کو ڈس اون کرے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں۔ ایسے شخص کا کم سے کم لائسنس تاحیات کینسل بنتا ہے ورنہ یہ بدنما داغ وکالت کے چہرے پر لگا رہے گا۔
10
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی پی ٹی آئی کا احتجاج کیا ڈیلے ہوا، حکومت کو وکھرے ہی موشن لگ گئے ہیں! 🤣 اربوں کے کنٹینر کھڑے کر کے اب فارم 47 کا ڈنٹونک باندر لتر بتر ہو کے رو رہا ہے کہ "تم لوگ آ کیوں نہیں رہے؟" 😭 عطا ٹر ٹر کی حالت دیکھ کے لگتا ہے ابھی کیمرے کے سامنے ہی دھاڑیں مار کے رو پڑے گا کہ "ہمارے کنٹینروں کا خرچہ کون دے گا؟" 🤣🤣 @TararAttaullah @GFarooqi
3
24
1
20
521
اور پھر اس کی محنت کو سفارش لے ڈوبے گی۔!!! #کوہستان_میں_تعلیمی_فقدان
1
121
😎 Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
104