وطنِ عزیز پاکستان میں آج ہر شخص، ہر ادارے اور ہر سیاسی جماعت کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔
پاکستانیوں! اس کا سہرا صرف ایک شخص کو جاتا ہے، اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔
بھائی کو بھائی سے لڑوانا جن کی پالیسی ہو، اُن سے زیادہ گھٹیا اور شرمناک سوچ کیا ہو سکتی ہے؟
ایسے سہولت کار نفرت کی آگ بھڑکا کر اپنے مفادات کی جنگ لڑتے ہیں، جبکہ قربانی ہمیشہ عام عوام دیتی ہے۔
اللہ ایسے ظالموں اور فساد کے سرپرستوں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین