‏Living my dreams -- LOTR for life

Kuala Lumpur City
Joined April 2011
Such a treat to read Gandalf.
6
127
5
772
Waleeed 🇵🇸 retweeted
کسی جھگڑے میں یک طرفہ سی سی ٹی وی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر چڑھ گئی، گرفتاری ہوگئی حراست میں ٹھنڈے فرش پر بیٹھے آپ سوچیں گے کہ گھر والے آتے ہوں گے شاید وکیل کر کے اپنی صفائی پیش کر سکوں لیکن پولیس والے آپ کو صبح صبح شہر سے باہر کچے راستے پر لے جا کر سر میں گولی مار دیں گے۔
23
105
10
407
15,237
Waleeed 🇵🇸 retweeted
ویسے دیکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا وزیراعلی گرفتار ہو جائے، ارکانِ اسمبلی غائب ہو جائیں، گھروں میں چھاپے پڑ جائیں یہ سب ہمیشہ سراسر جھوٹ بکواس اور پروپیگنڈہ ہوتا ہے اصلی، سچے اور دل دہلا دینے والے مظالم ہمیشہ صرف میاں صاحبؒ اور آلِ میاں صاحبؒ پر ہوتے ہیں۔ کیاآپ نے بھی نوٹ کیا ہے؟
14
155
10
654
8,084
Waleeed 🇵🇸 retweeted
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی خاندان، بالخصوص بیمار خواتین اور بزرگوں کے بنیادی حقوق، عزتِ نفس اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی سمیت کسی بھی انتظامی اقدام کی آڑ میں سیاسی انتقام، قانون سے تجاوز اور شہریوں کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر ان اطلاعات کی وضاحت کریں، واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں اور متاثرہ خاندان کے قانونی و انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
328
2,767
73
6,804
384,463
Waleeed 🇵🇸 retweeted
Conjuring a trailer tomorrow.
64
271
29
2,416
83,407
Waleeed 🇵🇸 retweeted
The Lord of the Rings: Shadow of the Past is in the scriptwriting stage, Peter Jackson confirms The movie takes place 14 years after The Return of the King
151
504
232
7,443
399,691
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی روایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے فرار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏
249
1,708
82
5,526
136,028
Is it too much to ask for?
I really hope there's a 5G macbook pro
21
Waleeed 🇵🇸 retweeted
Game plan is still the same: Touch-Screen MacBook Pro, 14-inch M6 MacBook Pro, new iMac, iPad mini OLED all set for next week.
Obviously this is a finger touching a display and drawing on it.
123
104
15
2,378
153,476
Waleeed 🇵🇸 retweeted
This is the kind of movie that when you see more than two minutes, you want to finish the whole trilogy.
What’s the best opening scene of all time?
9
120
10
1,092
19,995
Are we getting a touchscreen on MacBook Pro, finally?
Apple event invite just hit for October 28th. I think this one's pretty clear. Macbook Pro update incoming
33
Waleeed 🇵🇸 retweeted
Let the hunt begin.
29
288
18
2,514
46,995
Shadow and flame draws near.
54
581
76
4,263
70,038
یہ ٹاؤٹس ایک نیٹورک کے تحت کام کرتے ہیں اور ظاہر ہے یہ لوگ کامیاب اسلئے ہوتے ہیں کہ سرکاری اہلکار بھی انکے ساتھ مکمل "تعاون" کرتے ہیں۔ اب یہ بھی بتائیں کہ کتنے سرکاری اہلکار گرفتار کئے جو ان ٹاؤٹس سے "تعاون" کرتے تھے؟
وفاقی دارالحکومت میں سرکاری اداروں کے باہر موجود ٹاؤٹس کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نادرا، محکمہ ایکسائز اور پاسپورٹ دفتر کے باہر کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 21 ٹاؤٹس کو گرفتار کر لیا گیا، شہریوں سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں اور نشاندہی بھی تاکہ بروقت کاروائی یقینی بنائی جا سکے
1
19
Google pays Apple $20 Billion a year just to stay default search engine in Safari.
28
ان میں سے کسی بھی ملک میں مظاہرین پر دہشتگردی کے پرچے نہیں کٹیں گے، ان کے گھروں کو توڑا اور کاروبار کو بند نہیں کیا جائیگا بھائی بہن بیٹے بیٹیاں یہاں تک کے انمی بوڑھی ماؤں تک کو گسیٹا نہیں جائیگا احتجاج کی جگہ موجود ہونے پر 10,10 سال قید نہیں ہوگی
فرانس، اٹلی، سپین، بیلجیم، ارجنٹائن، البانیہ، برازیل، بھارت ۔۔۔ دنیا میں نوجوانوں کے بڑے بڑے احتجاج ہو رہے ہیں ۔۔۔ پاکستان میں نوجوان یا تو سَتّو پی کر سو رہے ہیں یا اپنے حالات سے انتہائی مطمئن ہیں ۔۔۔۔
1
9
Waleeed 🇵🇸 retweeted
تین تین سال کی نوکریوں کے پیچھے یہ حال ہے تو معدنیات کے پیچھے تو کھوپڑیوں کے مینار تعمیر ہوں گے۔
126
3,270
144
10,223
362,421
Peter Jackson has set the bar high, very high!
Christopher Nolan is reportedly in talks to direct a new ‘THE LORD OF THE RINGS’ movie for Warner Bros.
1
71
The Shadow rises in Middle-earth.
192
1,868
393
10,851
267,463
Waleeed 🇵🇸 retweeted
ایک ہفتہ پہلے چارج سنبھالا تو یہاں قائد اعظم کے علاؤہ کوئی تصویر نہیں تھی، اگلے دن نواز شریف سے لیکر امیر مقام تک سب کو دیوار پر چسپاں کردیا۔
52
392
30
1,183
120,236
Waleeed 🇵🇸 retweeted
More than a week has passed, and there is still no official confirmation of the whereabouts of the elected Chief Minister and Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly. The people of KP deserve answers, not silence. Their elected representatives have simply disappeared from public view.
48
662
14
1,681
29,173