قومی سلامتی کو بیچ کر ہی بیرون ملک جزیرے اور جائیدادیں خریدی جاسکتی
#وطن_فروش_چوکیدار
کوئی مریم
نواز سے پوچھے کہ ان کا والد جب ماضی میں اس طرح کہاکرتے تھے یہ سچ تھا یا جھوٹا جھوٹ بول رہاتھا ؟
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
Baz Muhammad Kakar retweeted
جن کے اثاثے باہر، جن کی اولاد باہر !
جن کی شہریت اور علاج بھی بیرونِ ملک
وہ وفادار، اور مولانا فضل الرحمن غدار ؟
قائد سندھ مولانا راشد سومرو کا کرارا جواب
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
ماضی قریب میں فوج پر بھونکنے والے یہ بیغیرت اب مولانا کو ادارے کا تقدس سکھاریےہیں
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
Baz Muhammad Kakar retweeted
میں نے پالیسی پر سب کو کہا ہے حالانکہ مریم نواز صاحبہ کا ریکارڈ چیک کرے یہ تو براہ راست تنقید کررہی تھی ۔
#اسٹیبلشمنٹی_راج_نامنظور
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#نعرےنہیں_امن_دو
#معدنیات_حساب_دو
کمپنی نے اس بار مولانا پر بھونکنے کیلئے عائشہ گلالئی اور نیازی کا ٹیشو پیپر چوہان کو چھوڑ کر بڑے عہدوں پر فائزعہدیداروں سے عہدوں کا شکرانہ مانگتے ہوئے بھونکنے کا حکم دے دیا
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
فوج کو خلائی مخلوق کہنے والے نے بیٹی کو وزارت اعلی ملنے پر انہیں اپنا سگا باپ بناکر بوٹ چاٹنے لگ گیا
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
ملکی معدنیات چرانے والوں نے ایک بار پھر مولانا پر بھونکنےکیلئے اپنے کتوں اور کتیوں کے پٹے پھول دیئے
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
یہ آج کی تازہ ترین خبر ہے لیکن گورنر راج صرف معدنیات پر قبضے کیلئے ہی لگایا جاسکتا ہے
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
بہت اھم سوال 👇
ہمارے بھائی سعید اللہ نے بہت اھم نقطہ اٹھایا کہ اگر تعفن نقوی اسٹیبلشمنٹ کا نوکر ہے تو اسی اسٹیبلشمنٹ کی کنیز کون ہوسکتی ؟
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
رانا ثناءاللہ کے بعد اختیار ولی نے بھی جی ایچ کیو کے کتے کو جھوٹا قرار دے دیا
@MaryamNSharif
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Baz Muhammad Kakar retweeted
قیادت اور بصیرت کا خوبصورت امتزاج! ❤️
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Baz Muhammad Kakar retweeted
محترمہ مریم نواز صاحبہ، جمعیت علماءاسلام اور ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے واضح اور دو ٹوک انداز میں خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو سیاست اور جمھوریت کے لیے زھرقاتل سمجھتے ھوئے مخالفت کی ھے اور اسے مسترد کیا ھے لیکن اگر دھشت گردی کے خلاف جنگ ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا کرائیٹریا تھا تو پھر بلوچستان میں تو بدترین حالات ھیں وھاں کیوں نہیں لگایا گیا؟؟؟
جنرل ضیاءالق مرحوم نے خود کو صدر منتخب کرنے کے لیے ریفرنڈم میں سوال پوچھا تھا کہ اگر آپ اسلام کا نفاذ چاھتے ھیں اور اگر جواب ھاں ھے تو میں صدر ھوں، لگتا ھے رائیونڈ کے محلات ابھی بھی انکی بھٹکتی روح آپ کی ٹویٹ میں آگئی ھے اور آپ نے بھی دھشت گردی کی حمایت ومخالفت کو اسی طرح گورنر راج اور ایمرجنسی سے مشروط کردیا ھے جس طرح جنرل ضیاء نے اسلام کو اپنی صدارت سے مشروط کردیا تھا
جمعیت علماء اسلام کی دی جانے والی شہادتوں اور قربانیوں کا اعتراف تو آپ خود کررھی ھیں اور ھماری لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے بعد سب سے زیادہ قربانیں تو جمعیت کی قیادت کا کارکنوں نے دی ھیں تو پھر شہادتوں اور شہیدوں کی عظمت کا سبق ھمیں کوئی اور کیسے پڑھا سکتا ھے
محترمہ مریم نواز صاحبہ ھم جمعیت والے تو اس وقت بھی شہادتیں دے رھے تھے اور افواج کے جوان اس وقت بھی سینوں پر گولیاں کھا رھے تھے جب آپ کے جلسوں میں “یہ جو دھشت گردی ھے “ والے مخصوص نعرے لگتے تھے جب آپ کے والد میاں نواز شریف سرعام فوج کے کردار کو نہ ماننے کی تقرریں کیا کرتے تھے جب آج کے وزیر دفاع خواجہ آصف فوج کا فنڈ بند کرنے کے مطالبے کیا کرتے تھے۔
افواج پاکستان کے سربراہ کے کردار کو ھندوستان کے خلاف جنگ میں اور حرمین الشریفین کے تحفظ کے حوالے سے سب سے پہلے میرے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے سراھا تھا اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ھونے کا اعلان کیا، لیکن آپ نے ان کے کردار کے کیا کیا کہ یہ تک کہہ دیا کہ مجھے ھندوستان سے اتنا خطرہ نہیں جتنا دوسرے صوبوں کے پاکستانی بھائیوں سے ھے اور پھر بھی آپ خیرخواہ اور ھم بدخواہ؟؟
جہاں تک آپ نے KP میں کزشتہ تیرہ سالہ دور اقتدار اور ناکامیوں کی بات کی ھے تو محترمہ یہ سوال تو آپ کو اپنے والد محترم سے پوچھنا چاھئیے کہ انہوں نے مولانا صاحب کی مخالفت کے باجود اس کی بنیاد رکھنے کا سبب کیوں بنے تھے۔
محترمہ آپ لوگوں کو پاکستانی قوم کے سامنے واضح کرنا ھوگا کہ کس بین الاقوامی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جمھوریت پر شب خون مارا گیا اب آپ لوگ دھشت گردی کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جواب تو دینا ھوگا
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
رانا ثناءاللہ نے جی ایچ کیو کے برتن دھونے والے تعفن نقوی کا منہ کالا کردیا
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
"مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی ہم سے گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا،" رانا ثنا اللہ
#ARYNews #OnMyRadar
Baz Muhammad Kakar retweeted
"مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی ہم سے گورنر شپ کا تقاضا نہیں کیا،" رانا ثنا اللہ
#ARYNews #OnMyRadar
مولانا نے ھم سے گورنر شپ کا کبھی بھی تقاضا نہیں کیا
رانا ثناءاللہ نے تعفن نقوی کے منہ پر تھوک دیا
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Baz Muhammad Kakar retweeted
ملتان میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Baz Muhammad Kakar retweeted
قائد اور ابن قائد کا انداز خطابت ❤️
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Baz Muhammad Kakar retweeted
متین صاحب۔۔۔ اب کتوں کو بھونکنے نہیں دیا جائے گا، بلکہ ان کے دانت کٹے کئے جائیں گے۔۔
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ














