Barrister (@Barristerviews) header
Barrister (@Barristerviews) profile picture

I stand with all those who stand for democracy.

Joined January 2022
2
2
3
164
May our private lives be better than our public lives, for that is the true measure of our servanthood to Allah.
2
3
99
تیرے حسنِ بیاں تک تُو فقط شوق سے پوچھے مجھ سے ہزاروں باتیں میں ہر اک بات کو اک تازہ جہاں تک لکھوں تجھ کو لکھنے کے لیے عمر بھی کم پڑ جائے میں ترا حسن، ترے حسنِ بیاں تک لکھوں صرف آنکھوں کی چمک ہی تو نہیں تیرا جمال تُو کسی درد کو سنتا ہے تو اچھا لگتا ہے اپنی باتوں میں جگہ دیتا ہے غیروں کو بھی تیرا یہ طور ترے چہرے سے پیارا لگتا ہے تُو جو پوچھے کہ محبت میں کشش کیا شے ہے میں ترے پاس ذرا دیر ٹھہر کر سوچوں پھر کوئی لفظ نہ مل پائے تو کاغذ پر فقط تیرا اک نام لکھوں، دیر تلک پھر سوچوں تیری آواز میں کھلتے ہوئے معنی چن کر اپنی بے رنگ سی شاموں کا سماں تک لکھوں بات ہونٹوں پہ ترے آ کے جو روشن ہو جائے میں وہی نور لفظوں کے مکاں تک لکھوں تُو فقط شوق سے پوچھے، میں محبت سے کہوں یوں ہی چلتی رہے یہ بات، جہاں تک لکھوں تجھ کو لکھنا ہو تو چہرے پہ قلم کیوں ٹھہرے میں ترا حسن، ترے حسنِ بیاں تک لکھوں
2
3
4
280
شاعری محض قافیے ملانے اور دوپٹے، چادر، تکیے کی ترکیبیں جوڑنے کا نام نہیں۔ نوشی گیلانی اور پروین شاکر کی اچھی شاعری کا اعتراف اپنی جگہ، مگر انہیں اساتذۂ سخن کے برابر رکھنا ادبی معیار سے ناانصافی ہے۔ تحسین کیجیے، مبالغہ نہیں۔
شاعرانہ اقدار کا نوحہ پڑھتے ہوئے اس ذکرِ خیر پر بہت ممنون ہوں احمد بھائ ۔ سلامت رہیں 🙏@sahmed850
3
1
5
406
موت بس اُن کی ہے جو مر کے وہیں دفن ہوئے زیست اُن کی ہے جو اُس کوچے سے گھائل آئے مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ
2
2
6
181
رات دہلیز پہ آہستہ اترتی ہے چاند دیوار پہ اک خواب بناتا ہے دل کے خاموش دریچے کو چھو کر یہ ہوا جیسے بچھڑا ہوا موسم مجھے بلاتا ہے از حامد بیگ
1
2
5
161
غیر سے دیکھیے کیا خوب نبھائی اُس نے نہ سہی ہم سے، پر اُس بت میں وفا ہے تو سہی — اسد اللہ خان غالب
3
4
122
Barrister retweeted
دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچانے والی لڑکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمانتا سمتھ۔۔۔۔۔۔۔۔❣️ یکم نومبر 1982 کو اس کمسن امریکی بچی نے سنا کہ سوویت یونین امریکا پر ایٹم بم سے حملہ کرنے والا ہے، خوفزدہ ہو کر اس نے اپنی ماں سے پوچھا: " اگر روسی صدر اس قدر خطرناک ہے تو کوئی اسے روکتا کیوں نہیں؟ اسے ایک خط تو لکھا جا سکتا ہے جس میں ان سے ایٹمی جنگ نہ کرنے کا کہا جاے" یکم اپریل 1983ء میں سوویت یونین حکومت نے اعلان کیا: " سوویت صدر یوری آندرو پوف نے امریکی ریاست مین میں رہنے والی پانچویں جماعت کی طالبہ "سمانتھا اسمتھ" کو سوویت یونین کے دورے کی دعوت دی ہے" سرد جنگ کے عروج میں امریکا میں کمیونزم کے سخت مخالف رونالڈ ریگن کی حکومت تھی، ایسے وقت میں سوویت سربراہ کا امریکی طالبہ کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دینا پوری دنیا کے لیے حیران کن تھا۔ سوویت سربراہ کا یہ قدم سمانتھا اسمتھ کے اس خط کا جواب تھا جس میں اس نے فکرمندی سے سوویت سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا: ’’ میں ایک 10 سالہ امریکی لڑکی ہوں، آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں: " کیا آپ امریکا پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کرنے والے ہیں؟ اگر نہیں تو اس کو روکنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ میں جانتی ہوں کہ آپ اس سوال کا جواب دینے کے پابند نہیں، تاہم میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ کا ملک امریکا پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے جبکہ خدا نے دنیا کو امن سے رہنے کے لیے بنایا ہے‘‘ بچی کا خوف اس لیے بھی حقیقی تھا کیونکہ صدر ریگن نے انہی دنوں سوویت یونین کو "بدی کی بادشاہت" قرار دیتے امریکا کے دفاعی بجٹ میں بہت زیادہ اضافہ کردیا تھا تاکہ ممکنہ سوویت حملے کی صورت میں امریکا کا دفاع کیا جا سکے۔ سمانتھا کے خط کا جواب لکھ کر آندرو پوف نے جو سفارتی قدم اٹھایا اس نے صدر ریگن کی ان کوششوں کو دھندلا دیا جس میں وہ امریکی عوام کے سامنے سوویت یونین کی ازحد منفی تصویر اجاگر کر رہے تھے۔ سوویت سربراہ نے سمانتھا کے نام خط میں لکھا: ’’سوویت عوام امن سے جینے کے خواہشمند ہیں۔ ہاں سمانتھا، میں، میری حکومت اور سوویت یونین کا ہر شہری امن چاہتا ہے۔ ہم ایٹمی ہتھیاروں کا کبھی استعمال نہیں کرنا چاہتے۔ ہم دنیا بھر کے دیگر ملکوں سمیت عظیم ریاست ہاے متحدہ امریکا کے ساتھ پُرامن تجارتی تعلقات کے خواہشمند ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ اگر تمہارے والدین تمہیں اجازت دیں تو تم سوویت یونین کا دورہ کرو, خود اپنی آنکھوں سے دیکھو کہ سوویت یونین کے شہری کس قدر امن پسند ہیں ‘‘ سمانتھا اسمتھ کی پیدائش 1972ء میں ہوئی، یہ دعوت قبول کی، اپنے والدین کے ہمراہ سوویت یونین کا سفر کیا جس کو دنیا بھر میں خاص توجہ ملی۔ سمانتھا کو بالعموم پوری دنیا اور بالخصوص سوویت یونین اور امریکا میں امن کے سفیر کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ سمانتھا نے اپنے اس دورے کا احوال ایک کتاب کی صورت لکھا Journey to the Soviet Union پھر ایک امریکی ٹی وی سیریل میں کام کیا۔ فروری 1984ء میں سوویت سربراہ یوری آندروپوف گردوں کی بیماری کے سبب وفات پا گئے۔ اس کے ڈیڑھ سال بعد 25 اگست 1985ء کو سمانتھا اسمتھ اپنے والد کے ہمراہ ایک چھوٹے طیارے میں سفر کر رہی تھی کہ لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار ہو گیا، سمانتا سمیت اس میں موجود تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ سمانتھا اسمتھ کی آخری رسومات کے دوران امریکا میں موجود سوویت سفیر نے صدر گوربا چوف کا پیغام پڑھ کر سنایا: ’’سوویت یونین کا ہر وہ شہری جو سمانتھا اسمتھ کو جانتا تھا وہ اس امریکی لڑکی کو ساری زندگی یاد رکھے گا جس نے امریکا اور سوویت یونین دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی اور امن کا خواب دیکھا تھا‘‘ اس موقع پر امریکی صدر رونالڈ ریگن نے بھی پیغام بھیجا: ’’سمانتھا, شاید تمہیں یہ جان کر خوشی ہو کہ نا صرف امریکی، بلکہ دنیا بھر کے لاکھوں لوگ تمہارے لیے غمزدہ ہیں۔ وہ تمہیں، تمہاری مسکراہٹ، تمہارے تصورات اور تمہاری پُرامن روح کو ہمیشہ یاد رکھیں گے‘‘ سمانتھا کی وفات پر سوویت حکومت نے ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا، یالٹا کے سمندر میں ایک کشتی کو سمانتھا اسمتھ کے نام سے تعمیر کیا۔ سمانتھا نے دنیا میں قیامِ امن کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش کی جسے پوری دنیا میں سراہا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ امن اور محبت کی جانب اٹھنے والا قدم بظاہر جتنا بھی چھوٹا معلوم ہوتا ہو، مگر وہ کبھی بھی چھوٹا نہیں ہوتا۔ منقول
2
7
1
68
5,954

الطاف حسین کے بغیر کراچی صوبہ یا ایم کیو ایم کا وہی حال ہوگا جو قائد اعظم محمد علی جناح کے بغیر پاکستان کا ہورہا ہے الطاف حسین بھائی اگر سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں تو یہی فیصلہ درست فیصلہ ہے باقی سب جھوٹ دھوکہ فریب کے سواء کچھ نہیں
1
2
35
1,599

شہیدِ امجد فرید صابریؒ کی لاس اینجلس، امریکہ میں منعقد ہونے والی آخری محفل کے موقع پر حامد علی بیگ بھائی کے ساتھ لی گئی ایک یادگار تصویر۔ @HamidAbbasBaig1
2
15
1,319

مجھے یہ ٹویٹ پڑھ کر حیرانگی ہوئی کہ یہ ٹویٹ حامد بھائی کیسے کرسکتے ہیں یہ بلکل حامد بھائی کے مزاج کے خلاف ہے پھر معلوم چلا کہ کسی بے غیرت نے حامد بھائی کا اکاؤنٹ ہیک کرلیا اور اس طرح کی جاہلانہ ٹویٹ کردی لیکن ہیکر کو اندازہ ہے کہ کون معتبر شخص ہے اور کس شخص کے ٹویٹ کو لوگ اعتبار کرینگے اور پیسے خرچ کرینگے وہ چاہتا تو اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے منسٹروں کا اکاؤنٹ ہیک کرتا لیکن اسے پورا علم تھا کہ عوام کبھی جھوٹوں پر فراڈیوں پر اعتبار نہیں کرتے اور نہ یہ لوگ اعتبار کے لائق ہیں اسلئے ہیکر نے حامد بھائی جیسے معتبر شخص کا اکاؤنٹ ہیک کیا خیر پھر سے بتاتا چلوں کہ اس ٹویٹ کا اور اس میں موجود رابطہ نمبر کا حامد بھائی سے کوئی تعلق نہیں شکریہ
This Post is from a suspended account. Learn more
1
522
Alert Hamid Bhai ka account hack ho gaya hay Ye post hamid Bhai nay NAHI ki
This Post is from a suspended account. Learn more
1
460
عوام اور لواحقین کا مصطفیٰ کمال کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا تو سمجھ آتا ہے لیکن یہ پیپلز پارٹی کس منہ سے مطالبہ کر رہی ہے ؟ گل پلازہ جیسے درجنوں واقعات ہوئے ہیں سندھ میں کس نے آج تک استعفیٰ دیا ؟ میئر کراچی 18 اور وزیر اعلیٰ سندھ 14 گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچے تھے۔ سب یاد ہے۔ #PIMS
79
160
28
409
14,688