@Balochwire

Fact-based reporting, no bias. Unvarnished news. Stay informed

Joined May 2025
Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Ikhtiyar Wali Khan has accused Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leaders of making claims before their workers that, according to him, do not match their actions on the ground. See more: burakbaloch.pk/if-pti-going-…
33
کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں ایف سی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ لگا کر ساڑھے تین سو سے زائد مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کر دی گئیں۔ پسماندہ علاقوں میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایسی کوششیں کتنی ضروری ہیں؟
26
The suspected vehicle-borne improvised explosive device (VBIED) attack has targeted the Aman Mela Police Checkpoint in Darazinda tehsil of Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa. See more: burakbaloch.pk/suicide-car-a…
2
85
کوہلو میں نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے تعمیری اور ذمہ دارانہ استعمال کا شعور دینے کے لیے اہم سیمینار منعقد کیا گیا۔ کیا آپ کے خیال میں موجودہ دور میں ہمارا ڈیجیٹل رویہ مثبت تبدیلی لا رہا ہے؟
25
Prime Minister Shehbaz Sharif has reaffirmed Pakistan’s strong support for China’s Global Development Initiative (GDI), calling for stronger multilateral cooperation to accelerate development and address the growing challenges confronting developing countries. See more: burakbaloch.pk/why-pm-says-c…
32
اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے نوجوان کو مبینہ طور پر زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل جس میں اہلکار نوجوان کو گاڑی میں لے جاتے دکھائی دے رہا ہے
39
تربت کے گڑھوں نے روزمرہ زندگی مفلوج کر کے حادثات میں خوفناک اضافہ کر دیا۔ کیا انتظامیہ کسی بڑے سانحے کے بعد ہی ہوش میں آئے گی؟
40
18 Workers Abducted as Militants Attack Construction Camp in Duki Read More: burakbaloch.pk/duki-workers-…
45
13 Fitna al-Hindustan Militants Killed in Attack on Pro-Govt Tribal Elder Read More: burakbaloch.pk/dera-bugti-te…
71
قلات کے شہریوں کے لیے لوکل سرٹیفکیٹ کا حصول اب آسان بنایا جائے گا۔ کیا ضلعی انتظامیہ کا یہ اقدام عوامی مشکلات کا مستقل حل ثابت ہوگا؟
1
38
بلوچستان کے عوام امن دشمن عناصر کے عزائم کو مسترد کرچکے ہیں، دہشت گردی کے ذریعے خوف پھیلانے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سرفراز بگٹی
1
1
41
سردار عطا اللہ مینگل (1929–2021): بلوچستان کے پہلے منتخب وزیر اعلیٰ، جنہوں نے اپنے خطے کے حقوق اور ایک مضبوط، آئینی و جمہوری وفاق کے لیے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی۔ ان کی زندگی پارلیمانی جدوجہد اور غیر متزلزل استقامت کی ایک تاریخ ساز داستان ہے۔ #AttaUllahMengal #Balochistan #Pakistan
46
Pakistan Suffer Defeats in Asian Games Hockey and Squash Read More: burakbaloch.pk/pakistan-asia…
71
دُکّی میں ترقیاتی منصوبے پر حملے کے بعد اٹھارہ بے گناہ مزدوروں کا اغوا شدید تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ کیا ریاست دشمن عناصر اس بزدلانہ کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز کے گھیراؤ سے بچ پائیں گے؟
1
72
نوشکی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی اور 11 دہشت گردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے، شاہد رند
35
اٹک پل پر نصب حفاظتی رکاوٹوں کا سریا توڑ کر لے جانے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ ویڈیو میں بچے سریا نکال کر لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں
54
ڈیرہ بگٹی میں بگٹی امن فورس نے بروقت کارروائی کر کے 13 عسکریت پسندوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ قبائلی ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ بیہہ لوٹی کے علاقے میں اس وقت شروع ہوئی جب عسکریت پسندوں نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے دستِ راست اور چیئرمین ضلع کونسل وڈیرہ غلام نبی شمبھانی کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا۔ وڈیرہ ہدایت شمبھانی کی زیرِ قیادت بگٹی امن فورس کے دستوں نے فوری اور مؤثر محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی پیش قدمی روک دی۔ رات گئے سے علی الصبح تک جاری رہنے والے مقابلے کے دوران 13 حملہ آور انجام کو پہنچ گئے۔ اس شدید مقابلے میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے امن فورس کا ایک جوان شہید جبکہ تین شدید زخمی اہلکار فوری طبی امداد کے لیے کراچی منتقل کیے گئے۔ #DeraBugti #BalochistanSecurity
55
قلات کے اسکول میں موٹروے پولیس نے بچوں کو سڑک پر محفوظ رہنے کے سنہری اصول سکھا دیے۔ اگر ہر شہری ان بنیادی باتوں پر عمل کرے تو کتنے قیمتی حادثات روکے جا سکتے ہیں؟
40
نوشکی میں 11 دہشت گردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی اور بروقت کارروائی کا نتیجہ ہے، سرفراز بگٹی
34
UN Chief Hopes US, Iran Will Return to Pakistan-Brokered Deal Read More: burakbaloch.pk/un-chief-gute…
49