Rahu Bahi (@BahiRahu) header
Rahu Bahi (@BahiRahu) profile picture

Rahu bahi Pti Tiger

Joined April 2022
Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)Photo by Rahu Bahi (@BahiRahu)
لگتا ہے گرمی سردی میں اچھا خاصا جگھڑا ہو گیا ہے 🙄 دونوں اک دوسرے کو نا آنے دے رہے نا جانے دے رہے!!! 🫶❤️‍🩹🫰
9
بھوک مداری کو لگتی ہے اور ناچنا بندر کو پڑتا ہے۔ کچھ یہی حال میرے پیارے وطن کا ہے مشکل فیصلے”اشرافیہ” کرتی ہے فاقہ غریب عوام کو کرنا پڑتا ہے۔
1
8
ہم نے مُلَّا کے روپ میں ایسا منافق بھی دیکھا جو پٹرول 148 روپے لیٹر پر دھرنے دیتا تھا اور 272 روپے پر ایک وزارت پر بک کر چپ ہوگیا
6
ڈیرن سمی! پاکستانی شہریت ملنے کےبعد ڈیرن سمی آٹا لینے کیلئے قطار میں ..😂
1
25
ٹینشن مت لو کبھی سنا ہے کہ کتوں نے شیر کو پکڑا ہے @iNaseemShah
1
پاکستان میں پرسکون زندگی کیلئے 4 دوست ہونا ضروری ہیں ، ڈاکٹر، SHO ، وکیل اور تگڑا بدمعاش 😅😅
8 گنٹوں کے وزیر اعلی حمزہ شھباز شریف نے سی ایم ہاوس لاہور میں غم کے اشعار کے ساتھ رخصتی لی۔ 😭🤣😄
حمزہ شہباز ابھی بھی موقع ہے، 5 تولہ سونا، ایک موٹر بائیک، ایک TV اور ایک واشنگ مشین لو اور گھر جاو۔۔۔۔
نون لیگ کی درخواست پر فل بینچ بنا دیا گیا
2
بات یہاں تک پہنچ چکی تھی
1
8 گنھٹے اچکن پہنے والا عبوری وزیراعلی چیف جسٹس کے ریمارکس کے بعد حمزہ ککڑی کی حالت 🤣😂
1
آصف زرداری چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ سے چلے گئے۔۔!!
اگر کوئی پٹواری نہر کی طرف یا دوکان سے رسی خریدنے نظر آئے تو فوراً 1122 پر کال کریں ایسے آسانی سے مرنے نہیں دینگے 😋🤪
18 روپے پٹرول سستا کر کے 18 ہار گئے شکر کرو 20 روپے سستا نہیں کیا ورنہ 20 کے 20 ہارتے 🤣🤣🤣 Just For Fun
کعبہ کے گرد چکر لگانے سے قوم کو دئیے چکر معاف نہیں ہونگے حساب تو دینا پڑے گا ☝
1
متوقع ڈرامہ۔ 15 جولائی کو تیل 30 روپے سستا کر دو اور 20 تاریخ کو 30 روپے لیوی لگا دو اسی دوران 17 تاریخ کا ضمنی الیکشن گذر جائے گا🖐️