Azmat Khan (@AzmatKhanTDP) header
Azmat Khan (@AzmatKhanTDP) profile picture

Chairman Tehreek-e-Dastak Pakistan @TDastak CEO @DastakOrg founder& editor at @Urduglobally director @PakMakaan1 https://xitter.cf/t.co/MLOLJlYD9J

England, United Kingdom
Joined March 2010
Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)Photo by Azmat Khan (@AzmatKhanTDP)
whatsapp.com/channel/0029Va7… میرا واٹس ایب چینل جوائن کریں
5
5
27
8,096
ڈاکٹر @SHABAZGIL آپ کا وی لوگ روز سنتا ہو اور آپ نے بار بار کہا اگر کبھی میری خبر غلط ہوئی تو معافی ضرور مانگو گا باقی لوگوں کی طرح اگنور یا چپ نہیں رہو گا کہ میں نے غلط خبر نہیں دی ۔۔
مصدقہ اطلاعات ایک شخصیت (جنرل باجوہ*) کے دل میں لگی الیکٹرانک ڈیوائس خراب ہوئی تو وہ شخصیت باتھ روم میں گر گئی جتنی دیر دل نے کام نا کیا اسی دورانیے میں اس شخصیت کے دماغ کا ایک حصہ مکمل طور پر dead ہو گیا اس شخصیت کو ہسپتال منتقل کیا گیا اس کے دل میں الیکٹرانک ڈیوائس دوبارہ لگائی گئی اس شخصیت کی جان تو بچ گئی لیکن دماغ کا وہ حصہ ہمیشہ کے لیے dead ہو گیا ہے اب دماغ کا وہ حصہ اس زندگی میں دوبارہ کبھی زندہ نہیں ہو سکتا جس کی وجہ سے وہ شخصیت بلکل بھی کسی کو پہچاننے سے قاصر ہے عجیب غریب مضحکہ خیز گفتگو وہ شخصیت کرتی ہے جس سے فیملی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا اس لیے اس شخصیت کی تیمارداری پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے یہاں تک کہ ان کے رشتے داروں کوبھی اس پابندی کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
550
یہ بے غیرت جاہل آجکل نیوٹن کے پیچھے پڑا ہوا ہے کبھی نواز شریف کو نیوٹن سے ملا رہا ہے کبھی اس کو جاہل لیگ جوائن کروا رہا ہے ۔ لگتا ہے یہ تاثر دینے کی کوشیش کر رہا ہے کہ جاہل پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت ہے پی ٹی آئی کی طرح ہاہاہاہا
اگر آج نیوٹن زندہ ہوتا تو ن لیگ میں ہوتا" 😅😅…….حذیفہ رحمان 🫣🫣
5
17
1,641
اورنج کھوتی کے بچے کے ہاتھ سے سینٹ بھی گیا اور ہاوس بھی گیا۔۔ماچھی نئے باپ کی تلاش میں نکل پڑا ہے۔
1
11
712
بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ 🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ 🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ 🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ 🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ 🚨بیرسٹر گوہر کو ہٹاؤ-- عمران خان کو بچاؤ
بیرسٹر گوہر کیا یہ سچ ہے ۔۔ ؟؟
2
1
6
363
خان صاحب نہ یہ قوم آپ کی سگھی ہوئی اور نہ آپ کے لگائے ہوئے سو کالڈ لیڈران آپ کے ساتھ مخلص ہوئے ۔۔۔
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کا الٹا اثر یہ ہوا کہ پی ٹی آئی کے عہدے دار محمد عاطف خان @AtifKhanpti جو NA-22 مردان-II سے قومی اسمبلی کا رکن (MNA) ہے. اُس کی بھتیجی (فضل حنان خان کی بیٹی) کی شادی کرنل (ریٹائرڈ) اسد عالم نیازی کے بیٹے سے ہوئی. بیرسٹر گوہر علی خان نے بیٹی والوں کی طرف سے شادی میں شرکت کی، جبکہ "میر جعفر جنرل باجوہ" لڑکے والوں کی طرف سے شادی میں شریک تھا. تصاویر میں "میرجعفر باجوہ" کئی دیگر "میرصادقوں" سے ملاقات کرتا نظر آ رہا ہے. مثلاً PTI رہنماؤں (جیسے اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر) اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کرتا ہوا نظر آ رہا ہے. @ImranKhanPTI @PTIofficial @KhanShershah @DocUsmankhan علامہ راجا ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی جلسہ جلوہ افروز ہیں.
2
15
24
699
صرف اعوان کیوں نظر آیا ؟ باجوہ اور باقی جو بے غیرت گئے ہیں ؟
عمران خان کا بدترین دشمن عاطف خان بھی کھل کر عمران خان کے خلاف میدان میں اگیا۔!! عاطف خان نے اپنی بتیجی کی شادی پر اعوان چوھدری کو بلایا تھا اعوان چوھدری وہی شخص ہے جس نے خان صاحب کی عزت پہ وار کیا تھا۔!! عاطف صاحب تمہیں اب سکون سے نہیں رہنے دینگے۔!!🖐️🖐️ @AtifKhanpti
1
2
4
751
بڑے بے غیرت ہیں یہ یہ سب ۔۔۔
پی ٹی آئی ایم این اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی تقریب کے مناظر جبکہ لیڈر ناحق موت کی چکی میں بیمار قید 💔
5
9
39
957
ماشاءاللہ ویسے یہ ہاتھ کہی اور بھی رکھا جا سکتا تھا
This quoted post is unavailable.
2
2
11
1,787
اس سے ایک سوال اور پوچھنا تھا کہ تیرا باپ کون ہے ۔ وہ جس سے تیری ماں کا نکاح ہوا تھا یا نواز شریف۔ مجھے یقیں سے یہ میاں صاحب کے لیے اپنی ماں کو بھی طوائف بنا لیتا اور نواز شریف کو اپنا باپ بول دیتا۔لیکن ہنسنا منع نہیں آپ ہنس لو اس گدھے پر
ہسنا منع ہے
2
3
12
895
کیا یہ واقعی اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ؟
مسٹر پتلو کی شادی پر ایسی ایسی ٹک ٹاکرز نئی سامنے آئیں ہیں کہ بندہ سوچی پڑ جاتا ہے کہ یہ پاکستان ہے؟
7
2
10
3,012
Mashallah مولانا بھاگ نہ جانا اس بار پھر سے
مولاناکا محسن نقوی پر جوابی وار ۔🔥🔥 صوبے بنانے کی باتیں کر رہا ہے، صوبے کو ٹکڑے کرنے کی باتیں کر رہا ہے، جبکہ حکومت میں بیٹھے لوگ خاموش ہیں۔ ان کا ایک فرد بول رہا ہے، وہ ہوتا کون ہے؟"
2
8
837
بیرسٹر سیف سے بڑا حرامی کوئی نہیں
اجمل جامی نے برطانوی بگھوڑے کو ایکسپوز کر دیا🔥 اگر پاکستان تحریک انصاف میں سب سے زیادہ کسی نے عمران خان کو نقصان پہنچایا ہے تو وہ برطانیہ بھاگا ہوا وہ بھگوڑا ہے جو اپنی بیگم سمیت بھاگا ہے اور جسے سینیٹ کی ٹکٹ چاہیے تھی اور عمران خان نے اس کو انکار کر دیا تھا
1
8
843
خواجہ رنگباز اور جرنیلوں کے نوکر اور مولانا کی لڑائی میں ہم مولانا کے ساتھ ہیں۔ کیونکہ خواجہ رنگ باز اور جرنیلوں کے ٹٹو سے مولانا ہزار گنا بہتر ہے۔۔۔کم از کم وہ سیاست دان تو ہے۔۔۔۔ مگر مولانا کے کارکنوں کی بات کی جائے تو یقین مانوں پٹواری کارکن مجھے ان سے قدرے بہتر لگتے ۔
4
4
554
کم از کم وہ کسی دوسری پارٹی کی دلالی نہیں کرتے جیسے یہ لوگ بغض عمران میں ن کی دلالی کرتے آ رہے تھے کل تک۔۔۔ 😊
28
کتا نواز شریف کی طرح بڑا ڈرامے باز نکلا پلیٹس لیٹس کم ہو گئی تھی
کیا زبردست ڈرامہ کیا کہ عزت بھی محفوظ رہی اور جان بھی بچ گئی😂
1
13
867
حامد میر کے پاس ماضی کی کہانیاں جتنی مرضی سن لیں لیکن موجودہ دور کی فسطائیت کے اصل ذمے داران پے بات نئی کرتے۔اس بحث میں حامد میر کو بھی پتہ ہے اب کون سا کارڈ کھیلنا ہے اسرائیل کارڈ کھیل کہ ہمدردی اپنی طرف کرنے کی کوشش کی ہے لیکن موجود چیف اسرائیل کے ساتھ ہے یہ نہیں بتائے گا؟
حامد میر کو صرف اسکی مجبوریاں نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ آپ جیسے مہربان بھی پیچھے نہیں رہتے یاد کریں پرائم منسٹر آفس کی وہ محفل جس میں آپ نے عمران خان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دیا اور میں نے مخالفت کی پھر جب اسی دور میں مجھ پر پابندی لگ گئی تو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پاس گئے اور انہیں کہا اب حامد میر جیسے ملک دشمن کو کبھی ٹی وی سکرین پر واپس نہیں آنا چاہئیے اس تمام عرصے میں آپ نے مجھ پر پابندی کی جگہ جگہ حمایت کی جب وہ حکومت ختم ہوئی تو آپ پاکستان سے بھاگ گئے ہم کسی مجبوری کے باعث پاکستان میں نہیں بیٹھے بلکہ تین قاتلانہ حملوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود اپنی مرضی سے یہاں بیٹھے ہیں کیونکہ آپکی طرح خفیہ اداروں سے کروڑوں کے فائدے حاصل نہیں کئے آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں آپ کے الزامات کا سامنا بھی کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کے ٹرولز کی گالی گلوچ بھی برداشت کرتے ہیں جس گفتگو کو آپ اپنی مرضی کا رنگ دے رہے ہیں وہ پوری سن لیں وہاں اس زمانے کا ذکر ہے جب عمران خان اچانک کسی پاشا صاحب کا اثاثہ بن گئے تھے اگر وہ پاشا اور معید پیرزادہ کے مشوروں پر چلتے تو کبھی لیجنڈ نہ بنتے
3
4
491
خواجے کا انجام دیکھو کہ مولانا بھی اسکی لے رہا ہے 😅 مولانا بولے دفاعی معاہدے ایران میں ہو رہے ہیں اور وزیر دفاع یہاں بیٹھا ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، ہال تالیوں اور قہقہوں سے گونج اٹھا حالانکہ مولانا واقعی شرم دلا رہے تھے کہ کچھ شرم کر تیرا کام بھی جرنیل کر رہے ہیں
دفاعی معاہدہ کی میٹنگ ایران میں ہو رہی ہے اور ہمارا وزير دفاع یہاں بیٹھا ہوا ہے، خواجہ آصف صاب کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان
2
5
446
🔥 Breaking News 🔥 Benjamin Netanyahu finally lost the election @grok verify it . #israil #israilelection #2026
1
4
3,271
یہی کام خان نے باجوےکیساتھ کیا تھا۔ اسے دو گھنٹے بتائے رکھا تھا۔ یہ بے غیرت سرکری نوکر ہوتے ہیں لیکن سمجھتے اپنے آپکو حکمران ہیں۔ لگتا ہے جرنل سانپ ساڑھے تین گھنٹے باد لینڈ کریں گے بریانی کھا کر ۔۔ لیکن شریف بلکل شریف نہیں ۔۔
انڈیا والے کیسے مذاق اڑا رہے ہیں. ششٹم کا
4
866
ان جرنلز کو یہ بے عزتی محسوس نہیں ہوتی جو ان چوروں نے کی تھی اور آج یہ سب ان کی گودی میں بیٹھے ہوئے ہیں
3
2
394