Azlan Orhan retweeted
ایرانی آفیسر پاکستانی آرمی چیف سے نہیں امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندے کو مل رہےہیں۔
Azlan Orhan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کی بار بار عمران خان کو آفر ۔ but خان صاحب نے ڈیل مسترد کردی ۔!!🔥🔥🛑
یہ تصدیق ہوگئی کہ اسٹیبلشمنٹ نے بار بار عمران خان کو ڈیل آفر کی لیکن عمران خان نے مسترد کردی ۔ اب اُن لوگوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، جو لوگ کہہ رہے تھے کہ, خان صاحب کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی ۔ اسٹیبلشمنٹ تو خان صاحب سے نفرت کرتی ہے ۔ خان صاحب کیلئے اب کوئی جگہ نہیں ہے ۔ تو ان سب لوگوں کیلئے آج ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی پوری کوشش ہے کہ عمران خان کو نواز شریف بنادیں ۔ لیکن خان صاحب کچھ اور ہے ۔ خان صاحب جیل سے نہیں گھبرائے ۔ اور شائد خان صاحب اب جیل میں ایڈجسٹ ہوگئے ہیں ۔ اور ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب نے اندر سے کنڈی لگائی ہوئی ہے ۔ باہر سے نہیں لگی ۔ خان صاحب نہیں لے رہے ڈیل۔، صحافی سید ذیشان عزیز 🔥🔥
Azlan Orhan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : جنرلز نے عوام کو تکلیف دی ہے ۔ اب وقت ہے جنرلز کو تکلیف دینے کا ۔!!!🔥🛑
جنرلز نے عوام کو بہت تکلیف دی ہے ۔ اب ہمیں بھی انہیں تکلیف دینی چاہیے ۔ اور وہ کام کرنے چاہئیں ۔ جن سے انہیں تکلیف ہوتی ہے ۔ انہیں تکلیف ہوتی ہے ۔ پروڈکٹس کے بائیکاٹ سے ۔ ہم سب کو صرف بائیکاٹ ہی نہیں کرنا چاہیے ۔ بلکہ دوسروں کو بھی اس بارے میں بتانا چاہیے ۔ شہباز گل!!🚨
بائیکاٹ عسکری پروڈکٹس!!!
Azlan Orhan retweeted
مراد سعید کے گھر پر ریڈ ۔ بھائی کو والدہ کو ہراس کرنا۔ گھٹیا ترین حرکت۔ یہ حرامی پن نہیں تو اور کیا ہے۔
فسطائیت کی رات جتنی بھی لمبی ہو انشاللہ سچ کا سورج طلوع ہو گا۔ اور پھر احتساب ہو گا۔ انصاف ہو گا۔
Azlan Orhan retweeted
شہزاد اکبر 💥
فیلڈ مارشل کا یہ آخری دورہ ہو گا ایران کا ۔ صدر ٹرمپ اور امریکن فیڈریشن یہ جان چکی ہے کہ فیلڈ مارشل ایران کے اوپر امریکہ کی رضامندی کے مطابق کچھ بھی ڈیلیور نہیں کر سکتے۔
اسی لیے عاصم منیر بیک اپ پلان کے طور پر مائز اینڈ منرلز کے پروگرام کے اوپر شدت سے کام کر رہے ہیں کہ اگر ٹرمپ کا غصہ دوسری جانب بڑھتا ہے تو اسکی کوئی نہ کوئی خدمت کر دی جائے کہ کہیں ہمارا پتہ ہی نہ کاٹ دے۔
اگر صدر ٹرمپ کے مڈٹرم الیکشن کا رزلٹ اچھا نہ آیا تو پھر کوئی خطا معاف نہیں کی جائے گی ۔ اسکا نزلہ فلیڈ مارشل پر گرے گا۔
Azlan Orhan retweeted
عمران خان سے ملاقاتیں بحال ہو جائیں تو میں تحریک انصاف کو جوائن کر لوں گا، محمد زبیر نے گٹر زدہ راوی کا منہ بند کر دیا
Azlan Orhan retweeted
فرانس کی حکومت یہ سمجھتی ہے کہ فرانسیسی انسان ہیں، پاکستانی جرنیل پاکستانیوں کو کیا سمجھتے ہیں؟ یہ کسی کو پتا نہیں! آپکو پتہ ہے تو بتایں!
فرانس میں مہنگائی پر ہنگامے ہیں اور لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں فرانس کی پولیس نے ایک بھی گولی نہیں چلائی۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں پر گولیاں کیسے چلائیں؟ اپنے ہی بچوں کو مارنا قاتلوں کا کام ہے، مہذب دنیا ایسا نہیں کرتی یہاں جذبہ حریت کو گولیوں کے ذریعے دبا دیا جاتا ہے۔
اس حکومت کے خلاف نہ نکلنا، ججز کا اس کے خلاف فیصلہ نہ کرنا اور سماجی تنظیموں کی خاموشی مجرمانہ ہے۔ جو بھی انسان قرآن اور جمہوریت پر ایمان رکھتا ہے، اس کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کے خلاف کھڑا ہو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو۔
ہمیں اس حکومت کے خلاف پرامن طور پر نکلنا ہوگا۔ ہمیں نہ تو کسی کو گالیاں دینی ہیں اور نہ ہی کسی پر گولی چلانی ہے، لیکن اگر ہم اب بھی نہ اٹھے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
ہم یہاں اخلاقی طور پر خیبر پختونخوا کے چار کروڑ عوام کے ساتھ ہونے والے مذاق کے خلاف آئے تھے اور اسے چیلنج کیا تھا۔ ہم اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ جو اس وقت ڈر کر گھر بیٹھے گا وہ مارا جائے گا، اور جو اس جدوجہد میں باہر نکلے گا، وہ تاریخ میں سرخرو ہوگا۔
محمود خان اچکزئی
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Azlan Orhan retweeted
اللہ کی فوج نے مراد سعید کی 80 سالا بیمار بزرگ عورت کا گھر کا سامان باہر پھینک کر بے دخل کر دیا ۔۔
بغیرتی کی ہر حد پار ہو رہی ہے
Azlan Orhan retweeted
“ اپنے خاندان کو سمجھاؤ ایک بیٹا گیا ہے شہداء پیکج بھی جائے گا اور انکو بھی سبق سکھا دیں گے “
یہ الفاظ حال ہی میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے ایک فوجی افسر کے گھر تعزیت کے لیے جانے والے ایک بڑے افسر نے کہے ہیں جب اہلخانہ نے عمران خان ، دہشتگردی اور عوامی ردعمل اورنفرت کا ذکر کیا۔
Azlan Orhan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : محمد بن سلمان نے اربوں ڈالر روک لیے ۔ معید پیرزادہ کا بڑا انکشاف!!🔥🛑
جب تک مُلا اور ملٹری کا اتحاد موجود ہے ۔ جسے پیٹرو ڈالرز کی پشت پناہی حاصل ہے ۔ تب تک پاکستان میں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ اب محمد بن سلمان نے وہ پیسے تقریباً بند کر دیے ہیں ۔ جو لگ بھگ 100 ارب ڈالر بنتے ہیں ۔ اب وہابی یتیم ہو چکے ہیں ۔ معید پیر زادہ.
Azlan Orhan retweeted
انگریزی میں کہتے ہیں: پاگل پن کی وجہ کیا؟ What is the Method behind this Madness ؟ اس ساری غیر ضروری واردات کی وجہ کیا؟ فوجی حکمران اور فیصلہ ساز کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں؟
یہ ظالم حکومت خواتین، بچوں اور خاندانوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے!
”آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیا ایک بیمار انسان، ایک معذور ماں اور معصوم بچوں کو بھی جینے کا حق نہیں؟
میں گزشتہ تین سال سے بیمار ہوں اور کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں۔ میری والدہ محترمہ گزشتہ 17 سال سے معذوری کی حالت میں گھر پر ہیں۔ گزشتہ چار سال سے میں مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کے مظالم بھی برداشت کر رہا ہوں، لیکن آج جو کچھ ہمارے ساتھ کیا گیا، اس نے ظلم اور بے حسی کی تمام حدیں پار کر دیں۔
آج جب میں گھر پر موجود نہیں تھا بلکہ اسپتال میں زیرِ علاج تھا، تو میرے گھر کی چار دیواری پامال کی گئی، گھر کا تمام سامان باہر نکال دیا گیا، میری معذور والدہ محترمہ اور میرے معصوم بچوں کو گھر سے نکال کر گھر چھوڑنے کا کہا گیا۔
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ ہمارا جرم کیا ہے؟
کیا ایک بیمار انسان کو اس لیے اذیت دی جائے کہ وہ اپنے اصولوں پر قائم ہے؟ کیا ایک معذور ماں اور معصوم بچوں کا کوئی حق نہیں؟ کیا انسانیت، رحم اور اخلاقیات نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی؟
میں ایک اسپورٹس مین ہوں۔ میرا سیاست سے کوئی ذاتی تعلق نہیں تھا اور نہ ہی میں نے کبھی کسی کے خلاف ذاتی دشمنی رکھی۔ میرا قصور، اگر کسی کی نظر میں کوئی قصور ہے، تو صرف اتنا ہے کہ میں مراد سعید کا بھائی ہوں، اور مراد سعید نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے اور پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اگر اپنے اصولوں پر قائم رہنا، اپنے نظریے سے وفادار رہنا اور حق سمجھ کر کسی کا ساتھ دینا جرم ہے، تو ہاں! ہم نے یہ جرم کیا ہے، ہم آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور ان شاء اللہ اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہیں گے۔
لیکن خدارا! ذرا انسانیت کا بھی خیال کریں۔ ایک ایسے شخص کے ساتھ، جو تین سال سے کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، اس کی معذور ماں اور معصوم بچوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرتے ہوئے کیا آپ کے دل میں ذرا سا بھی رحم نہیں آتا؟
یاد رکھیے! طاقت ہمیشہ قائم نہیں رہتی، حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے اور وقت کبھی ایک جگہ نہیں ٹھہرتا۔ آج جن کے پاس اختیار ہے، کل ان کے پاس شاید یہ اختیار نہ ہو۔
وقت بدلے گا، حالات بدلیں گے، لیکن ظلم کی داستانیں اور مظلوموں کی آہیں تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائیں گی۔
ہم اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، لیکن اپنے ساتھ ہونے والی اس زیادتی کو بھی خاموشی سے بھول نہیں جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ میری والدہ محترمہ، میرے بچوں اور میرے خاندان کی حفاظت فرمائے، ہمیں صبر و استقامت عطا فرمائے اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب فرمائے۔ آمین۔
ہمیں اپنے نظریے کی سزا دی جا سکتی ہے، لیکن ہمارے حوصلے اور اصولوں کو شکست نہیں دی جا سکتی.“۔کلیم سعید - مراد سعید کے بھائی
Azlan Orhan retweeted
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بزدلوں کے آگئے جھک جائیں
ایک ابوبکر کو خاموش کرانے چلے تھے، اب ہر طرف سے سوال اٹھ رہے ہیں! ابوبکر نے بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ جرنیلو! آخر کب تک لوگوں کو خوفزدہ کر کے ان کی زبانیں بند کرواتے رہو گے؟ کسی کی آواز دبانے کے لیے اس کے پیاروں کو نشانہ بنانا طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے۔ قاری بلال کو فوری رہا کرو۔
Azlan Orhan retweeted
عاصم منیر! جو حشر تمہارا ایران کی سپریم کونسل کے سربراہ اور ایرانی صدر نے کیا ہے، تم اب کس منہ سے واپس آؤ گے؟
یہی نتیجہ ہونا تھا امریکہ کی غلامی کا۔ اب ذرا سوچنا کہ اپنی قوم تمہارے ساتھ کیا کرے گی!





















