Be happy always and keep smiling 😃 😊 🙂

Milan, Lombardy
Joined November 2022
Aziz Ur Rehman retweeted
عین جس لمحے شہبازشریف پشور میں دہشتگردی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے اور قوم کو بھاشن دے رہے تھے کہ ہم نے جی جان لگا کر امن لایا عین اسی لمحے کرک میں دہشتگردوں نے حملہ کر کے ڈی ایس پی عمران الدین کو جان سے مار دیا
8
203
787
7,013
Aziz Ur Rehman retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج: معذور ماں کو گود میں اٹھا کر سرکاری گھر سے نکال دیا گیا! کلیم سعید سے بھی سرکاری گھر خالی کروا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، کلیم سعید کی جسمانی معذور والدہ کو گود میں اٹھا کر گھر سے بے دخل کیا گیا، اہلِ خانہ کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور گھر کا سامان بھی باہر نکال دیا گیا۔
9
463
1,541
14,947
Aziz Ur Rehman retweeted
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔ جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔ آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
492
4,813
170
11,863
250,088
Aziz Ur Rehman retweeted
راؤف کلاسرہ، جاوید چوہدری، انصار عباسی جیسے بیشرم صبح شام جھوٹ بولتے پر کبھی گرفتار یا اغواہ نہیں ہوئے گرفتاریاں اغواہ عمران ریاض جیسے حسنین جیسے آغا سرور جیسوں کی ہوتی ہیں کیونکہ سچ دکھانے کے لیے ہمت و جرأت دکھاتے ہیں #ReleaseAghaSheikhSarwar #ReleaseHusnainRafique
8
198
4
537
2,852
Aziz Ur Rehman retweeted
804 O'Clock!
1
18
62
553
Aziz Ur Rehman retweeted
معدنیات کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کے لیے عاصم منیر نے ایمرجنسی لگائی۔ دن دہاڑے پاکستان پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ اسی عاصم منیر نے عمران خان اور اُس کی بہنوں کو ڈر کے مارے قید میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کی بہنوں پر ایک مقدمہ نہیں ہے، 30 دن سے اوپر ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ ایک مسنگ پرسن بن چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی قوم کو تمہاری دن دہاڑے ڈکیتی کے بارے میں بتایا۔ تمہیں ان سے تکلیف بھی اسی بات کی ہے۔ اسی بنیاد پر ان کے خلاف مہم چلا رہے ہو۔ یہ سب تم نے کر لیا ہے، عاصم منیر، لیکن حیثیت تمہاری وہی ہے جو ایران نے رکھی ہے۔ تمہارے مالک تمہیں استعمال کریں گے، تم بھی غلامی میں جھک جاؤ گے، لیکن اب ان کو بھی احساس ہو گا کہ تمہاری حیثیت کیا ہے! قائدِاعظم نے تمہیں نوکر کہا تھا، نوکر بن کر رہو!
68
1,929
11
5,861
49,347
Aziz Ur Rehman retweeted
اقبال آفریدی اٹھایا جاتا ہے مگر گنڈاپور ' مشعال یوسفزئی' علی محمد خان اور شیخ وقاص اکرم کو کچھ نہیں کہا جاتا بات سمجھنے کیلئے اس سے زیادہ اور کیا چاہیئے
52
1,341
13
4,004
14,012
یہ سب اغواء ہیں
3
180
2
374
3,713
Aziz Ur Rehman retweeted
🚨🇵🇰 Imran Khan's family says Pakistani authorities are using a LEGAL maze to keep his sisters behind bars. And the statement raises allegations that go far beyond ordinary public-order detention... Aleema and Uzma Khan were acquitted on Feb 25 in cases later cited to justify their detention, while they had bail in other cases. They say Noreen Niazi had no criminal case registered against her. After the initial 30-day detention period expired, the women were not released despite no fresh MPO detention order being issued. Most seriously, the family says Aleema now faces terrorism proceedings and alleges another case is awaiting announcement, part of what it describes as an effort to keep her jailed. Rubina accuses authorities of using terrorism charges and repeated procedural delays to prevent their release, while questioning why the courts have not brought the detentions to an end. Source: @KhanShershah / Writer: Samuel
52
1,694
19
3,667
55,322
Aziz Ur Rehman retweeted
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 14 دن اور ارم زاہرہ کو 9 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں #ReleaseIramZahra #ReleaseSharjeelNiazi
🤖 Made with AI
215
3
523
3,734
Aziz Ur Rehman retweeted
موجودہ صورتحال میں ایسا کچھ بھی کرنے والوں کو سیکٹر کمانڈر گروپ ہی تصور کیا جاے گا اور عمران خان سے آزادانہ ماحول میں ملاقات اور تمام سیاسی قیدیوں بالخصوص قیدی خواتین اور عمران خان کی بہنوں کی رہائی سے قبل ایسے کسی بھی اقدام کو تسلیم نہیں کیا جاے گا۔ باقی بھلا بےشک یہ لوگ کوشش کر کے دیکھ لیں 🚨🚨🚨
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
14
876
5
3,300
41,235
Aziz Ur Rehman retweeted
پوری قوم کو ان ججز کو یاد رکھنا چاہیے جو فاشزم کو سہولت فراہم کر رہے ہیں، جو قاضی اور منصف کہلاتے ہیں لیکن اپنے مفادات اور مراعات کی خاطر ظلم ہونے دے رہے ہیں! #ShameOnJudges
21
897
11
2,400
16,920
Aziz Ur Rehman retweeted
لاہور ہائیکورٹ نے خان صاحب کی بہنوں کے تھری ایم پی او پر گرفتاری کو 30 دن گزر جانے کے بعد ہوم سیکرٹری پنجاب کو 28 تاریخ کو پیش ہونے کا کہا اور 26 کو پنڈی اے ٹی سی سے علیمہ خان صاحبہ کا فیصلہ انا ہے پچھلے ساڑھے تین سالوں سے یہی کچھ عدالتوں میں چل رہا ہے اور 26 ویں ترمیم سونے پہ سہاگہ ہے جو پانچ سات ججز اصولوں پر فیصلہ کر رہے تھے ان کو بھی کھڈے لائن لگا دیا بینچ ہی ایسا بنایا جاتا ہے کہ وہ ارریلونٹ ہو گئے
2
163
2
446
3,507
Aziz Ur Rehman retweeted
ٹیپو سلطان کو پاکستان میں عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں ۔
92
482
35
2,951
37,543
Aziz Ur Rehman retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 کیوں خاموش ہو آواز کیوں نہیں اٹھا رہے ہو؟ اگر زیادہ نہیں تو کم از کم عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں
38
2,012
12
4,578
22,697
Aziz Ur Rehman retweeted
اسمبلیاں چھوڑ دو !!!
122
2,163
74
5,548
110,080
Aziz Ur Rehman retweeted
راجہ صاحب قوم کسی بھی ایسے وزیراعلی یا پارٹی عہدے دار کو نہیں مانے گی جس کو عمران خان صاحب کی نامزدگی حاصل نہیں ہو گی۔ آپ ڈٹ جائیں۔ اور بھرپور طریقے سے ایسی کسی بھی سازش کا مقابلہ کریں۔ جب تک خان تبدیل نہ کرے وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا اور جنید اکبر صدر۔ میرے بھی سوالات ہیں سہیل سے آپ سے جنید سے لانگ مارچ کو لے کر۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے خان کے نامزد کئے گئے عہدے داران کو خان کی مرضی کے بغیر ہٹایا جائے۔ یا سازش کی جائے۔ یا ایسی سازش کو سپورٹ کیا جائے- میرا مشورہ ہے کہ فوری ایک کمیٹی بنائی جائے آپ اس کی صدارت کریں۔ جو بھی خان کے احکامات سے ہٹے اسے پارٹی سے فوری فارغ کریں۔ اس سے پہلے کہ وہ پارٹی کو نقصان پہنچائے۔ نوٹ: چند دن پہلے جب میں نے یہ خبر بریک کی تھے کچھ لوگ یہاں فرما رہے تھے ڈاکٹر گل اب نیا وزیراعلی ڈھونڈ رہے ہی۔ عقل کے اندھو۔ جذبات سے نکل کر حقیقت کی دنیا میں آؤ جو کچھ پچھلے تین مہینے میں ہوا وہ ایک ایک چیز اسی سب کا پیش خیمہ تھی۔ لیکن مصیبت ہے یہاں گروپ ہیں۔ جو مافیا بنے ہوئے ہیں۔ سوال اٹھاؤ انکی توہین ہو جاتی ہے۔
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
96
1,729
16
6,154
99,076
Aziz Ur Rehman retweeted
Aleema Khan, Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters have spent 30 days behind bars under the MPO at Kot Lakhpat Jail, denied access to their families and legal counsel. Under Asim Law, being part of Imran Khan’s family or speaking up for their constitutional rights, seems to have become a crime. Their detention order is ending. Release all three sisters immediately. @Shahrez_KhanPK #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
8
482
1
1,111
8,532
یہ سب اغواء ہیں
3
244
589
4,037
Aziz Ur Rehman retweeted
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
392
3,755
163
11,918
468,883