Replying to @sajidusmani787
ان پُرامن ہم وطنوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو پاک فوج کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہوتے ہیں۔
10
اللہ کیپٹن جاذب رحمان کی شہادت قبول فرماۓ۔ اور اسی طرح ۹ مئی، ۲۶ نومبر، مریدکے اور راولاکوٹ کے پاکستانی شہیدوں کے درجے بھی بلند کرے جو پاک فوج میں جاذب کے ساتھیوں کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
6
یزیدِ ثانی، فارم-47 کی غیر منتخب حکومت، کینگرو ججوں اور بکاؤ میڈیا نے دنیا کی چند ساعتوں کے مزے کو آخرت کے انجام پر ترجیح دی ہوئی ہے۔
2
62
مولوی تصدق کو دعا کرنے چاہیے تھی کہ اللہ یہودیوں کے ساتھ ان کے دوستوں اور خیرخواہوں کو بھی تباہ کرے۔
جو متفق ہیں وہ ریٹویٹ کریں۔
11
یزیدِ ثانی، فارم-47 کی غیر منتخب حکومت، کینگرو ججوں اور بکاؤ میڈیا نے دنیا کی چند ساعتوں کی حکمرانی کے مزے کو آخرت کے انجام پر ترجیح دی ہوئی ہے۔
ابھی بھی ان کے پاس وقت ہے کہ ان کا راستہ چنتے ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا یا ان کا جو معتوب اور بھٹکے ہوۓ ہوے۔
1
23
شرم کا مقام ہے اس قوم کے لئے جو جواریوں کے ہاتھوں اپنے معدنی اور ایٹمی قومی اثاثے بکتے ہوۓ دیکھتی رہے اور اس لوٹ سیل کو روکنے کے لئے کچھ نہ کرے۔
ایسی حالت میں تباہی سے اسے کوئی نہیں بچا سکتا۔
22
Replying to @AbdulElSayed
@AbdulElSayed, you are absolutely right because the current unelected regime installed by the Failed Marshal has crossed all limits of human rights violations by keeping @ImranKhanPTI in solitary confinement, imprisoning thousands of PTI workers and killing peaceful protestors.
16










