Azadpakistan29 retweeted
گاڑی چلانے والے کا نام ملک ادریس ہے جیسے 26 نومبر کو گولیاں لگی تھی اور آج شہید ہوگئے 💔
Azadpakistan29 retweeted
چھوٹے چھوٹے حقیر سے انسان خود کو کیسے خدا سمجھ لیتے ہیں۔۔۔
رحیم یار خان میں زمیندار کا ظلم اس حرام زادے کو پکڑ کر عبرت کا نشان بنانا چاہیے کہاں مری ہوئی ہے پولیس اور عدالتیں
Azadpakistan29 retweeted
۹ مئی کو ڈاکٹر یاسمین راشد تمام کارکنان کو کور کمانڈر ہاؤس میں داخل ہونے سے روک رہی ہیں۔۔۔۔ وہ کون تھا جس نے اندر سے دروازہ کھلا رکھا؟ کس کے کہنے پر کور کمانڈر ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز چرائی گئیں؟
Azadpakistan29 retweeted
گولی کیوں چلائی؟
#IslamabadMassacre
xitter.cf/Niazipathan0/status/18…
Azadpakistan29 retweeted
Hello @elonmusk , can you post for our hero, Imran Khan??
This quoted post is unavailable.
Azadpakistan29 retweeted
D چوک میں گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والوں کی تفصیلات
xitter.cf/CivicDominance/status/…
Azadpakistan29 retweeted
ساری قوم یہ سوال پوچھتی رہے گی: #گولی_کیوں_چلائی
Azadpakistan29 retweeted
Donald Trump's envoy, Richard Grenell, calls for the release of Pakistan's ex-PM Imran Khan.
Azadpakistan29 retweeted
یہ ویڈیو مراد سعید کے خلاف گھٹیا کمپین چلانے والوں کے لئے، مراد سعید ہمارا فخر ہے ❤️
Azadpakistan29 retweeted
عمران خان فلک میں چمکتا ہوا وہ ستارہ ہے جسکی روشنی کروڑوں دِلوں کو منور کررہی ہے۔۔۔۔
Azadpakistan29 retweeted
دو سال پہلے وہ لمحہ جب شہید ارشد شریف کی جسد خاکی اسلام آباد پہنچی۔
ارشد شریف کو بھولنا نہیں کیونکہ اس شخص نے پاکستان کی خاطر قربانی دی ہے 💔
Azadpakistan29 retweeted
حامد میر کا انکشاف 🚨
مجھے رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ نے کہا لسٹ دے ان لوگوں کی جو غائب ہے کہ ان کو رہا کیا جائے مین نے لسٹ دی تو ان کو نکال کر مارنا شروع کردیا اصلی بلوچوں کے قاتل یہ دونوں ہے🔥
Azadpakistan29 retweeted
خان صاحب کی پیشنگوئی سچ ثابت 🚨
خان صاحب نے دو سال پہلے کہا تھا کہ لندن والا بھگوڑا اپنے کیسز ختم ہونے کے بعد پاکستان ائے گا
اور پھر عدلیہ پے ایک بار پھر حملہ کریگا



















