Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42) header
Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42) profile picture

Post Doc Fellow at Shandong University China. Interim C.eng UkEng Council

Joined September 2014
Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)Photo by Dr.Bilal Ayubi (PhD) (@Ayubi42)
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,403
46,680
1,623
109,682
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
1,015
11,864
245
31,304
838,838
Imran Khan is a greater threat to "peace" than Erdogan, Xi, Khomeini & Putin!! This quote is from one of Epstein's leaked emails, which proves that Imran's removal was orchestrated by foreign powers !! You need to investigate who feared Imran Khan's continued rule in Pakistan to understand the story of his removal clearly ! 🔴 You also need to enlarge the attached message.
115
2,275
25
5,464
125,719
Do you agree?
3,168
20,645
458
117,146
2,503,820
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
پاکستان کا صرف امریکہ کی مذمت کرنا کافی نہیں، ٹرمپ کا نام لے کر مذمت اور نوبل انعام کے لئے نامزدگی واپس لینی چاہئیے۔ آئی ایس پی آر کو بھی ٹرمپ اور فیلڈ مارشل ملاقات کے تناظر میں وضاحت اور مذمت جاری کرنی چاہئے۔
649
1,338
92
9,060
287,090
لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔ غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔ یہ ہے حکومت پاکستان کی فلسطین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اقصی سے دستبرداری ہے۔ یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟ شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔ حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔ جس کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے، جس کی حمایت، اسلحہ کی فراہمی اور سپورٹ سے اسرائیل ایران پر حملہ آور ہوا ہے۔ پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی اس کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ امریکہ نے اس تنازعہ میں نہیں آنا وہ مودی کی درخواست پر بھارت اور مودی کو پاکستان ائیرفورس کے ہاتھوں مارنے سے بچانے آیا تھا۔ ٹرمپ نے جنگ بندی کی بعد ایک دفعہ بھی کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں کی یہاں تک جنرل عاصم منیر کیساتھ لنچ کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بھی ثالثی کا ذکر نہیں ہے ۔ میں ایک پاکستانی غزہ کے بچوں کے قاتل اور مسجد اقصی کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے والے ،ابراہم اکارڈ (معاہدہ ابراہیمی)کے ذریعے فلسطین کو اسرائیل کے حوالے کرنے والے قاتل ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر حکومت پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں۔
504
4,789
116
12,206
256,896
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
اگر آپ نے @salmanAraja صاحب کی پریس کانفرنس کا یہ حصہ نہیں دیکھا، تو براہ مہربانی اب دیکھ لیں. ان چند منٹوں میں انہوں نے دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ملک دشمن غیر آئینی ترامیم لانے کے مقاصد کیا ہیں اور اس کے نتائج پورے پاکستان کی عوام کے لئے کتنے خطرناک نکلیں گے. اپنے لئے، پاکستان کے لئے۔۔۔۔اب سڑکوں پہ نکلنا ناگزیر ہوچکا ہے! #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
107
6,109
140
11,832
411,983
اس کونسل نے 🇵🇰 میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے پیشے کو تباہ کر دیا ہے۔ ایکریڈیشن اور ٹھیکیداروں کی رجسٹریشن کے نام پر پیسہ لوٹا جاتا ہے۔ ملک میں زیادہ تر انجینئرز بے روزگار ہیں اور کونسل صرف پیسہ کما رہی ہے۔ @PECOfficial @hecpkofficial @SenatePakistan @NABPakistan @PakPMO
Attending Pakistan Engineering Council’s 48th Governing Body Meeting, today.
10
18
28
682
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
میری والدہ اپنے کاغذات جمع کرانے گجرات RO کے پاس پہنچیں تو پولیس اور RO نے اندر سے تالا لگا دیا۔ ہمارے گھر کے مردوں سے تو ڈرتے ہی ہیں اب عورتوں سے بھی خوفزدہ ہو گئے ہیں
555
10,581
209
32,165
495,501
استغفراللہ،یہ بدترین سنگدلی/دہشتگردی ہے۔یہ ملک/ہم کس طرف جارہے ہیں،اس ظلم کو دیکھا نہیں جاسکتا، کہاں گئی پولیس؟کہاں گیا رٹ آف دی گورنمنٹ؟کہاں گیا ہمارا نظام انصاف و عدالت؟ریاست کہاں ہے؟ خیبرپختونخوا میں باالخصوص ذاتی/خاندانی/جائیداد/کاروبار پرقتل مقاتلہ کی بدترین لہر جاری ہے،اتنے لوگ تو باقاعدہ مختلف ممالک کے جنگوں میں نہیں مرتے جتنے ہمارے ہاں ایک دوسرے کے ہاتھوں مررہے ہیں۔
یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں ایک حوا کی بیٹی کو کسی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ کا بیٹا اپنی ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے، لیکن نہ تو ایمبولینس ہے اور نہ پولیس، افسران شائد محو خواب ہیں۔ @swat @Swatpolicekpk @KPPolicePR
108
762
26
1,427
46,108
Yehi teri Political okaaat h. Unkreeb sary MPA MNA retired generals hi hongy. Fr tera kia bny ga
آرمی چیف نے لاہور اور کراچی کے بڑے بزنس مین کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا، اس وقت آرمی چیف ہی کی بات کو اہمیت حاصل ہے اور وہی بزنس کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں ، امید ہے ان کی گفتگو سے کاروباری اعتماد بحال ہو گا اور استحکام پیدا ہو گا
3
40
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
پاکستان میں اس وقت سرکاری اداروں کی موجودہ صورتحال !! 😂😂🙈🙊
79
2,017
59
4,857
273,819
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
😑😑
302
4,658
139
13,598
316,020
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
گلگت بلتستان میں سر عام بغاوت عاصم منیر مردہ باد کارگل کا بارڈر کھولو پاکستان کے خلاف بھی نعرہ بازی عاصم منیر کا ایک سالہ دور پاکستان کی تاریخ کا گھٹیا ترین دور ہے
52
2,329
51
4,018
63,905
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
ن لیگی لونڈے لپاڑے نے ایک بار پھر عمران خان کی جان خطرے میں ڈال دی لونڈے لپاڑے کو میرا جواب اور اس سے ایک سوال
305
4,673
129
9,245
142,938
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
عاصم منیر اپنے اے سی والے کمرے سے باہر نکل اور دیکھ تو نے ملک کا کیا کر دیا ہے ایک پاکستانی شہری کا عاصم منیر سے شکوہ
80
5,959
96
12,566
126,281
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
دیکھا یہ جا رہا ہے کہ اب باقاعدہ طور پر فوج کے حاضر سروس یا ریٹائیرڈ ملازموں کو پاکستان کے اداروں کا سربراہ تعینات کیا جا رہا ہے اور فوج کے حامی سیاستدانوں کو ہی وزارتیں دی جا رہی ہیں۔ مطلب فوج نے کسی صورت سول حکمرانی تسلیم نہیں کرنی اور پاکستانی قوم کو مقروض اور محکوم رکھنا ہے۔
1
1
66
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
بس یوں ہی سلؔیم احمد کا شعر یاد آگیا دیوتا بننےکی حسرت میں مُعلّق ہوگئے اب ذرا نیچے اُتریے، آدمی بن جائیے
140
1,124
53
3,192
78,234
Dr.Bilal Ayubi (PhD) retweeted
اتنی بے حسی اگلا بندہ گولیاں مار رہا ہے اور دوکاندار اپنا سودا بیچ رہا ہے.. کیا ہوگیا اس قوم کو
827
4,269
319
5,708
437,042