Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork) header
Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork) profile picture
Joined October 2023
Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)Photo by Awaz Urdu (@AwazUrduNetwork)
آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد محمد ولی نے صرف 2 لاکھ روپے کے لیے اپنے 86 ساتھیوں کو شہید کرایا۔ آئی جی پولیس نے بتایا کہ خود کش حملہ آور کے سہولت کار کو گزشتہ روز جمیل چوک پشاور سے 2 خود کش جیکٹوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ #AwazUrdu
77
پی سی بی نے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر وجوہات مانگی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے زبانی طور پر آئی سی سی کو بتایا تھا کہ وہ پاکستان نہیں جائیں گے، جس کے بعد آئی سی سی نے چند روز قبل پی سی بی کو بھارت کے پاکستان نہ آنے کا بتایا تھا۔ #PCB #ICC #BCCI #iccchampionstrophy2025
75
اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے #ShehbazGovt #SBP #StateBankOfPakistan #AwazUrdu #BreakingNews مزید جانئے : facebook.com/awazurdu1/
30
چیئرمین نادرا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دی۔ چیئرمین نادرا نے بتایا کہ ہم نادرا کے دفاتر کو نہیں بڑھا سکتے، نادرا کے دفاتر کو بڑھانے سے شناختی کارڈ کی فیس بڑھانا ہو گی۔ #Nadra #ChairmanNadra #NationalAssembly #qaimacommittee #LatestNews #AwazUrdu
39
درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ نیب کی جانب سے معاملے کی باضابطہ تحقیقات نہیں کی گئیں، متاثرین کے بیانات لیے بغیر تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ عدالت نے کہا کہ آپ کی مرضی کے مطابق تحقیقات نہیں ہوں گی، آپ کی درخواست نمٹا دی گئی تھی۔ #SindhHighCourt #ChairmanNAB #NAB #AwazUrdu
38
اس موقع پر آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ وزیرِ مملکت علی پرویز ملک، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔ #IMF #IMFMission #Pakistan #StateBank #AwazUrdu
34
کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت گھنٹوں تاخیر کا شکار ہے۔ مسافر نے بتایا ہے کہ خیبر میل کو رات 10 بجے کینٹ اسٹیشن پہنچنا تھا جو صبح 5 بجے پہنچی ہے، مسافروں کو ٹرینوں سے متعلق معلومات دینے والا بھی کوئی نہیں۔ #Karachi #smog #Train #CantStation #Delay #PR #AwazUrdu
37
پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کی بڑی وجہ مستقل ارکان کا فیصلہ کن اقدام پر متفق نہ ہونا ہے۔ #Pakistan #UnitedStates #SecurityCouncil #UrduNews #PakistanNews #AwazUrdu
11
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق قانون ساز کمیٹی پارلیمانی معاملات کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ قانون ساز کمیٹی میں نوید قمر، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، شہادت اعوان اور شازیہ مری شامل ہیں۔ #BilawalBhuttoZardari #Chairman #PPP #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #AwazUrdu
17
کراچی سے چلنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار..! #Karachi #Smog #Weather #Railway #Train #AwazUrdu #BreakingNews مزید جانئے : facebook.com/awazurdu1/
33
اسرائیل کو حملے کرنا مہنگے پڑ گئے ..! اب ہوگا کھیل شروع ، اہم تفصیلات #Netanyahu #SaudiArabia #AwazUrdu #BreakingNews مزید جانئے : facebook.com/awazurdu1/
16
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بڑی مخالفت کردی ..! #UN #Pakistan #UnitedNation #AwazUrdu #BreakingNews مزید جانئے : facebook.com/awazurdu1/
16
کوئٹہ دھماکے میں کون کون ملوث؟' بریگیڈیئر (ر ) غضنفر علی نے اصل حقیقت بتادی #Quetta #Incident #AwazUrdu #BreakingNews Watch Complete Video: youtu.be/cUfWz6ucATE
18
اسرائیل کی چالیں ، فلسطین کے پاس کس کی حمایت ؟ بریگیڈیئر (ر ) طارق خلیل کا اہم تجزیہ #Brigadier #AwazUrdu #BreakingNews Watch Complete Video: youtu.be/rTS_jTyqdtU
12
تمام سرکاری و نجی اسکول بند ..! #Punjab #LahoreWeather #SchoolsClosed #AwazUrdu #BreakingNEws مزید جانئے : facebook.com/awazurdu1/
13
بلاول بھٹو زرداری نے بازی پلٹ دی ..! #Bilawalbhutto #PPP #AwazUrdu #BreakingNews مزید جانئے : facebook.com/awazurdu1/
17
عمران کی کال کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ہے ..! رانا ثنااللہ کی PTI کو بڑی وارننگ #RanaSanaullah #PTI #ImranKhan #PTIProtest #AwazUrdu #BreakingNews مزید جانئے : n9.cl/nyf8zv
16
IMF کی کڑی شرائط، ملک کو کتنا خطرہ ؟ ماہر معاشیات نے خبر دار کردیا #IMF #Pakistan #ShehbazGovt #Awazurdu #BreakingNews Watch Complete Video: youtu.be/2XDQ8mw_jA0
11
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی خرم نواز اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد میں تلخ کلامی ہوگئی۔ #IGIslamabad #IslamabadPolice #ChairmanQaimacommittee #KhuramNawaz #Pakistan #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #AwazUrdu
21
آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کل ہوگا۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کرے گی۔ #IMF #IMGMission #Pakistan #Economy #FBR #TaxPolicy #UrduNews #PakistanNews #CurrentAffairs #BreakingNews #AwazUrdu
38