Pinned Tweet
قائد محترم اپنے اور پاکستان کے بیانیے کے لیے سرگرم الحمدللہ
♥️♥️♥️♥️
@MaryamNSharif
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد❤️
Sammer Awan(YMT) retweeted
آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، سعید مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا ترک نہ کیا تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔
Sammer Awan(YMT) retweeted
اونچی عمارتوں سے مکاں میرا گھر گیا
کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے
جاوید اختر
Sammer Awan(YMT) retweeted
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم
Sammer Awan(YMT) retweeted
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
(مسند احمد،۳۶۵۹)
Sammer Awan(YMT) retweeted
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے جاوید صفدر صاحب کی عیادت کی۔اللہ تعالیٰ جلد صحت و تندرستی عطا کرے۔امین
#TeamSNI
Sammer Awan(YMT) retweeted
ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ان باتوں سے عام مسلمان آج بھی لاعلم ہیں ۔ ہر مسلمان لازمی پڑھے اور آگے پہنچائے۔ یہ ایمان کا معاملہ ہے۔
ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں ملازمت کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو بھی مدعو کیا۔ چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو (جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس نشست میں اسلامیات کے ایک لیکچرار نے حضور اقدسﷺ کی نجی زندگی پر مفصل بیان کیا اور آپ ﷺ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی اور یہ بھی بتایا کہ آپ ﷺ نے یہ شادی کیوں کی؟ اور اس سے امت مسلمہ کو کیا فائدہ ہوا۔ یہ بیان اتنا موثر اور مدلل تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا۔ کانفرنس کے اختتام پر ہم دونوں جب جامشورو سے حیدر آباد بذریعہ کار واپس آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آج رات میں دوبارہ مسلمان ہوا ہوں میں نے وجہ پوچھی تو👇
Sammer Awan(YMT) retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد❤️
Sammer Awan(YMT) retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد❤️
Sammer Awan(YMT) retweeted
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔ ایسی بزدلانہ کاروائیاں پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین















