Socialist political party fighting for the rights of workers, farmers,women,students & all exploited peoples. https://xitter.cf/t.co/xuWIiHUKVs

Pakistan
Joined November 2010
عوامی ورکرز پارٹی وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام آمرانہ طرزِ حکمرانی کی تازہ ترین مثال ہے جس سے ملک کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس سے عدم استحکام اور معاشی بدحالی میں شدت اور دائیں بازو کی انتہاپسند قوتوں کی مضبوطی کا باعث ہو گی
1
4
6
420
ہائبرڈ رجیم ایک طرف نئے صوبائی یونٹس بنانا چاہ رہی ہے، اور دوسری طرف پہلے سے وفاق میں موجود قومی یونٹس کے عوام کا میڈیٹ روندتی جا رہی ہے۔ ترقی پسند اور جمہوری قوتوں نے خاکی راج سے اگر اس موقع پر مشترکہ جدوجہد نا کی تو بچی کچھی آزادیاں ہم سب سے چھین لی جائیں گی۔
1
3
76
the Pakistani state is unwilling and unable to even acknowledge the legitimate needs of civilian populations in AJK, just as it has repeatedly demonstrated in Balochistan, Pakhtunkhwa, Sindh, Gilgit-Baltistan and a host of metropolitan centres.
1
3
2
178
The holding of a sham election in Mirpur division on the same day, in fact, shows that AJK is completely subject to a colonial-style occupation.
1
2
2
139
The AWP-M demands justice for the innumerable lives lost, exemplary punishment for the civilian and military personnel who ordered the crackdown and an immediate acceptance of all JAAC demands.
3
2
107
Awami Workers Party (Marxist) condemns the violent crackdown against unarmed protestors in Rawalakot who have been organizing on the platform of the Joint Awami Action Committee for almost two months. The complete media blackout of the unprovoked attack is equally condemnable.
1
5
8
598
While dozens of civilian have been killed over the past few weeks, the events of 27th July represent a descent into total state barbarism. The JAAC represents the aspirations of the vast majority of the AJK’s people, and its criminalization makes clear that ,...,
1
2
5
180
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کا بی وائی سی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو کوئٹہ کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے
1
13
20
752
اے ڈبلیو پی (م) ڈاکٹر مہرنگ کیخلاف تمام جھوٹے مقدموں کو واپس لینے اور علی وزیر، ایمان مزاری، ارباب بھیل اور عمران خان سمیت دیگر تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ دھرا رہی ہے. ہم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی بھی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
1
4
4
272
مزید ازیں اے ڈبلیو پی (م) تمام جمہوری قوتوں کو اپیل بھی کرتی ہے کہ منظم جدو جہد کا رستہ اختیار کریں وگرنہ مکمل آمریت کا نظام قائم ہو جائے گا، جس میں پاکستان کے اندر رہنے والے ہر انسان کو غلامی کی زندگی کی طرف دکھیلا جائے گا۔
1
2
153
Awami Workers Party (Marxist) retweeted
عوامی سیمینار مسماریاں، مہنگائی، بےروزگاری: محنت کشوں کا معاشی قتل اور عوامی مزاحمت بروز جمعہ | 19 جون 2026ء | سہ پہر 3:30 بجے | نیشنل پریس کلب اسلام آباد امن- زمین۔ روٹی #StopEvictions #StopDemolitions #HousingForAll
1
2
165
عوامی سیمینار مسماریاں، مہنگائی، بےروزگاری: محنت کشوں کا معاشی قتل اور عوامی مزاحمت بروز جمعہ | 19 جون 2026ء | سہ پہر 3:30 بجے | نیشنل پریس کلب اسلام آباد امن- زمین۔ روٹی ⁦#StopEvictions⁩ ⁦#StopDemolitions⁩ ⁦#HousingForAll
1
122
محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
2
7
10
593
ریاستی جبر کے ساتھ جس طرح آئین کو مسخ کر دیا گیا ہے اس کی ذمہ داری حکومت میں بیٹھی ہوئی جماعتوں پر بھی عائد ہوتی ہے۔ اور اب 28ویں ترمیم کی خبریں بتاتی ہیں کہ پاکستان میں لمبی جمہوری جدوجہد کے نتیجہ میں صوبوں اور محکوم اقوام کو حاصل ہونے والے حقوق بھی چھیننے کا منصوبہ تیار ہے۔
1
80
انہوں نے کہا کہ ریاستی جبر اور معاشی قتل کا یہ سلسلہ بہت دیر تک نہیں چلے گا اور حکمرانوں اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو آنے والے وقت میں ایک چھوٹی سی چنگاری ایک بڑی آگ بھی بن سکتی ہے۔
73