⚔️ Space retweeted
🍃 بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
🍃 سلسلہ سیرت نبوی ﷺ
*🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series*
نبی کریم ﷺ کے بال مبارک نہ گھنگھریالے تھے نہ ہی بالکل سیدھے
*The Blessed Hair of the Noble Prophet ( ﷺ ) Was Neither Curly Nor Completely Straight*
🍃 عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ: كَيْفَ كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: لَمْ يَكُنْ بِالْجَعْدِ وَلَا بِالسَّبْطِ، كَانَ يَبْلُغُ شَعْرُهُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ.
[شمائل ترمذي:27] سنده صحيح
🍃 قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال مبارک کیسے تھے؟
• انہوں نے فرمایا: آپ ﷺ کے بال مبارک نہ تو بہت زیادہ گھنگھریالے تھے، اور نہ ہی بالکل سیدھے تھے، آپ کے بال مبارک آپ کے کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔
Qatadahhh ( رحمه الله ) said:I asked Anas ( رضی اللہ عنہ ), “What was the blessed hair of the Messenger of Allah ( ﷺ ) like?”He replied: The Prophet ( ﷺ ) blessed hair was neither very curly nor completely straight, and it reached his earlobes.
⚔️ Space retweeted
پاکستان امن کے جھنڈے گاڑھ رہا ہے۔
ہندو یوتھیا اور یہودی اپنے منہ پر چپیڑیں مار رہا ہے۔
#امن_کی_امیدعاصم_منیر
⚔️ Space retweeted
جیل میں بیتھا سزا یافتہ مجرم کسی خاتون کیساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے۔
یاد رہے سزایافتہ شخص سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا
⚔️ Space retweeted
فیلڈمارشل عاصم منیر نے جنگوں میں مصروف خطے کے طاقتور فریقین کو میز پر بٹھادیا
#Tehran
⚔️ Space retweeted
دیہاڑی لگاتے ہیں موج مستی کرتے ہیں۔
اپنے اپ کو صحافی بتاتے ہیں جو ڈالر دے اس کے لیے بیانیہ چلاتے ہیں
#ڈالرخورصحافی
@FarhanKVirk
@FayyazCanada
گھر صاف ستھرا ہوگا تو جراثیموں سے پاک ہوگا۔
خیبر پختون خواہ کی سڑکوں کی دھلائی یوتھیا جراثیم سے نجات کا سبب بنے گی۔
#Kpk
عون صاحب اپ نے بھٹی رجسٹر کو ننگا کیوں کیا۔
صحافی بنتا تھا اپ نے نو مئی کے مجرم کا وکیل بنتا دکھا دیا۔
#PakistanCricket #PakistaniJournalist
#PakistaniPolitics
⚔️ Space retweeted
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
🍃 *سلسلہ سیرت نبوی ﷺ*
🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series
*نبی کریم ﷺ کے بال کندھوں تک تھے*
*The Blessed Hair of the Noble Prophet ( ﷺ ) Reached His Shoulders*
🍃 عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَضْرِبُ شَعْرُهُ إِلَى مَنْكِبَيْهِ. [سنن نسائی:5237] صحیح
🍃 انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنے بال کندھوں تک رکھتے تھے۔
🍃 Anas ( رضی اللہ عنہ ) narrated that the Prophet ( ﷺ ) used to keep his blessed hair down to his shoulders.
🍃 *وضاحت*
• نبی ﷺ کے سر کے بالوں کے بارے میں متعدد و مختلف روایات وارد ہیں:
• آدھے کان تک، کانوں کی لو تک، کانوں کی لو اور کندھوں کے درمیان تک، یا کندھوں تک،
• ان سب روایات میں کوئی تعارض و اختلاف نہیں ہے، بلکہ یہ مختلف حالات کی روایات ہیں، کبھی آپ نے بال کٹوائے تو آدھے کانوں تک کر لیا، اور وہ بڑھ کر کان کی لو تک ہو گئے، اور اسی حالت میں چھوڑ دیئے تو اور بڑھ گئے تو کندھوں کے اوپر یا کندھوں تک ہو گئے، اب جس نے جو دیکھا وہی بیان کر دیا۔
🍃 Explanation
• Various narrations describe the length of the blessed hair of the Prophet ( ﷺ ).
• Some narrations mention that his hair reached halfway down his ears, others that it reached his earlobes, others that it fell between his earlobes and shoulders, and still others that it reached his shoulders.
• There is no contradiction or discrepancy between these narrations. Rather, they describe his hair at different times. Sometimes, The Prophet ( ﷺ ) would have his hair cut to halfway down his ears. As it grew, it would reach his earlobes. If he left it to grow further, it would extend above his shoulders or reach his shoulders. Thus, each narrator described what he had personally observed.
⚔️ Space retweeted
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ سے درمندانہ اپیل۔
2013 میں میٹرو لاہور بناتے ہوئے میری کمرشل بلڈنگ ایکوائر کی گئی جس کے حوالے سے شہباز شریف صاحب سے تین مرتبہ ماڈل ٹاؤن میں میٹنگ بھی ہوئی کہ ہمیں مارکیٹ ریٹ پر ادائیگی کی جائے لیکن ان کی اثرار پر کہ اپ کورٹ میں جائیں اپ کو مارکیٹ ریٹ پر ادائیگی مل جائے گی اج سپریم کورٹ میں بیٹھا ہوں کیسز جیتے ہوئے ابھی تک مارکیٹ ریٹ کیمطابق ادائیگی نہیں ہو رہی پلیز توجہ دیں۔
میری بلڈنگ ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے پاس شدہ نقشہ کے مطابق بنی تھی اور دوسرا میں نے مارکیٹ ریٹ کے حوالے سے بھی پراپر ایویڈنس دی تھی
⚔️ Space retweeted
سرکاری سکول صرف عمارتیں نہیں، لاکھوں بچوں کے خواب ہیں۔ رانا سکندر حیات کی قیادت میں پنجاب کے 35 ہزار سکولوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں؛ 25 ہزار نئے کلاس رومز، 42 ہزار واش رومز اور 9 ہزار سے زائد آئی ٹی لیبز کے منصوبے اس عزم کا اظہار ہیں کہ ہر بچے کو بہتر تعلیمی ماحول ملے۔ کمزور طلبہ کے لیے 6 ہزار تعلیمی کیمپس بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ صوبے کے 60 ہزار سے زائد سکولوں میں 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ 128 سکولوں کو نواز شریف سکولز آف ایمننس کے طور پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری سکولوں پر اعتماد کی ایک خوبصورت مثال یہ بھی ہے کہ وزیرِ تعلیم نے اپنے بیٹے کو بھی سرکاری سکول میں داخل کرایا۔ یہ کوششیں ہر اُس ماں باپ کے لیے امید ہیں جو اپنے بچے کے روشن مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں۔
شکریہ رانا سکندر حیات @RanaSikandarH تعلیم کے ذریعے پنجاب کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے۔
#RanaSikandarHayat #PunjabEducation #سرکاری_سکول
⚔️ Space retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, General Syed Aamer Raza, NI (M), S Bt, Commander National Strategic Command, on behalf of the Armed Forces of Pakistan solemnly commemorate the 78th martyrdom anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed, Hilal-e-Kashmir and pay rich tribute to his exceptional bravery and supreme sacrifice.
During the 1948 conflict, Naik Saif Ali Janjua Shaheed displayed exemplary bravery and steadfast determination while defending the strategically vital Pir Kaleva Ridge against relentless enemy assaults. Refusing to yield in the face of overwhelming adversity, he led from the front and made the ultimate sacrifice in the highest tradition of military service.
His heroic stand embodies the enduring spirit of the Pakistan Armed Forces, marked by courage, resilience and an unwavering commitment to defending Pakistan’s sovereignty and territorial integrity. The Armed Forces and people of Pakistan honour his supreme sacrifice, reaffirming that the legacy of Naik Saif Ali Janjua Shaheed will continue to inspire generations to serve the nation with unwavering dedication.
Pakistan remains forever indebted to its Shuhada. Their sacrifices will continue to illuminate the path of courage, honour and service to the motherland.
⚔️ Space retweeted
عون چوہدری اور بھٹی رجستر آمنے سامنے
سوالات عدت میں گواہی حکومت کیوں گرائی ریحام کو طلاق کیوں دی وغیرہ وغیرہ
کب تک جھوٹ پھیلاؤ
کب اپنے باپ کا نام بتاؤ گے؟
افغانی امریکن گاڑی پر افغانستان میں حملہ اور ہیں۔ اور یہ 2020 کا واقعہ ہے۔
@ZafarItaly
⚔️ Space retweeted
اسے وہ عدلیہ اچھی لگتی ہے جو ضمانتیں دیتے ہوئے یہ کہے کہ اگلے ایک ماہ بھی جو کرائم کرے اس کو اس میں بھی ضمانت دی جاتی ہے۔
آزاد ہیں تو بھارتی افغانی حملہ کرتے ہیں
جو وہ نہیں کر سکے جناب نے کر کے دکھایا۔
#یوتھیاپااورعمرانڈونہیں_چلیگا
#Accountability








